December 6, 2024 9:37 PM
20
خارجہ سکریٹری وکرم مسری باہمی مفاد کے تمام معاملات پر تبادلہ خیال کرنے کیلئے بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے
خارجہ سکریٹری وِکرم مِسری، اس مہینے 9 تاریخ کو دفتر خارجہ مشاورت کیلئے بنگلہ دیش کا دورہ کریں گے۔ آج سہ پہر نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے خارجی امور کی وزارت کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ یہ بنگلہ دیش کے ساتھ بھارت کی طے شدہ بات چیت کا ایک حصہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جناب مِسری بنگلہ دیش کے...