قومی

December 7, 2024 10:35 AM

views 18

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا ملک بھرمیں تپ دِق سے ہونے والے واقعات اور اموات سے نمٹنے کے لیے ہریانہ کے پنچ کُلہ سے ایک سو روزہ زوردار مہم کا آغاز کریں گے۔

صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا ملک بھرمیں تپ دِق سے ہونے والے واقعات اور اموات سے نمٹنے کے لیے ہریانہ کے پنچ کُلہ سے ایک سو روزہ زوردار مہم کا آغاز کریں گے۔ ہریانہ کے وزیراعلیٰ نائب سنگھ سینی اور ہریانہ کی صحت کی وزیر آرتی سنگھ راؤ اِس پروگرام میں موجود ہوں گی۔ یہ پہل 33  ریاستوں...

December 7, 2024 10:22 AM

views 19

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج قطر میں منعقدہ دوحہ فورم میں شرکت کریں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر آج قطر میں منعقدہ دوحہ فورم میں شرکت کریں گے۔ دوحہ فورم کا یہ 22واں ایڈیشن ہے، جس کا موضوع ہے ”اختراع سے متعلق لوازم“۔ کَل وزیر خارجہ بحرین کا دورہ کریں گے، جہاں وہ اپنے ہم منصب ڈاکٹر عبدالطیف بن راشد کے ساتھ چوتھے بھارت-بحرین مشترکہ ہائی کمیشن کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ ا...

December 7, 2024 10:15 AM

views 16

بھارت کو نشیلی دواؤں کے کمیشن CND کے 68ویں اجلاس کی صدارت کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔

بھارت کو نشیلی دواؤں کے کمیشن CND کے 68ویں اجلاس کی صدارت کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ وِئینا میں  اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے شمبھو کمارن نے کَل CND کے صدر نشیں کا عہدہ باقاعدہ طور پر سنبھالا۔ CND نشیلی دواؤں سے متعلق معاملات پر اقوام متحدہ کا، اعلیٰ ترین پالیسی ساز ادارہ ہے۔ اس کی ذمہ داری،...

December 7, 2024 10:11 AM

views 25

بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ملکِ شام کا سفر کرنے سے، اُس وقت تک گریز کریں، جب تک مزید کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کر دیا جاتا۔

بھارتی شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ملکِ شام کا سفر کرنے سے، اُس وقت تک گریز کریں، جب تک مزید کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کر دیا جاتا۔ یہ مشورہ اِس مغربی ایشیائی ملک میں جاری صورتحال کے پیشِ نظر دیا گیا ہے۔ وزارتِ خارجہ نے اِس مشورے میں ملکِ شام میں، موجود بھارتی افراد سے کہا ہے کہ وہ تازہ ترین جان...

December 7, 2024 10:09 AM

views 39

29 نومبر کو ختم ہفتے میں، بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ میں، ایک ارب 51 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ بڑھ کر 658 ارب 9 کروڑ ڈالر کے بقدر ہو گیا۔

29 نومبر کو ختم ہفتے میں، بھارت کے غیر ملکی زرِ مبادلہ میں، ایک ارب 51 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ بڑھ کر 658 ارب 9 کروڑ ڈالر کے بقدر ہو گیا۔ یہ 9 ہفتے میں پہلا اضافہ ہے، جو پچھلے پانچ ماہ سے جاری کمی کے رجحان سے باہر نکلا ہے۔ زرِ مبادلہ میں، یہ تازہ ترین اضافہ، غیر ملکی کرنسی کے اثاثوں میں 2 ارب ...

December 7, 2024 10:02 AM

views 23

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، اور بہار کے دور دراز کے علاقوں میں دیر رات اور صبح سویرے گھنے کہرے کے حالات رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارت کے محکمہئ موسمیات IMD نے آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، اور بہار کے دور دراز کے علاقوں میں دیر رات اور صبح سویرے گھنے کہرے کے حالات رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ شمالی اور وسطی بھارت میں پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، اترپردیش میں اسی طرح کے حالات رہیں گ...

December 6, 2024 9:44 PM

views 26

ملک بھر میں 85 نئے کیندریہ ودیالیہ اور 28 نووودیہ ودیالیہ کھولے جائیں گے۔ مرکزی حکومت کا کہنا ہے کہ تقریباً ایک لاکھ طالب علموں کو کفایتی، اعلیٰ معیاری تعلیم حاصل ہوگی

کابینہ نے ملک بھر میں 85 نئے کیندر ودیالیہ KVs کھولنے اور کرناٹک کے شیوماگا میں موجودہ کیندر ودیالیہ کو توسیع دینے کی منظوری دے دی ہے۔ اس میں تمام کلاسوں میں دو اضافی سیکشن بڑھائے جائیں گے۔ اس کیلئے پانچ ہزار 872 اعشاریہ صفر آٹھ کروڑ روپئے کی مجموعی تخمینی رقم کی ضرورت ہے۔ آج شام نئی دلّی میں کابینہ...

December 6, 2024 9:43 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ اکیسویں صدی ایشیا اور مشرق سے تعلق رکھتی ہے نیز شمال مشرقی بھارت میں ملک کی ترقی کو آگے بڑھانے کے وسیع امکانات ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارت کے شمال مشرقی خطے میں ملک کو ترقی کے راستے پر لے جانے کی زبردست صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ اکیسویں صدی، مشرق، ایشیا اور بھارت کی ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ ملک کے دیگر بڑے شہروں کی طرح شمال مشرق کے کئی شہروں میں بھر پور صلاحیت موجود ہے۔ وزیر اعظم نرین...

December 6, 2024 9:42 PM

views 28

مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان کا کہنا ہے کہ حکومت MSP کا تعین، پیداواری لاگت کے پچاس فیصد سے زیادہ شرح پر کرے گی

زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج یقین دہانی کرائی کہ حکومت کم سے کم امدادی قیمت کا تعین، پیداواری لاگت کے پچاس فیصد سے زیادہ شرح پر کرے گی اور کسانوں سے ان کی پیداوار کی خریداری بھی کرے گی۔ راجیہ سبھا میں وقفہ سوالات کے دوران، جناب چوہان نے زور دیا کہ کانگریس نے ماضی میں کسانوں کو اُن کی فصلوں ...

December 6, 2024 9:40 PM

views 13

مختلف معاملات پر شور شرابے کے بعد آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی، پیر کے دن تک ملتوی کر دی گئی

مختلف معاملات پر شور شرابے کے بعد آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی، پیر کے دن تک ملتوی کر دی گئی۔ راجیہ سبھا کی کارروائی، نقدی کے معاملے پر حکمراں اتحاد کے ممبروں کی جانب سے ہنگامہ کیے جانے کے بعد ملتوی کی گئی، جبکہ لوک سبھا کی کارروائی BJP کے ممبر پارلیمنٹ نیشی کانت دوبے کی جانب سے اپوزیشن ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔