December 8, 2024 3:02 PM
28
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج سے روس کا تین روزہ دورہ کر رہے ہیں۔
وزیر دفاع راجناتھ سنگھ آج سے روس کا تین روزہ دورہ کر رہے ہیں۔ اپنے دورے کے دوران وزیر دفاع، ماسکو میں روس کے اپنے منصب Andrey Belousov کے ساتھ مشترکہ طور پر بھارت - روس بین سرکاری کمیشن کی 21ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اِس کمیشن کا تعلق فوجی تکنیکی تعاون اور فوجی اُمور سے ہے۔ دونوں رہنما بھارت اور ر...