قومی

December 8, 2024 9:42 PM

views 24

سرحدی حفاظتی دستے نے اپنے 60ویں یومِ تاسیس کی تقریبات منائیں۔ وزیر داخلہ امت شاہ نے، ملک کی پہلی دفاعی فوج کے طور پر BSF کے رول کو سراہا

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج سرحدوں کی حفاظت، دراندازی اور جعلی کرنسی کی روک تھام، نیز بائیں بازو کی انتہاپسندی سے نمٹنے میں سرحدی حفاظتی فورس BSF کے رول کی تعریف کی ہے۔ جناب شاہ راجستھان کے شہر جودھپور میں BSF کے 60ویں یومِ تاسیس کی تقریبات سے خطاب کر رہے تھے۔ جناب شاہ نے دفاع کی ملک کی پہلی فورس کے طو...

December 8, 2024 9:40 PM

views 24

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، روس کے تین روزہ دورے پر آج ماسکو روانہ ہوگئے ہیں

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، روس کے تین روزہ دورے پر آج ماسکو روانہ ہوگئے ہیں۔ جناب سنگھ اور روس کے اُن کے ہم منصب اینڈریو بیلوسوف، منگل کو ماسکو میں ایک میٹنگ کی مشترکہ صدارت کریں گے۔ یہ میٹنگ فوج اور فوجی تکنیکی تعاون سے متعلق، بھارت-روس کے بین حکومتی کمیشن کی 21ویں میٹنگ ہوگی۔ دونوں رہنما دفاع کے میدا...

December 8, 2024 9:36 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی کَل جے پور میں، راجستھان کو ترقی دینے والی، عالمی سرمایہ کاری سے متعلق سربراہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کَل جے پور میں، راجستھان کو ترقی دینے والی، عالمی سرمایہ کاری سے متعلق سربراہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ وہ اِس تین روزہ کانفرنس میں افتتاحی خطبہ دیں گے۔ کانفرنس کی میزبانی جے پور نمائش اور کنونشن مرکز میں کی جائے گی۔راجستھان کے وزیر اعلیٰ بھجن لال شرما اور مرکزی و ریاستی کابین...

December 8, 2024 9:33 PM

views 31

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھن کھڑ نے کہا ہے کہ گیتا، پوری دنیا کی رہنمائی کر رہی ہے

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھن کھڑ نے کہا ہے کہ گیتا، پوری دنیا کی رہنمائی کر رہی ہے۔ انھوں نے ہر ایک کی حوصلہ افزائی کی ہے کہ وہ بھگود گیتا اور اُس کے، تعمیری سوچ اور ہم آہنگی کے پیغام کی روح کو سمجھے۔ وہ ایک پروگرام سے خطاب کر رہے تھے، جس کا انعقاد کروکشیتر میں ”گیتا گیان سنستھانم“ میں کیا گیا تھا۔ یہ...

December 8, 2024 9:32 PM

views 20

تیرہ دسمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے پریاگ راج دورے سے قبل ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج پریاگ راج مین مہا کمبھ کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا

تیرہ دسمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے پریاگ راج دورے سے قبل ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے آج پریاگ راج مین مہا کمبھ کیلئے تیاریوں کا جائزہ لیا۔ ریلوے کے وزیر نے پریاگ راج میں پانچ ریلوے اسٹیشنوں کا معائنہ کیا۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ مہا کمبھ کیلئے گزشتہ دو برس میں تق...

December 8, 2024 3:34 PM

views 22

وزیر داخلہ امت شاہ نے جودھپور میں بی ایس ایف کے ساٹھویں یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج راجستھان کے جودھپور میں سرحدی حفاظتی فورس BSF کے 60ویں یومِ تاسیس کی تقریب میں شرکت کی۔ اِس موقع پر خطاب کرتے ہوئے، جناب امت شاہ نے ملک کے دفاع میں پیش پیش رہتے ہوئے، BSF کی چھ دہائیوں سے جاری خدمات کو سراہا۔ انہوں نے فورس کی دلیری، بہادری اور قربانیوں کو اجاگر کیا۔ جن...

December 8, 2024 3:30 PM

views 40

وزیر خارجہ ایس جے شنکر منامہ مذاکرات میں شرکت کیلئے بحرین کی راجدھانی منامہ پہنچ گئے ہیں۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر Manama مذاکرات میں شرکت کیلئے بحرین کی راجدھانی منامہ پہنچ گئے ہیں۔ بحرین کے وزیر خارجہ عبدالطیف بن راشد اَل Zayani نے ڈاکٹر جے شنکر کا خیرمقدم کیا۔ منامہ مذاکرات دہشت گردی سے مقابلہ کرنے کی حکمتِ عملی سے لے کر علاقائی تنازعات کے سفارتی حل تک پیچیدہ سکیورٹی معاملات پر توجہ دین...

December 8, 2024 3:20 PM

views 25

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل راجستھان اور ہریانہ کا دورہ کریں گے۔

وزیرِ اعظم نریندر مودی کَل راجستھان اور ہریانہ کا دورہ کریں گے۔ جناب مودی راجستھان کے اپنے دورے میں جے پور میں ”درخشاں راجستھان عالمی سربراہ کانفرنس“ کا افتتاح کریں گے اور خطاب کریں گے۔ دوپہر کو وزیر اعظم پانی پت میں ”بیمہ سَکھی یوجنا“ کا آغاز کریں گے۔ یہ اسکیم 18 سے لے کر 70 سال تک کی عمر کی، اُن خ...

December 8, 2024 3:17 PM

views 20

بھارتی موسمیات محکمے نے آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں رات اور صبح کے اوقات کے دوران گہرا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے نے آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں رات اور صبح کے اوقات کے دوران گہرا کہرا چھائے رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اِدھر پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، جھارکھنڈ، سکم اور مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے میں بھی کَل تک اِسی طرح کی کیفیت رہنے کا امکان ہے۔ اِس کے علاوہ، پن...

December 8, 2024 3:13 PM

views 42

مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا ہے کہ بھارت دو ہزار سینتالیس تک دنیا کے  سرکردہ دس سمندری ملکوں میں شامل ہو جائے گا۔

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے کہا ہے کہ بھارت 2047 تک دنیا کے  سرکردہ 10 سمندری ملکوں میں شامل ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ملک، بندرگاہوں میں باربرداری سے متعلق اپنی صلاحیت کو تیزی سے بڑھا رہا ہے اور جہازوں کی تعمیر اور مرمت کا ایک مضبوط ایکو نظام تشکیل دے رہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔