قومی

December 9, 2024 9:34 PM

views 27

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو انسانی حقوق کے دن کے موقع پر کَل نئی دلّی میں انسانی حقوق کے قومی کمیشن کے ذریعے منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو انسانی حقوق کے دن کے موقع پر کَل نئی دلّی میں انسانی حقوق کے قومی کمیشن کے ذریعے منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کریں گی۔ انسانی حقوق کا دن ہر سال 10 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ اِس سال کیلئے موضوع ہے ”ہمارے حقوق، ہمارا مستقبل، اِسی وقت“ یہ موضوع اِس بات پر زور دیتا ہے کہ انسانی حقوق ...

December 9, 2024 9:32 PM

views 17

سنجے ملہوترہ بھارتیہ ریزرو بینک کے اگلے گورنر ہوں گے

سنجے ملہوترا بھارتیہ ریزرو بینک کے اگلے گورنر ہوں گے۔ کابینہ کی تقرری سے متعلق کمیٹی نے اُن کے نام کو منظوری دی ہے۔ اُن کی تقرری اِس عہدے کیلئے تین سال کی مدت کیلئے کی گئی ہے جو اِس مہینے کی 11 تاریخ سے شروع ہوگی۔ 1990 بیچ کے راجستھان کیڈر کے IAS افسر اِس وقت وزارت خزانہ میں ریوینیو سکریٹری کے طور پ...

December 9, 2024 9:30 PM

views 24

بھارتی کوسٹ گارڈ نے، فلپائن کوسٹ گارڈ کے ساتھ آج نئی دلّی میں دوسری دو طرفہ میٹنگ کی

بھارتی کوسٹ گارڈ نے، فلپائن کوسٹ گارڈ کے ساتھ آج نئی دلّی میں دوسری دو طرفہ میٹنگ کی۔ یہ میٹنگ دونوں ساحلی دستوں کے درمیان دستخط کردہ معاہدے کے تحت تعاون کے جاری فریم ورک کا ایک حصہ ہے۔ وزارتِ دفاع نے کہا ہے کہ میٹنگ میں تلاش اور بچاؤ کی بحری کارروائیوں، بحری قوانین کے نفاذ، سمندری آلودگی سے نمٹنے ک...

December 9, 2024 2:47 PM

views 22

جے پور میں درخشاں راجستھان عالمی سرمایہ کاری سربراہ کانفرنس کا افتتاح۔ بھارت دنیا کے سامنے ڈیموکریسی، ڈیموگرافی اور ڈاٹا کی حقیقی طاقت کا مظاہرہ کررہا ہے: وزیراعظم

وزیراعظم نریندر مودی نے جے پور میں، آج درخشاں راجستھان عالمی سرمایہ کاری سربراہ کانفرنس کا افتتاح کیا۔ جے پور Exhibition اور کنونشن سینٹر میں تین روزہ سربراہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دنیا میں ہر سرمایہ کار اور ماہر بھارت کے تعلق سے بہت دلچسپی کا اظہار کر رہا ہے۔ جناب مودی نے کہا ...

December 9, 2024 2:38 PM

views 19

خارجہ سکریٹری وکرم مصری ڈھاکہ میں دفترِ خارجہ کی مشاورت کے تحت میٹنگ میں بھارتی وفد کی قیادت کررہے ہیں

خارجہ سکریٹری وِکرم مِصری بھارت-بنگلہ دیش وزارت خارجہ کے صلاح ومشورے کے اگلے دور میں بھارتی وفد کی قیادت کر رہے ہیں۔ وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے جمعہ کے روز میڈیا کے افراد کو بتایا تھا کہ خارجہ سکریٹری ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے اپنے ہم منصب سے ملاقات کریں گے اور اُن کے دورے کے دوران مختلف می...

December 9, 2024 10:07 AM

views 26

  وزیر اعظم نریندر مودی آج جے پور میں، راجستھان کو ترقی دینے والی، عالمی سرمایہ کاری سے متعلق سربراہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔

          وزیر اعظم نریندر مودی آج جے پور میں، راجستھان کو ترقی دینے والی، عالمی سرمایہ کاری سے متعلق سربراہ کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ وہ اِس تین روزہ کانفرنس میں افتتاحی خطبہ دیں گے۔ وزیر اعظم، اِس کانفرنس میں منعقدہ راجستھان عالمی تجارتی نمائش کا بھی افتتاح کریں گے۔           راجستھان کے وزیر اعل...

December 9, 2024 10:05 AM

views 31

وزیر اعظم نریندر مودی آج ہریانہ کے پانی پت میں LIC کی بیمہ سَکھی یوجنا کا آغاز کریں گے اور مہارانا پرتاپ Horticultural یونیورسٹی کے اصل کیمپس کا سنگِ بنیاد  رکھیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج ہریانہ کے پانی پت میں LIC کی بیمہ سَکھی یوجنا کا آغاز کریں گے اور مہارانا پرتاپ Horticultural یونیورسٹی کے اصل کیمپس کا سنگِ بنیاد  رکھیں گے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Anupam لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا LIC کی ایک پہل بیمہ سَکھی یوجنا کو 10ویں جماعت پاس 18 سے 70 سال...

December 9, 2024 9:50 AM

views 17

  وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، راڈار سے نظر نہ آنے والے، کثیرجہتی جدید ترین گائیڈیڈ میزائل INS Tushil کو آج بھارتی بحریہ میں شامل کریں گے۔

          وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، راڈار سے نظر نہ آنے والے، کثیرجہتی جدید ترین گائیڈیڈ میزائل INS Tushil کو آج بھارتی بحریہ میں شامل کریں گے۔ یہ تقریب آج روس کے شہر ’کالی نِن گِراد‘ میں Yantra Shipyard میں منعقد ہوگی۔بھارتی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دِنیش-کے-تریپاٹھی بھی اِس تقریب میں موجود رہیں گے۔   ...

December 9, 2024 9:43 AM

views 30

بھارت کے ڈجیٹل بنیادی ڈھانچے کو قابل ذکر فروغ حاصل ہوا ہے اب تک 138 اعشاریہ تین۔چار کروڑ آدھار نمبر جاری کیے جا چکے ہیں۔

بھارت کے ڈجیٹل بنیادی ڈھانچے کو قابل ذکر فروغ حاصل ہوا ہے اب تک 138 اعشاریہ تین۔چار کروڑ آدھار نمبر جاری کیے جا چکے ہیں۔ ڈجیٹل لاکر جیسے بنیادی پلیٹ فارمس پر اَب 37  کروڑ چار لاکھ 60 ہزار سے زیادہ صارفین کے لیے 776 کروڑ دستاویزات موجود ہیں۔ جبکہ دِکشا تعلیم پلیٹ فارم پر 556کروڑ 37 لاکھ لرننگ سیشنز م...

December 9, 2024 9:38 AM

views 23

تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے ناروے اور بھارت کے درمیان ایک اسٹارٹ اپ رابطہ قائم کرنے کی تجویز رکھی ہے

تجارت و صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے ناروے اور بھارت کے درمیان ایک اسٹارٹ اپ رابطہ قائم کرنے کی تجویز رکھی ہے، جیسا کہ دونوں ملکوں نے تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے مختلف طور طریقوں پر بات چیت کی۔ جناب گوئل نے دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید آگے بڑھانے کے لیے متعلقہ وزارتوں کے ساتھ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔