قومی

December 10, 2024 2:46 PM

views 18

کرن رجیجو نے کہا ہے کہ حکومت نتیجہ خیز پارلیمانی اجلاس کی یقین دہانی چاہتی ہے، سبھی اپوزیشن پارٹیوں سے تعاون کی اپیل

پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے، پارلیمانی کارروائی کے، خوش اسلوبی سے جاری رہنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے ارکانِ پارلیمنٹ سے زور دے کر کہا کہ وہ  بحث مباحثے پر توجہ مرکوز کریں۔ جناب رجیجو نے نتیجہ خیز پارلیمانی اجلاس کو یقینی بنانے کے حکومت کے ارادے کو دہرایا اور سبھی اپوزیشن پارٹیوں سے تعاو...

December 10, 2024 10:18 AM

views 19

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی سرکار کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر اس مہینے کی 11 سے 26 تاریخ تک پوری ریاست میں جَن کلیان پَرو منایا جائے گا۔

مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر موہن یادو نے اعلان کیا ہے کہ ریاستی سرکار کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر اس مہینے کی 11 سے 26 تاریخ تک پوری ریاست میں جَن کلیان پَرو منایا جائے گا۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر یادو نے کہا کہ اس مہم کے تحت نوجوانوں، خواتین، کسانوں اور غریبوں کی ترق...

December 10, 2024 10:12 AM

views 25

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈہ، قومی راجدھانی خطہ اور اترپردیش کے لوگوں کیلئے کنکٹی وِٹی میں اضافہ کرے گا اور زندگی کی آسانی کو فروغ دے گا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈہ، قومی راجدھانی خطہ NCR اور اترپردیش کے لوگوں کیلئے کنکٹی وِٹی میں اضافہ کرے گا اور اُن کی زندگی میں آسانی کو فروغ دے گا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں جناب مودی نے کہا کہ اُن کی سرکار لوگوں کیلئے اعلیٰ معیار کے بنیادی ڈھانچے...

December 10, 2024 10:11 AM

views 24

حکومت اگلے تین سال کے دوران، دو لاکھ بیمہ سکھیوں یا بیمہ ایجنٹوں کی تقرری کا ارادہ رکھتی ہے۔

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا ہے کہ سرکار اگلے تین برسوں کے دوران دو لاکھ بیمہ سکھیوں یا بیمہ ایجنٹوں کی تقرری کا ارادہ رکھتی ہے۔ پانی پت میں بیمہ سکھی یوجنا کے آغاز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محترمہ سیتارمن نے کہا کہ اس سال 25 ہزار بیمہ سکھیوں کی تقرری کی جائے گی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ ہر خاتون بی...

December 10, 2024 10:10 AM

views 26

آج انسانی حقوق کا دن منایا جارہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نئی دلّی میں انسانی حقوق کے قومی کمیشن کے ذریعہ منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کریں گی۔

آج انسانی حقوق کا دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن ہر سال انسانی حقوق کے ہمہ گیر اعلانیے کی یاد منانے کیلئے منایا جاتا ہے۔ اس اعلانیے کو 1948 میں دنیا بھر میں انسانی حقوق کے تحفظ کیلئے ایک مشترکہ معیاری طریقہ کار کے طور پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ذریعہ اپنایا گیا تھا اور باضابطہ طور پر اس کا اعلان کیا...

December 9, 2024 9:42 PM

views 25

وزیر اعظم نریندر مودی نے، خواتین کو بااختیار بنانے، بیمے سے متعلق بیداری پیدا کرنے اور مالیاتی شمولیت کیلئے بیمہ سکھی یوجنا کا آغاز کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہریانہ کے شہر پانی پت میں بیمہ سکھی یوجنا کا آغاز کیا۔ اِس اسکیم کا مقصد، خواتین کے مابین مالیاتی خواندگی اور بیمے سے متعلق بیداری کو فروغ دینا ہے۔ بھارت کے زندگی بیمہ کارپوریشن، LIC کی یہ پہل، 18 سے 70 سال کی اُن خواتین کو بااختیار بنائے گی جنھوں نے دسویں کلاس پاس کی ہوئ...

December 9, 2024 9:41 PM

views 25

خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے اپنے ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کئے

خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان وفد سطح کے مذاکرات سمیت آج تیسرے پہر ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے اپنے ہم منصب محمد Jashimuddin کے ساتھ مذاکرات کئے۔ جناب مسری نے، جو ڈھاکہ کے ایک روزہ دورے پر ہیں، بنگلہ دیش کے خارجہ سکریٹری کے ساتھ بھی علاحدہ سے ایک بالمشافہ میٹنگ کی۔ ڈھاکہ میں اخبا...

December 9, 2024 9:40 PM

views 32

بھارت کے گائیڈیڈ میزائل سے لیس نئے جنگی INS Tushil کو، آج وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی موجودگی میں روس میں بحریہ میں شامل کیا گیا

آئی این ایس تشیل کو بھارتی بحریہ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ اس جدید ترین ملٹی رول Stealth Guided میزائل جنگی بحری جہاز کو بھارتی بحریہ میں شامل کرنے کی تقریب روس میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بھی موجود تھے۔ INS Tushil کو گہری سمندری کارروائیوں کے سبھی چار بحری جنگی طریقہئ کار، فضاء...

December 9, 2024 9:37 PM

views 27

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج منامہ میں چوتھی بھارت-بحرین اعلیٰ مشترکہ کمیشن کی میٹنگ کی معاون صدارت کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے آج منامہ میں چوتھی بھارت-بحرین اعلیٰ مشترکہ کمیشن کی میٹنگ کی معاون صدارت کی۔ اپنے افتتاحی کلمات میں ڈاکٹر جئے شنکر نے بھارت-بحرین تعاون، تجارت کے پھیلاؤ، سرمایہ کاری، دفاع اور بحری سلامتی کے توسیع پاتے ہوئے منظرنامے کو اجاگر کیا ہے۔ڈاکٹر جئے شنکر نے، منامہ میں مشترک...

December 9, 2024 9:36 PM

views 15

جیور کے نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہلی آزمائشی پرواز کامیاب رہی، جس کے بعد اِس ہوائی اڈے کے اگلے سال سے مکمل طور پر فعال ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے

جیور کے نوئیڈا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پہلی آزمائشی پرواز کامیاب رہی، جس کے بعد اِس ہوائی اڈے کے اگلے سال سے مکمل طور پر فعال ہونے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ پہلی پرواز کے دوران شہری ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو موجود تھے۔ وزیر موصوف نے اِس عمل میں مصروف پوری ٹیم کی ستائش کی۔ جناب نائیڈو نے کہا کہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔