قومی

December 11, 2024 2:48 PM

views 30

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو وِگیان بھون میں 45 انعام یافتگان کو قومی پنچایت ایوارڈ عطا کریں گی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج نئی دلّی میں، وِگیان بھون میں، 2024 کے قومی پنچایت ایوارڈس عطا کریں گی۔ اِس سال مختلف زمروں کے تحت 45 افراد کو ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ اِن زمروں سے بالکل نچلی سطح کی حکمرانی اور سماجی ترقی کے میدان میں مختلف حصولیابیوں کی عکاسی ہوتی ہے۔ تقریب کے دوران، پنچایتی راج ...

December 10, 2024 10:21 PM

views 22

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انسانی حقوق کے تحفظ کی خاطر ایک محفوظ، قابل بھروسہ اور مساوی ڈیجیٹل ماحول تشکیل دینے پر زور دیا ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ایک ایسے محفوظ، قابلِ بھروسہ اور مساوی ڈیجیٹل ماحول کی تشکیل پر زور دیا ہے جو ہر کسی کے حقوق اور وقار کا تحفظ کرسکے۔ انھوں نے کہا کہ سائبر جرائم اور آب وہوا کی تبدیلی انسانی حقوق کو لاحق نئے خطرات ہیں۔ صدر جمہوریہ آج نئی دلّی انسانی حقوق سے متعلق دن کے موقع پر ایک تقریب سے...

December 10, 2024 9:43 PM

views 25

پارلیمنٹ میں مختلف معاملات پر شوروغل جاری رہنے کے درمیان دونوں ایوانوں کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی۔ اپوزیشن نے راجیہ سبھاکے صدر نشیں جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی ہے

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں تعطل کا سلسلہ آج بھی برقرار رہا جس کے نتیجے میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی۔ دونوں ایوانوں میں سربراقتدار اور اپوزیشن کے ارکان نے ایک سرکردہ کاروباری گروپ کے خلاف رشوت کے مبینہ الزامات اور امریکہ میں قائم ایک مقبول فاؤنڈیشن کے ساتھ کا...

December 10, 2024 9:41 PM

views 33

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن UGC نے اعلان کیا ہے کہ طلبا انڈرگریجویٹ کیلئے یونیورسٹی کے مشترکہ داخلہ امتحان میں کسی بھی مضمون میں امتحان دے سکتے ہیں، چاہے انھوں نے بارھویں میں کوئی بھی مضامین پڑھے ہوں

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن، UGC نے اگلے سال سے انڈر گریجویٹ کورسز میں داخلوں کے مشترکہ یونیورسٹی امتحان، CUET-UG میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے UGC کے چیئرپرسن ایم۔ جگدیش کمار نے کہا کہ کمیشن کی جانب سے تشکیل دیئے گئے ماہرین کے پینل نے CUET-UG امتحان کا جائزہ لیا ا...

December 10, 2024 10:23 PM

views 18

بھارت اور روس نے وسیع تر باہمی دفاعی تعلقات کا جائزہ لیا۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کلیدی اور مخصوص خصوصیات کی حامل شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کیلئے پُرعزم ہیں

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ اور اُن کے روس کے ہم منصب Andrey Belousov نے آج ماسکو میں فوج سے متعلق بھارت-روس بین حکومتی کمیشن اور تکنیکی اشتراک کی 21ویں میٹنگ کی مشترکہ طور پر صدارت کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیر دفاع نے اِس میٹنگ کو سودمند قرار دیا۔ انھوں نے کہا کہ انھوں نے دوطرفہ دفاعی تعلقات کے وس...

December 10, 2024 9:38 PM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ آیوشمان Vay Vandana کارڈ کیلئے بزرگ شہریوں کا جوش وخروش انتہائی اطمینان بخش ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ آیوشمان Vay Vandana کارڈ کیلئے بزرگ شہریوں کا جوش وخروش انتہائی اطمینان بخش ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ حکومت اُن کی اچھی صحت اور درازیئ عمر کی خاطر کوئی کسر باقی نہیں رکھ رہی ہے۔ انھوں نے بزرگ شہریوں سے اِس سہولت سے استفادہ کرنے کی اپیل کی...

December 10, 2024 9:37 PM

views 15

وزیر داخلہ امت شاہ نے 3 نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے متعلق جائزہ میٹنگ کی آج صدارت کی

وزیر داخلہ امت شاہ نے 3 نئے فوجداری قوانین کے نفاذ سے متعلق جائزہ میٹنگ کی آج صدارت کی۔ نئی دلّی میں منعقدہ اِس میٹنگ میں ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی بھی موجود تھے۔ میٹنگ کے دوران ہریانہ میں پولیس، جیلوں، عدالتوں، استغاثہ اور فورینسک سے متعلق نئی شقوں کے نفاذ اور اُن کی موجودگی صورتحال کا جا...

December 10, 2024 4:00 PM

views 15

کرناٹک کے سابق وزیراعلیٰ اور مرکزی وزیر ایس ایم کرشنا کا انتقال۔ صدر جمہوریہ اور وزیراعظم کا اظہار تعزیت

کرناٹک کے سابق وزیرِ اعلیٰ اور سابق مرکزی وزیر ایس ایم کرشنا کا آج صبح سویرے بنگلورو کے Sadashivanagar میں واقع اُن کی رہائش گاہ میں انتقال ہوگیا۔ وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ ایس ایم کرشنا اپنے سیاسی کیریئر کے دوران مختلف سرکردہ عہدوں پر فائز رہے۔ انہوں نے 1999 سے 2004 تک کرناٹک کے وزیر اعلیٰ کی حیثی...

December 10, 2024 2:51 PM

views 13

سائبر جرائم اور آب وہوا میں تبدیلی کی وجہ سے انسانی حقوق کو نئے خطرات درپیش ہیں: صدر جمہوریہ

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ایک ایسے مساویانہ ڈیجیٹل ماحول کی یقین دہانی کی اہمیت پر زور دیا ہے، جس میں سبھی کے حقوق اور وقار کا تحفظ ہو۔ نئی دلی میں آج انسانی حقوق کے قومی دن کے پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے، جس کا اہتمام، انسانی حقوق کے قومی کمیشن نے کیا تھا۔ صدر جمہوریہ نے کہا کہ سائبر جرائم اور آب وہ...

December 10, 2024 2:49 PM

views 14

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی ہنگامہ آرائی کے سبب دن بھر کے لیے ملتوی

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج مسلسل تعطل کے نتیجے میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کو آج دن بھر کیلئے ملتوی کردیا گیا۔ اِس ہفتے آج یہ دوسرا دن ہے، جب حکمراں جماعت اور اپوزیشن کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کا سلسلہ جاری رہا۔ پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں حکمراں جماعت نے امریکہ میں مقیم ایک معروف ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔