قومی

December 11, 2024 10:14 PM

views 16

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج کئی معاملوں پر برسرِاقتدار اور اپوزیشن ممبروں کے درمیان الزامات کا سلسلہ جاری رہا

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج کئی معاملوں پر برسرِاقتدار اور اپوزیشن ممبروں کے درمیان الزامات کا سلسلہ جاری رہا۔ راجیہ سبھا کو دن بھر کیلئے ملتوی کردیا گیا، جبکہ لوک سبھا کو بھی کئی التوا کا سامنا کرنا پڑا۔ صبح لوک سبھا کی کارروائی شروع ہوئی اور کسی رخنے کے بغیر وقفہئ سوال میں کام کاج ہوا۔ کام کا...

December 11, 2024 10:10 PM

views 19

بھارتی ریزرو بینک آر بی آئی کے گورنر سنجے ملہوترا نے ایک متحرک عالمی ماحول میں استحکام کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا ہے

ریزرو بینک آف انڈیا (RBI) کے گورنر سنجے ملہوترا نے آج جغرافیائی اور سیاسی تنازعات کے بیچ تیزی سے بدلتے ہوئے عالمی ماحول، آب و ہوا کی تبدیلی کے اثرات اور سیاسی غیریقینی کی صورتحال میں استحکام کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ RBI اپنے پالیسی معاملات میں استحکام کو ترجیح دیتا رہے گا...

December 11, 2024 10:00 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی نے اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون 2024 کے گرینڈ فِنالے میں نوجوان اختراع کاروں کی ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ اُن کے حل، بھارت کے مستقبل کیلئے بے حد اہم ہیں

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اِس بات کو اجاگر کیا ہے کہ اب جبکہ ملک بڑے پیمانے پر ڈِجیٹل طریقے سے جڑ رہا ہے، سائبر جرائم کا خطرہ بھی لگاتار بڑھ رہا ہے۔ اِسمارٹ انڈیا ہیکاتھون 2024 کے گرانڈ Finale میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نوجوان اختراع کاروں سے بات چیت کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت، دنیا میں ...

December 11, 2024 9:59 PM

views 26

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلّی میں 45 ایوارڈ یافتگان کو قومی پنچایت ایوارڈس عطا کیے

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی کے وگیان بھون میں پنچایتی راج کی وزارت کی طرف سے منعقدہ قومی پنچایت ایوارڈ 2024 پیش کئے۔ اِس سال مختلف زمروں میں مجموعی طور پر 45 ایوارڈ دیئے گئے ہیں۔ اِس سے زمینی سطح پر حکمرانی اور کمیونٹی ترقی میں ہمہ جہت کامیابیوں کی عکاسی ہوتی ہے۔ اڈیشہ اور تریپورہ کو سب ...

December 11, 2024 9:57 PM

views 25

لوک سبھا نے ریلوے بورڈ کے اختیارات کو بڑھانے اور اُس کے کام کاج کو بہتر بنانے کیلئے ریلوے ترمیمی بل 2024 کو منظوری دی ہے

لوک سبھا نے آج زبانی ووٹ سے ریلوے ترمیمی بل 2024 کو پاس کردیا ہے۔ یہ بل 1989 کے ریلوے ایکٹ میں ترمیم کرتا ہے۔ اس کا مقصد ریلوے بورڈ کے اختیارات کو بڑھانا اور بورڈ کی آزادی اور کام کاج کو بہتر کرنا ہے۔ اس بل کے ذریعے 1905 کے بھارتی ریلوے بورڈ ایکٹ کی تمام شقوں کو 1989 کے ریلوے ایکٹ میں شامل کرنے کی ت...

December 11, 2024 3:04 PM

views 34

وزیراعظم نے عظیم تمل شاعر سبرامنیا بھارتی کے یوم پیدائش کے موقع پر ایک جریدہ جاری کیا

وزیر اعظم نریندر مودی، عظیم تمل شاعر اور مجاہد آزادی  سُبرامنیا بھارتی کے مکمل کام کا، ایک جریدہ جاری کیا۔ جناب مودی نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر کہا کہ سبرامنیا بھارتی ایک بصیرت افروز شاعر، ایک مصنف، مفکر، مجاہد آزادی اور سماجی مصلح تھے جن کی تصانیف نے لاتعداد لوگوں میں حب الوطنی کے جذبے کو پروان چ...

December 11, 2024 3:02 PM

views 34

حکومت مصنوعی ذہانت AI پر ایک قانون بنانے کی تیاری کررہی ہے

الکٹرانکس اور IT کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ اگر پارلیمنٹ میں اتفاق رائے ہونے کی صورت میں حکومت مصنوعی ذہانت AI پر ایک قانون بنانے کی تیاری کررہی ہے۔ آج لوک سبھا میں سوالوں کا جواب دیتے ہوئے جناب ویشنو نے کہا کہ AI کیلئے آزادی کے اظہار اور قانونی لائحہ عمل کے درمیان ایک لائن کھینچنے کی ضر...

December 11, 2024 3:01 PM

views 18

پرنب مکھرجی کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کو آج اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیراعظم نے پرنب بابو کو ایک منفرد عوامی شخصیت، ایک ماہر سیاستداں، ایک بہترین منتظم اور دانشمندی کا خزانہ قرار دیا۔ انہوں ن...

December 11, 2024 2:54 PM

views 16

شورشرابے کے سبب راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کیلئے اور لوک سبھا دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی

آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں برسراقتدار اور اپوزیشن کے ارکان پارلیمنٹ کے درمیان مختلف معاملات پر شورشرابہ جاری رہا۔ اِس دوران راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے جبکہ لوک سبھا کی دوپہر دو بجے تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔ پہلی مرتبہ دوپہر بارہ بجے تک کے لیے ملتوی کیے جانے کے بعد جب ایوان بالا کی کا...

December 11, 2024 2:52 PM

views 25

وزیراعظم نریندر مودی آج اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون میں نوجوان اختراع کاروں سے بات چیت کریں گے

ساتویں اسمارٹ انڈیا ہیکاتھون SIH سال 2024 کے سافٹ ویئر ایڈیشن کا گرینڈ فنالے پنجاب کے دو تعلیمی اداروں میں شروع ہوگیا ہے۔ اِس افتتاح مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے ورچوئل طریقے سے کیا۔ اِس دوران وزیراعظم مودی آج شام اِس مقابلے میں شریک نوجوان اختراع کاروں سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بات چیت کری...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔