قومی

December 12, 2024 9:37 PM

views 9

راجیہ سبھا کے لیڈر اور BJP کے سربراہ جے پی نڈا نے آج کانگریس پارٹی کے لیڈروں کے امریکہ میں قائم George Soros فاؤنڈیشن کے ساتھ مبینہ گٹھ جوڑ کے معاملے پر پارٹی کی سخت نکتہ چینی کی ہے

راجیہ سبھا کے لیڈر اور BJP کے سربراہ جے پی نڈا نے آج کانگریس پارٹی کے لیڈروں کے امریکہ میں قائم George Soros فاؤنڈیشن کے ساتھ مبینہ گٹھ جوڑ کے معاملے پر پارٹی کی سخت نکتہ چینی کی ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب نڈا نے کہا کہ کانگریس کو چاہیے کہ وہ جارج سوروس کے ساتھ اپنے مبینہ روابط...

December 12, 2024 9:34 PM

views 29

نیپال کی فوج کے سربراہ جنرل اشوک راج Sigdel نے آج نئی دلّی میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی

نیپال کی فوج کے سربراہ جنرل اشوک راج Sigdel نے آج نئی دلّی میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ سے ملاقات کی۔ میٹنگ کے دوران، دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات سے متعلق کئی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔ جناب سنگھ نے ٹریننگ، مسلسل مشق، ورکشاپس اور سیمیناروں سمیت دفاعی تعاون کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا، تاکہ نیپال ک...

December 12, 2024 9:31 PM

views 16

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے بتایا کہ بھارت، یوروپی یونین کے ساتھ ایک متوازن، جامع اور باہمی طور پر سود مند آزاد تجارت کے معاہدے FTA کا ارادہ رکھتا ہے۔

کامرس اور صنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے بتایا کہ بھارت، یوروپی یونین کے ساتھ ایک متوازن، جامع اور باہمی طور پر سود مند آزاد تجارت کے معاہدے FTA کا ارادہ رکھتا ہے۔ یوروپی کمیشن کے سفارتکاروں کے ایک وفد کے ساتھ بات چیت کے دوران جناب گوئل نے بھارت اور یوروپی یونین کے درمیان بڑھتے ہوئے کاروبار پر تباد...

December 12, 2024 3:52 PM

views 16

برسراقتدار اور اپوزیشن اَرکان کے درمیان مختلف معاملات پر بحث کے بعد لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔

آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں مختلف معاملات پر رخنہ اندازی کا سلسلہ جاری رہا۔ شور شرابے کے درمیان لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کارروائی دو پہر دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ برسراقتدار کے اراکین نے امریکہ میں قائم جورج Soros فاؤنڈیشن اور کانگریس رہنماؤں کے درمیان مبینہ رابطوں کا معاملہ اٹھایا۔ ...

December 12, 2024 3:47 PM

views 23

حکومت نے کہا کہ سڑک حادثات کے متاثرین کے مفت علاج سے متعلق اسکیم کا جلد ہی پورے ملک میں آغاز کیا جائے گا۔ اس پہل سے چھ ریاستوں میں دو ہزار سے زیادہ جانیں بچائی جاچکی ہیں۔

سڑک حادثے کے متاثرین کے مفت علاج کیلئے جلد ہی ملک بھر میں ایک اسکیم کا آغاز کیا جائے گا۔ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج لوک سبھا میں وقفہئ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں یہ بات بتائی۔ وزیر موصوف نے کہا کہ چھ ریاستوں میں جاری اِس اسکیم کو جلد ہی اترپردیش میں بھی شروع ک...

December 12, 2024 3:45 PM

views 17

وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور متحدہ عرب امارات کے اُن کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد النہیان آج نئی دلّی میں بھارت-متحدہ عرب امارات اسٹریٹیجک مذاکرات کریں گے۔

وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور متحدہ عرب امارات کے اُن کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد النہیان آج نئی دلّی میں بھارت-متحدہ عرب امارات اسٹریٹیجک مذاکرات کریں گے۔ UAE کے وزیر خارجہ آج سہ پہر وزیر اعظم نریندر مودی سے بھی ملاقات کریں گے۔ متحدہ عرب امارات کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ چوتھے اسٹریٹیجک مذاکرا...

December 12, 2024 3:43 PM

views 19

مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے امریکہ میں قائم جارج سوروس فاؤنڈیشن کے ساتھ کانگریس رہنماؤں کے مبینہ تعلقات پر آج سوال اٹھایا۔

مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے امریکہ میں قائم George Soros Foundation کے ساتھ کانگریس رہنماؤں کے مبینہ تعلقات پر آج سوال اٹھایا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، جناب سنگھ نے کہا کہ کانگریس کو اِس معاملے پر صفائی دینی چاہیئے اور اپنے رہنماؤں کی مبینہ ساز باز کے بارے میں وضاحت کرنی چاہی...

December 12, 2024 3:40 PM

views 28

وزیراعظم نریندر مودی نے آج دیہی علاقوں میں خواتین کو بااختیار بنانے میں ایک اہم رول ادا کرنے پر جَل جیون مشن کی ستائش کی ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج جَل جیون مشن کی یہ کہتے ہوئے ستائش کی ہے کہ اس اسکیم میں، خاص طور سے دیہی علاقوں میں خواتین کو بااختیار بنانے میں ایک اہم رول ادا کیا ہے۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر وزیراعظم نے کہا کہ  گھر میں صاف پانی کی دستیابی سے اب خواتین اپنے ہنر کے فروغ اور خود کفالت پر توجہ مرکوز کرس...

December 12, 2024 3:37 PM

views 25

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیرمملکت نے کہا ہے کہ دو ہزار پینتیس تک بھارت کا اپنا خلائی اسٹیشن ہوگا اور دو ہزار چالیس تک ایک بھارتی چاند پر اترے گا۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیرمملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ 2035 تک ’بھارت Antariksha اسٹیشن‘ کے نام سے بھارت کا اپنا خلائی اسٹیشن ہوگا اور 2040 تک ایک بھارتی چاند پر اترے گا۔ سائنس کی تمام وزارتوں کی حصولیابیوں کے بارے میں نئی دلّی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ حکو...

December 12, 2024 3:35 PM

views 17

پرتگال کے وزیر خارجہ بھارت کے چار روزہ سرکاری دورے پر آج نئی دلّی پہنچے ہیں۔

پرتگال کے وزیر خارجہ Paulo Rangel، بھارت کے چار روزہ سرکاری دورے پر آج نئی دلّی پہنچے ہیں۔ بھارت کا اُن کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے۔ وزارت خارجہ نے جناب Rangel کا خیر مقدم کیا۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے بتایا کہ اِس دورے سے دونوں ملکوں کے کثیر رُخی رشتوں میں مزی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔