قومی

December 13, 2024 9:46 AM

views 21

وزیراعظم نریندر مودی آج مہاکنبھ میلے سے قبل پریاگ راج میں بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے کی خاطر 7 ہزار کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج مہاکنبھ میلے سے قبل پریاگ راج میں بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے کی خاطر 7 ہزار کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ مہاکنبھ میلہ 2025 اترپردیش کے پریاگ راج میں 13 جنوری سے 26 فروری تک ہوگا۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے۔               V-C Sushil  Chandra...

December 13, 2024 9:44 AM

views 28

ملک میں آئین کو اختیار کئے جانے کے 75 ویں سال کی شروعات کے موقع پر آج لوک سبھا میں دو روزہ بحث کا آغاز ہوگا۔

ملک میں آئین کو اختیار کئے جانے کے 75 ویں سال کی شروعات کے موقع پر آج لوک سبھا میں دو روزہ بحث کا آغاز ہوگا۔ لوک سبھا کے درج کردہ ایجنڈے کے مطابق بھارت کے آئین کے اپنائے جانے کے 75 ویں سالگرہ کے موقع پر یہ خصوصی بحث ہوگی۔ بحث کا آغاز وقفہ سوالات کے بعد کیا جائے گا۔ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ لوک سبھا م...

December 13, 2024 9:42 AM

views 15

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور متحدہ عرب امارات کے اُن کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد بن سلطان النہیان آج نئی دلّی میں بھارت-UAE مشترکہ کمیشن کی 15 ویں میٹنگ کی مشترکہ طورپر صدارت کریں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر اور متحدہ عرب امارات کے اُن کے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد بن سلطان النہیان آج نئی دلّی میں بھارت-UAE مشترکہ کمیشن کی 15 ویں میٹنگ کی مشترکہ طورپر صدارت کریں گے۔ دونوں رہنماؤں نے کَل نئی دلّی میں چوتھے بھارت-UAE کلیدی مذاکرات کی مشترکہ طور پر صدارت کی تھی۔ سوشل میڈیا کی ...

December 13, 2024 9:40 AM

views 28

ملک آج 2001 میں پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانیں گنوانے والے سکیورٹی اہلکاروں اور متاثرین کو خراج عقیدت پیش کررہا ہے۔

ملک آج 2001 میں پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانیں گنوانے والے سکیورٹی اہلکاروں اور متاثرین کو خراج عقیدت پیش کررہا ہے۔ نائب صدر اور راجیہ سبھا کے صدر نشیں جگدیپ دھنکھڑ، وزیراعظم نریندر مودی، لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا، مرکزی وزراء اور ارکان پارلیمنٹ آج پارلیمنٹ ہاؤس میں شہدا...

December 13, 2024 9:35 AM

views 21

بھارت کے ہلکے ٹینک ILT نے 4 ہزار 200 میٹر سے زیادہ کی بلندی پر مختلف دوری پر، درست طریقے سے متعدد راؤنڈ فائر کر کے ایک اہم سنگِ میل حاصل کیا ہے۔

بھارت کے ہلکے ٹینک ILT نے 4 ہزار 200 میٹر سے زیادہ کی بلندی پر مختلف دوری پر، درست طریقے سے متعدد راؤنڈ فائر کر کے ایک اہم سنگِ میل حاصل کیا ہے۔ وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ILT کو 25 ٹن کلاس بکتر بند لڑاکا گاڑی کے طور پر ڈیزائن کیا جا رہا ہے تاکہ اونچائی پر مسلح افواج کی ضروریات کو پورا کی...

December 13, 2024 9:31 AM

views 18

اعداد و شمار اور پروگراموں پر عملدرآمد کی وزارت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق، اس سال اکتوبر کے مہینے میں، بھارت کی صنعتی پیداوار میں ساڑھے تین فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔

اعداد و شمار اور پروگراموں پر عملدرآمد کی وزارت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق، اس سال اکتوبر کے مہینے میں، بھارت کی صنعتی پیداوار میں ساڑھے تین فیصد کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اگست میں معمولی گراوٹ کے بعد اکتوبر میں صنعتی پیداوار میں، لگاتار دوسرے مہینے یہ اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اعداد و شمار کے...

December 13, 2024 9:29 AM

views 28

حکومت نے کہا ہے کہ فلسطین کے تئیں بھارت کی پالیسی طویل عرصے سے ایک جیسی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔

حکومت نے کہا ہے کہ فلسطین کے تئیں بھارت کی پالیسی طویل عرصے سے ایک جیسی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ بھارت نے ایک محفوظ اور تسلیم شدہ سرحدوں کے اندر فلسطین کی ایک خود مختار، آزاد اور قابلِ عمل مملکت کے قیام کی غرض سے ہمیشہ مذاکرات کے ذریعے دو مملکتی حل کی حمایت کی ہے تاکہ فلسطین اور اسرائی...

December 12, 2024 9:45 PM

views 28

سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ ملک میں عبادت گاہوں سے متعلق قانون کے تحت کوئی نیا مقدمہ درج نہیں کیا جائے گا

سپریم کورٹ نے آج حکم دیا ہے کہ ملک میں عبادتگاہوں سے متعلق ایکٹ کے تحت اب کوئی نیا مقدمہ درج نہیں کیا جائے گا۔ عدالت عالیہ نے یہ بھی حکم دیا ہے کہ اُس کے اگلے احکامات تک التوا میں پڑے کیسوں میں کوئی بھی حتمی یا موثر آرڈر پاس نہیں کئے جائیں گے۔چیف جسٹس آف انڈیا سنجیو کھنہ کی قیادت والی ایک خصوصی بینچ...

December 12, 2024 9:43 PM

views 25

لوک سبھا نے قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق ترمیمی بل 2024 کو منطوری دے دی ہے۔ اِس کا مقصد قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق قومی اتھارٹی اور قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق ریاستی اتھارٹیز کے موثر کام کاج کو مستحکم کرنا ہے

لوک سبھا نے آج آفات کے بندوبست سے متعلق ترمیمی بل 2024 کو منظوری دے دی۔ بل کے تحت قدرتی آفات کے بندوبست سے متعلق ایکٹ 2005 میں ترمیم کی گئی ہے اور اِس کے تحت قدرتی آفات سے متعلق بندوبست کی قومی اتھارٹی NDMA اور قدرتی آفات سے متعلق بندوبست کی ریاستی اتھارٹیز SDMA کے موثر کام کاج کو مستحکم کرنے کی بات...

December 12, 2024 9:38 PM

views 13

فولاد اور بھاری صنعتوں کے مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی نے آج نئی دلّی میں بھارت کیلئے Taxonomy آف گرین اسٹیل کی نقاب کشائی کی

فولاد اور بھاری صنعتوں کے مرکزی وزیر ایچ ڈی کمارا سوامی نے آج نئی دلّی میں بھارت کیلئے Taxonomy آف گرین اسٹیل کی نقاب کشائی کی۔ جناب کمارا سوامی نے کہا کہ بھارت 2070 تک کاربن کے صفر اخراج کے ہدف کے تحت اسٹیل شعبے کو کاربن سے پاک کرنے کا عہد بند ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ فولاد سے ہونے والی زیریلی گیسوں ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔