قومی

December 13, 2024 9:44 PM

views 27

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جئے شنکر نے، باہمی مفاد کیلئے، UAE کے ساتھ دفاع اور سکیورٹی تعاون کو بڑھانے پر زور دیا ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ باہمی مفاد کے خاطر دفاع اور سلامتی سے متعلق تعاون میں اضافے پر زور دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زائد بن سلطان النہیان کے ساتھ آج نئی دِلی میں، بھارت-متحدہ عرب امارات کے مشترکہ کمیشن کی 15ویں میٹنگ سے اپنے افتتاحی کلم...

December 13, 2024 9:43 PM

views 20

نئی دلّی نے کنیڈا میں تین بھارتی طلبا کے قتل پر تشویش ظاہر کی ہے۔ بھارت نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے جس میں نفرت سے متعلق بڑھتے جرائم کے دوران چوکس رہنے کیلئے کہا گیا ہے

سری لنکا کے صدر انورا کمارا دیسانائیکے، اِس مہینے کی 15 تاریخ کو بھارت کا دورہ کریں گے۔ میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے خارجی امور کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ صدر کی حیثیت سے اُن کے انتخاب کے بعد جناب دیسانائیکے کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اپنے تین روزہ دورے کے دوران جناب دیسانائیکے...

December 13, 2024 9:41 PM

views 18

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت کو یہ امید ہے کہ بنگلہ دیش اپنے مفاد میں اقدامات کرے گا، تاکہ اُس ملک میں اقلیتیں محفوظ رہیں

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ بھارت کو یہ امید ہے کہ بنگلہ دیش اپنے مفاد میں اقدامات کرے گا، تاکہ اُس ملک میں اقلیتیں محفوظ رہیں۔ لوک سبھا میں آج ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہاکہ بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر بہت سے حملے، ایک تشویش کا معاملہ ہے اور بھارت نے بنگلہ دیش حکام ک...

December 13, 2024 9:37 PM

views 25

وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج کہا کہ حکومت خواتین کی ترقی سے خواتین کی قیادت والی ترقی میں تغیر پذیر منتقلی لانے کے تئیں عہد بند ہے

وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے آج کہا کہ حکومت خواتین کی ترقی سے خواتین کی قیادت والی ترقی میں تغیر پذیر منتقلی لانے کے تئیں عہد بند ہے۔ انھوں نے یہ بات نئی دلّی میں ”خواتین رہنما: وکست بھارت 2047 @کیلئے تعلیمی مہارت کو باقاعدہ شکل دیتے ہوئے“ کے زیر عنوان ایک روزہ ورکشاپ کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ وزیر...

December 13, 2024 9:33 PM

views 15

ہائی کورٹ نے آج فلمی اداکار Allu Arjun کو چار ہفتے کی عبوری ضمانت دے دی ہے

ہائی کورٹ نے آج فلمی اداکار Allu Arjun کو چار ہفتے کی عبوری ضمانت دے دی ہے۔ یہ ضمانت اداکار کے ذریعے اُس معاملے میں کیس کو خارج کرنے کی ایک عذرداری پر دی گئی ہے جس کا تعلق اُس بھگدڑ سے ہے جس میں ایک خاتون فوت ہوگئی تھی جبکہ اُن کا لڑکا زخمی ہوگیا تھا۔ عدالت نے اداکار کو 50 ہزار روپئے کے ایک ذاتی بون...

December 13, 2024 2:54 PM

views 21

بھارت بنگلہ دیش سے امید کرتا ہے کہ وہ اقلیتوں کی حفاظت کیلئے اقدامات کرے گا: ایس جے شنکر

وزیرخارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ یہ بھارت کو امید ہے کہ بنگلہ دیش اپنے مفاد میں کچھ اقدامات کرے گا، تاکہ اُس ملک میں اقلیتیں محفوظ رہیں۔ لوک سبھا میں آج ضمنی سوالوں کا جواب دیتے ہوئے ڈاکٹر جے شنکر نے کہاکہ بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر بہت سے حملے، ایک تشویش کا معاملہ ہے اور بھارت نے بنگلہ دیش حک...

December 13, 2024 2:51 PM

views 26

ملک نے آج، 2001 میں پارلیمنٹ پر کیے گئے دہشت گردانہ حملے کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا

ملک آج ہی کے دن 2001 میں ایک دہشت گردانہ حملے کے دوران، پارلیمنٹ کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جانوں کی قربانی دینے والے بہادروں کو خراجِ عقیدت پیش کررہا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیراعظم نریندر مودی نے آج حفاظتی عملے کے اُن افراد کی ہمت اور بے لوث خدمات کو یاد کیا، ج...

December 13, 2024 2:35 PM

views 41

وزیراعظم پریاگ راج میں 7 ہزار کروڑ روپے کی لاگت والے بہت سے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی آج مہا کنبھ میلے سے قبل پریاگ راج میں بنیادی ڈھانچے کو فروغ دینے کی خاطر 7 ہزار کروڑ روپے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔ مہا کنبھ میلہ  2025 اترپردیش کے پریاگ راج میں 13 جنوری سے 26 فروری تک منعقد ہوگا۔ آج جن پروجیکٹوں کا آغاز کیا جائے گا اُن کا تعلق ریلوے، ...

December 13, 2024 2:32 PM

views 17

لوک سبھا میں، آئین کے 75 سال کے شاندار سفر پر2 روزہ خصوصی مباحثہ شروع ہوا

لوک سبھا نے آج، ملک میں آئین اختیار کیے جانے کا 75واں سال شروع ہونے کے موقع پر، آئین کے بارے میں ایک دو روزہ خصوصی مباحثے کا آغاز کیا ہے۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے مباحثے کا آغاز کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی آئین نے سماجی، اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی زندگی کے سبھی پہلوؤں کو شامل کرتے ہوئے ملک کی تعمیر کا ر...

December 13, 2024 2:29 PM

views 21

راجیہ سبھا کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کردی گئی

راجیہ سبھا کی کارروائی آج، چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف، عدم اعتماد کا ووٹ پیش کرنے پر، برسراقتدار پارٹی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان گرما گرمی کے بعد، دن بھر کیلئے ملتوی کردی گئی۔ یہ تحریک کانگریس کی قیادت والی اپوزیشن نے پیش کی تھی۔ جناب دھنکھڑ نے ایوان کو بتایا کہ ایوان کو چاہئے کہ وہ یہ بتائے کہ ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔