قومی

December 14, 2024 3:29 PM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی، نئی دلّی میں، تیز رفتار ترقی کیلئے مرکز اور ریاست کے درمیان شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کیلئے چیف سیکریٹریز کی چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نئی دلّی میں، چیف سیکریٹریز کی چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔ یہ تین روزہ کانفرنس کل شروع ہوئی تھی۔ کانفرنس میں ریاستوں کے ساتھ شراکت داری میں ترقی کا ایک مشترکہ ایجنڈہ اور خاکہ تیار کرنے اور اِس پر عمل درآمد کیے جانے پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ کانفرنس کا مقصد مرکز اور ...

December 14, 2024 3:25 PM

views 27

ایک ملک، ایک انتخاب سے متعلق دو بِل پیر کے روز لوک سبھا میں متعارف کرائے جائیں گے۔

ایک ملک، ایک انتخاب سے متعلق دو بِل پیر کے روز لوک سبھا میں متعارف کرائے جائیں گے۔ قانون کے   مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال، آئین کا (129 واں) ترمیمی بِل اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے قانون کا (ترمیمی بِل) لوک سبھا میں متعارف کرائیں گے۔ حال ہی میں حکومت نے ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے لیے...

December 14, 2024 11:35 AM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، چیف سیکریٹریز کی چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی میں، چیف سیکریٹریز کی چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کریں گے۔ کانفرنس کا مقصد مرکز اور ریاستوں کے درمیان شراکت داری کو مزید مستحکم کرنا ہے، جس میں تیز تر ترقی اور فروغ کے لیے امدادِ باہمی پر مبنی وفاقیت اور بہتر تال میل کو یقینی بنانا ہے۔ اِس طرح کی پہلی کانفرنس دھرمشا...

December 14, 2024 11:33 AM

views 35

آج لوک سبھا میں، بھارت کے آئین کے 75 سال کے شاندار سفر پر خصوصی مباحثہ دوبارہ شروع ہوگا۔

آج لوک سبھا میں، بھارت کے آئین کے 75 سال کے شاندار سفر پر خصوصی مباحثہ دوبارہ شروع ہوگا۔ وزیر اعظم نریندر مودی آج لوک سبھا میں، بحث کا جواب دیں گے۔ کل لوک سبھا میں، آئین کے بارے میں ایک دو روزہ مباحثہ شروع ہوا تھا۔ مباحثے کا آغاز کرتے ہوئے وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارتی آئین نے، سماجی، اقتص...

December 14, 2024 11:33 AM

views 24

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل نئی دلی میں پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رِینجَل کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کَل نئی دلی میں پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رِینجَل کے ساتھ وفد کی سطح کی بات چیت کی۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں نے تجارت اور سرمایہ کاری، دفاع، سائنس اور ٹیکنالوجی، سیاحت، ثقافت اور عوام سے عوام کے درمیان رشتوں سمیت باہمی تعلقات کے تمام تر پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ انھ...

December 14, 2024 11:30 AM

views 29

سری لنکا کے صدر ارونا کمارا دِسّانائکے، کل سے بھارت کے تین روزہ دورے پر آئیں گے۔

سری لنکا کے صدر ارونا کمارا دِسّانائکے، کل سے بھارت کے تین روزہ دورے پر آئیں گے۔ کل، نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ جناب دِسّانائکے کو، سری لنکا کے صدر کے طور پر منتخب کیے جانے کے بعد سے، یہ اُن کا اب تک کا پہلا دورہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ جناب دِسّانائکے اپنے تین ...

December 14, 2024 11:28 AM

views 30

وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ حکومت، خواتین کی ترقی کو، خواتین کی قیادت والی ترقی میں، بدلنے کی پابند ہے۔

وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کہ حکومت، خواتین کی ترقی کو، خواتین کی قیادت والی ترقی میں، بدلنے کی پابند ہے۔ جناب پردھان کل نئی دلّی میں، ایک ورکشاپ کا افتتاح کرنے کے بعد اجتماع سے خطاب کر رہے تھے، جس کا موضوع تھا ”خاتون رہنما: وِکست بھارت@2047  کے لیے تعلیمی مہارت کی تشکیل“۔ وزیر موصوف نے بت...

December 14, 2024 11:11 AM

views 24

انسانی حقوق کے قومی کمیشن NHRC نے، ملک میں انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے، نئی دلّی میں، ریاستی HRCs کے ساتھ ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔

انسانی حقوق کے قومی کمیشن NHRC نے، ملک میں انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے، نئی دلّی میں، ریاستی HRCs کے ساتھ ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔ افتتاحی جلسے میں  NHRC کی، کارگزار صدر نشیں وِجے بھارتی سایانی نے، ریاستی سطح پر، NHRC کی ہدایتیں پہنچا کر، شکایتوں کے ازالے میں درپیش چیلنجوں کو دور کرنے اور ...

December 13, 2024 9:48 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے پریاگ راج میں مہاکنبھ سے پہلے بلارکاوٹ کنکٹی ویٹی فراہم کرنے کیلئے پانچ ہزار 500 کروڑ روپئے مالیت کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ مہاکنبھ 2025، اتحاد اور مساوات کا ایک ایسا مہایگیہ ہوگا جو قوم کی رہنمائی کرے گا نیز اِس کے بارے میں دنیا بھر میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ وہ مہاکنبھ 2025 کا باقاعدہ افتتاح کرنے کے بعد پریاگ راج کے سنگم علاقے میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ مہاکنبھ 2025 با...

December 13, 2024 9:47 PM

views 29

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ آئین میں کسی واحد پارٹی کا تعاون نہیں ہے بلکہ یہ ایک یکسر تبدیلی والا دستاویز ہے جس میں بھارت کی کلیدی اقدار کی عکاسی ہوتی ہے

لوک سبھا میں آج بھارت کے آئین کے 75 سال کے شاندار سفر پر ایک خصوصی بحث شروع ہوئی۔ بحث کا آغاز کرتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ بھارتی آئین نے سماجی، اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی زندگی کے سبھی پہلوؤں کا احاطہ کرتے ہوئے ملک کی تعمیر کی راہ ہموار کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین، ملک کی تمدنی اقدار ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔