December 14, 2024 9:15 PM
27
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ خدمت، لگن اور خیر سگالی بھارتی ثقافت کی اقدار ہیں، جن سے بھارتی معاشرے کی عکاسی ہوتی ہے اور یہ اُس کی شناخت سے وابستہ ہیں
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج کہا ہے کہ خدمت، لگن اور خیر سگالی بھارتی ثقافت کی اقدار ہیں، جن سے بھارتی معاشرے کی عکاسی ہوتی ہے اور یہ اُس کی شناخت سے وابستہ ہیں۔ دلّی میں ایک نجی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ مذہبی کتابوں میں خدمت کو مذہب کی اعلیٰ ترین شکل قرار دیا گیا ہے اور کوئی مذہ...