December 15, 2024 3:12 PM
15
مرکزی وزیر داخلہ نے رائے پور میں چھتیس گڑھ پولیس کو صدرِ جمہوریہ کے پرچم سے سرفراز کیا۔ جناب شاہ نے ماؤ نوازوں سے اپیل کی کہ وہ ہتھیار ترک کرکے اصل دھارے میں شامل ہوجائیں۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے رائے پور میں چھتیس گڑھ پولیس کو صدرِ جمہوریہ کے پرچم سے سرفراز کیا۔ جناب امت شاہ نے ماؤ نوازوں سے اپیل کی کہ وہ ہتھیار ترک کرکے اصل دھارے میں شامل ہوجائیں۔ اس موقع پر جناب امت شاہ نے پریڈ کا معائنہ بھی کیا۔ وزیر موصوف نے کہا کہ چھتیس گڑھ پولیس پوری دِلیری اور بہادری کے سا...