December 15, 2024 9:52 PM
31
حکومت نے، اندرونِ ملک آبی گذرگاہوں کے ذریعے طویل دوری تک مال لانے لے جانے پر، ترغیب دینے کیلئے ”جل واہک“ اسکیم شروع کی ہے
بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزر گاہوں کے مرکزی وزیر سربانند سونووال نے آج Jal Vahak اسکیم کا آغاز کیا تاکہ تین قومی آبی گزر گاہوں پر مال برداری کو فروغ دیا جاسکے۔ Jal Vahak اسکیم کا مقصد دریائے گنگا، برہمپتر اور بارَک پر قومی آبی گزر گاہوں کے راستے مال برداری کو فروغ دینا ہے۔ جناب سونووال نے آج کول...