قومی

December 16, 2024 2:33 PM

views 16

بھارت 1971 کی جنگ میں پاکستان پر اپنی فتح کو آج وجئے دِوس کے طورپر منا رہا ہے

1971 کی جنگ میں پاکستان پر بھارت کی فتح کی یاد میں آج وِجے دِوس منایا جا رہا ہے۔ اِس موقع پر اُن شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے، جنھوں نے جنگ کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا۔ 1971 میں آج ہی کے دن پاکستانی فورسز کے سربراہ جنرل اے۔اے۔خان نیازی نے اپنے 93 ہزار فوجیوں کے ساتھ اتحادی ا...

December 16, 2024 2:32 PM

views 15

صدر جمہوریہ، نائب صدر اور وزیر اعظم نے سرکردہ طبلہ نواز ذاکر حسین کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا

سرکردہ طبلہ نواز ذاکر حسین کا کل رات امریکہ میں انتقال ہو گیا۔ وہ 73 سال کے تھے۔ اُن کے کنبے کے ذرائع نے بتایا کہ اُنہیں بلڈ پریشر کی بیماری کا سامنا تھا۔ اِس سے پہلے ذاکر حسین کو، دل کی بیماری کی وجہ سے، San Francisco کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھن...

December 16, 2024 10:49 AM

views 14

وزیراعظم نریندر مودی نے ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ چھوٹے شہروں میں اپنا کاروبار کرنے والے افراد کے لیے سازگار مقامات کی نشاندہی کریں اور اُن کی معاونت کے لیے اقدامات کریں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے ریاستوں پر زور دیا ہے کہ وہ چھوٹے شہروں میں اپنا کاروبار کرنے والے افراد کے لیے سازگار مقامات کی نشاندہی کریں اور اُن کی معاونت کے لیے اقدامات کریں۔ نئی دلی میں چیف سکریٹریوں کی چوتھی قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے ریاستوں سے کہا کہ وہ متعلقہ ضابطوں کو سہل بنائیں...

December 16, 2024 10:46 AM

views 19

آئین کے بارے میں دو روزہ خصوصی مباحثہ آج راجیہ سبھا میں شروع ہو رہا ہے۔

آئین کے بارے میں دو روزہ خصوصی مباحثہ آج راجیہ سبھا میں شروع ہو رہا ہے۔ ملک میں آئین اختیار کیے جانے کے 75ویں سال کے آغاز کے موقع پر یہ بحث ہوگی۔ اِسی طرح کا مباحثہ جمعے اور ہفتے کے روزہ لوک سبھا میں ہوا تھا۔ امید ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کَل راجیہ سبھا میں مباحثے کا جواب دیں گے۔ BJP نے راجیہ سبھا...

December 16, 2024 10:44 AM

views 32

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کَل شام چھتیس گڑھ کے اپنے دورے میں بَستر ضلعے کے ڈویژنل صدر مقام جگدَل پور میں خود سپردگی کرنے والے ماؤنوازوں اور ان کے اہلِ خاندان کے ساتھ گفتگو کی۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کَل شام چھتیس گڑھ کے اپنے دورے میں بَستر ضلعے کے ڈویژنل صدر مقام جگدَل پور میں خود سپردگی کرنے والے ماؤنوازوں اور ان کے اہلِ خاندان کے ساتھ گفتگو کی۔ جناب امت شاہ نے کہا کہ سرکار نکسلیوں کے تشدد سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ساتھ خود سپردگی کرنے والے ماؤنوازوں کی بہبود کے لیے ا...

December 16, 2024 10:43 AM

views 21

شہرہئ آفاق طبلہ نواز ذاکر حسین کا کل رات امریکہ میں انتقال ہو گیا۔ وہ 73 سال کے تھے۔ اُن کے کنبے کے ذرائع نے بتایا کہ اُنہیں بلڈ پریشر کی بیماری کا سامنا تھا۔

شہرہئ آفاق طبلہ نواز ذاکر حسین کا کل رات امریکہ میں انتقال ہو گیا۔ وہ 73 سال کے تھے۔ اُن کے کنبے کے ذرائع نے بتایا کہ اُنہیں بلڈ پریشر کی بیماری کا سامنا تھا۔ اِس سے پہلے ذاکر حسین کو، دل کی بیماری کی وجہ سے،       San Francisco کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ اُستاد ذاکر حسین 9 مارچ 1951 کو، ...

December 16, 2024 10:37 AM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی 29 دسمبر کو آکاشوانی پر، ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

            وزیر اعظم نریندر مودی 29 دسمبر کو آکاشوانی پر، ”من کی بات“ پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 117واں نشریہ ہوگا۔ اِس پروگرام کیلئے لوگ اپنے خیالات اور تجاویز اِس ٹول فری نمبر             ایک آٹھ صفر صفر - ایک ایک - سات آٹھ صفر ...

December 16, 2024 10:32 AM

views 49

1971 کی جنگ میں پاکستان پر بھارت کی فتح کی یاد میں آج وِجے دِوس منایا جا رہا ہے۔

1971 کی جنگ میں پاکستان پر بھارت کی فتح کی یاد میں آج وِجے دِوس منایا جا رہا ہے۔ اِس موقع پر اُن شہیدوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے جنھوں نے جنگ کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر دیا تھا۔ 1971 میں آج ہی کے دن پاکستانی فورسز کے سربراہ جنرل اے۔اے۔خان نیازی نے اپنے 93 ہزار فوجیوں کے ساتھ اتحادی...

December 15, 2024 9:56 PM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں چیف سکریٹریز کی، چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دلّی میں چیف سکریٹریز کی، چوتھی قومی کانفرنس کی صدارت کی۔ جناب مودی نے کَل بھی اِس میٹنگ کی صدارت کی تھی۔ یہ تین روزہ کانفرنس جمعہ کو شروع ہوئی تھی اور اس میں ریاستوں کے ساتھ شراکت داری میں مل کر کام کرنے کا ایک مشترکہ ترقیاتی ایجنڈا اور خاکہ تیار کرنے نیز اِس پر عمل ...

December 15, 2024 9:54 PM

views 24

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مرکزی حکومت کے اِس عزم کو ایک بار پھر دوہرایا ہے کہ چھتیس گڑھ سے 31 مارچ 2026 تک نکسل سرگرمیوں کی لعنت کو ختم کردیا جائے گا

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج مرکزی حکومت کے اِس عزم کو ایک بار پھر دوہرایا ہے کہ چھتیس گڑھ سے 31 مارچ 2026 تک نکسل سرگرمیوں کی لعنت کو ختم کردیا جائے گا۔ انھوں نے پچھلے سال، بائیں بازو کی انتہا پسندی پر قابو پانے میں ریاستی پولیس کی کوششوں کی ستائش کی۔ جناب شاہ، رائے پور میں، چھتیس گڑھ پولیس کو باوقارPr...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔