December 16, 2024 9:49 PM
21
بھارت اور سری لنکا نے آمدنی میں ٹیکسوں سے متعلق دوہرے ٹیکس سے بچنے اور ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے سمجھوتے میں ترمیم کے پروٹوکول کا تبادلہ کیا ہے
بھارت اور سری لنکا نے آج دوہرے ٹیکس سے بچنے اور مالی ٹیکس چوری کی روک تھام کیلئے دونوں ملکوں کے درمیان سمجھوتے میں ترمیم کیلئے پروٹوکول کا تبادلہ کیا ہے۔ دونوں ملکوں نے سری لنکا کے نوکرشاہوں کی صلاحیت سازی اور ٹریننگ کیلئے بھی مفاہمت نامے کا تبادلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور دورے پر آئے ہوئے ...