قومی

December 17, 2024 9:23 PM

views 27

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے بھارتی آئین محض ایک دستاویز نہیں بلکہ حاشیے پر رہ رہے افراد کی فلاح و بہبود اور ملک کی تعمیر کی خاطر ایک بنیادی تحریک ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کیلئے بھارتی آئین محض ایک دستاویز نہیں بلکہ حاشیے پر رہ رہے افراد کی فلاح و بہبود اور ملک کی تعمیر کی خاطر ایک بنیادی تحریک ہے۔ آج راجیہ سبھا میں بھارتی آئین کے شاندار 75 برس پر خصوصی بحث کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ آئین نے ملک میں ج...

December 17, 2024 9:22 PM

views 22

ایک ملک، ایک چناؤ سے متعلق بل آج لوک سبھا میں پیش کیے گئے۔ مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے ایوان میں 129 ویں ترمیمی آئینی بل 2024 اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی خاطر قوانین کے ترمیمی بل 2024 سے متعلق تحریک پیش کی

ایک ملک، ایک چناؤ سے متعلق بل آج لوک سبھا میں پیش کیے گئے۔ مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے ایوان میں 129 ویں ترمیمی آئینی بل 2024 اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی خاطر قوانین کے ترمیمی بل 2024 سے متعلق تحریک پیش کی۔ اِس کے بعد اپوزیشن نے ووٹوں کو علیحدہ علیحدہ کیے جانے کی مانگ کی۔ 269 ارکان نے اِس بل...

December 17, 2024 9:21 PM

views 45

حکومت نے کسانوں کی آمدنی میں اضافے کیلئے ایک چھ نکاتی منصوبہ تیار کیا ہے۔

حکومت نے کسانوں کی آمدنی میں اضافے کیلئے ایک چھ نکاتی منصوبہ تیار کیا ہے۔ آج لوک سبھا میں جواب دیتے ہوئے زراعت اور کسانوں کی بہبود سے متعلق وزیر شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ اِن کوششوں کے نتائج برآمد ہو رہے ہیں اور کسانوں کی آمدنی میں 2002-03 میں 2 ہزار 115 روپے فی ماہ کے مقابلے 2018-19 میں 10 ہزار ...

December 17, 2024 9:20 PM

views 18

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر جتیندر سنگھ نے احتیاطی حفظانِ صحت، خواتین کی صحت اور مقامی طور پر ویکسین تیار کرنے میں بھارت کی کامیابیوں کو اجاگر کیا ہے

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر جتیندر سنگھ نے احتیاطی حفظانِ صحت، خواتین کی صحت اور مقامی طور پر ویکسین تیار کرنے میں بھارت کی کامیابیوں کو اجاگر کیا ہے۔ آج نئی دلّی میں ایک کانکلیو میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیر موصوف نے کہا کہ بھارت کے ذریعے تیار کیا گیا سروائیکل کینسر ویکسین سستا اور زیادہ موثر ہے۔ ...

December 17, 2024 2:56 PM

views 24

حکومت نے ایک ملک ایک انتخاب بل لوک سبھا میں متعارف کیا ہے۔ اپوزیشن نے بل کی مخالفت کی ہے اور اِسے آئین کے بنیادی ڈھانچے پر ایک حملہ قرار دیا ہے

ایک ملک ایک انتخابات سے متعلق بل پیش کرنے کا عمل لوک سبھا میں جاری ہے۔ مرکزی وزیر قانون ارجن رام میگھوال نے آئینی بل 2024 (129 ویں ترمیم) اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے متعلق قانون کا ترمیمی بل 2024 لوک سبھا میں پیش کرنے کے لیے تحریک کا آغاز کیا۔ کانگریس، ٹی ایم سی، سماجوادی پارٹی، ڈی ایم کے، شیو ...

December 17, 2024 2:54 PM

views 26

راجیہ سبھا میں بھارت کے آئین کے 75 سال کے شاندار سفر پر خصوصی مباحثہ شروع ہوگیا ہے

  راجیہ سبھا میں آج بھارت کے آئین کے باوقار 75 سال پر خصوصی بحث پھر سے شروع ہوئی۔ بحث میں حصہ لیتے ہوئے ایوان کے لیڈر اور مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے کہا کہ بھارت صرف سب سے بڑی جمہوریت نہیں ہے، بلکہ جمہوریت کی ماں ہے۔ انھوں نے کہا کہ بھارتی اقدار کے مطابق جمہوریت آزادی، برابری اور سب کی شمولیت...

December 17, 2024 2:52 PM

views 34

وزیر اعظم نریندر مودی نے جے پور میں 46 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے 24 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا ہے اور سنگِ بنیاد رکھا ہے

وزیراعظم نریندر مودی  نے آج جے پور میں ایک پروگرام میں شرکت کی، جس کا اہتمام راجستھان حکومت کے ایک سال پورا ہونے کے موقع پر کیا گیا تھا۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے 46 ہزار 300 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے توانائی، سڑک، ریلویز اور پانی سے متعلق 24 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگِ بنیاد رکھا۔ ایک عو...

December 17, 2024 2:49 PM

views 25

دلّی میں فضائی آلودگی بڑھ گئی ہے۔ AQI کی سطح گر کر نہایت خراب زمرے میں چلی گئی ہے

  بھارتی موسمیاتی محکمے IMD نے مغربی ہمالیائی خطے، راجستھان، پنجاب اور ہریانہ میں شدید سرد لہر کی پیش گوئی کی ہے۔ آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت میں IMD کے سینئر سائنٹسٹ سُوما سین رائے نے بتایا کہ اِن علاقوں میں شدید سرد لہر اگلے چھ سے سات روز تک جاری رہے گی۔ آلودگی کی روک تھام سے متعلق مرکزی ب...

December 17, 2024 9:57 AM

views 22

وزیراعظم نریندر مودی آج سہ پہر راجستھان میں 46 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

  وزیراعظم نریندر مودی آج راجستھان حکومت کے ایک سال پورے ہونے کے موقع پر ایک پروگرام میں شرکت  کریں گے۔ وہ 46 ہزار 300 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے توانائی، سڑک، ریلویز اور پانی سے متعلق 24 پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ وزیراعظم اس موقع پر ایک عوامی جلسہ سے بھی خطاب کریں گے۔ را...

December 17, 2024 9:51 AM

views 20

ایک ملک- ایک انتخاب سے متعلق دو بل آج لوک سبھا میں پیش کئے جائیں گے۔

 ایک ملک، ایک انتخاب سے متعلق دو بل آج لوک سبھا میں پیش کیے جائیں گے۔ قانون کے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال، آئین میں ترمیم سے متعلق 129 ویں بل اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے متعلق قوانین کے ترمیمی بل کو ایوانِ زیریں میں پیش کریں گے۔ حال ہی میں حکومت نے ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کرانے کے لیے را...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔