قومی

December 18, 2024 10:38 AM

views 21

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر جتیندر سنگھ نے، کل نئی دلّی میں، کسانوں کے لیے اپنی نوعیت کے ایسے پہلے لباس ”کسان کَوَچ“ کا آغاز کیا ہے، جو اُنہیں کیڑے مار دواؤں کے مضر اثرات سے محفوظ رکھے گا۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر جتیندر سنگھ نے، کل نئی دلّی میں، کسانوں کے لیے اپنی نوعیت کے ایسے پہلے لباس ”کسان کَوَچ“ کا آغاز کیا ہے، جو اُنہیں کیڑے مار دواؤں کے مضر اثرات سے محفوظ رکھے گا۔ اِس موقع پر ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ کسان کَوَچ، نئے انداز کا ایک ایسا طریقہ ہے، جس سے کسانوں کی حفاظت میں کسی طرح ...

December 18, 2024 10:36 AM

views 20

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال آج پیچنگ میں، بھارت-چین خصوصی نمائندوں کی بات چیت میں حصہ لیں گے۔

قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال آج پیچنگ میں، بھارت-چین خصوصی نمائندوں کی بات چیت میں حصہ لیں گے۔ اِس کا مقصد دوطرفہ تعلقات میں 4 سال سے حائل تعطل کو دور کر کے دوطرفہ تعلقات بحال کرنا ہے۔ یہ تعطل مشرقی لداخ میں، فوجی تعطل کے سبب ہوا تھا۔ جناب ڈوبھال، چین کے اپنے ہم منصب اور وزیر خارجہ Wang Yi کے سات...

December 18, 2024 10:24 AM

views 31

مرکز نے مطلع کیا ہے کہ پچھلے تین برسوں کے دوران پنچایتی راج کے محکمے نے 15 ویں مالیاتی کمیشن کی سفارشات کے تحت دیہی بلدیاتی اداروں کے لیے ایک اعشاریہ 43 لاکھ کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی ہے۔

مرکز نے مطلع کیا ہے کہ پچھلے تین برسوں کے دوران پنچایتی راج کے محکمے نے 15 ویں مالیاتی کمیشن کی سفارشات کے تحت دیہی بلدیاتی اداروں کے لیے ایک اعشاریہ 43 لاکھ کروڑ روپے کی گرانٹ جاری کی ہے۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں پنچایتی راج کے وزیر مملکت پروفیسر ایس پی سنگھ باگھیل نے کَل بتایا کہ ابھی تک ک...

December 18, 2024 10:21 AM

views 14

بھارت پوری دنیا میں اسمارٹ فون برآمد کرنے والا تیسرا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔

بھارت پوری دنیا میں اسمارٹ فون برآمد کرنے والا تیسرا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ 2019 میں بھارت 23 ویں مقام پر تھا۔ صنعتی انجمنوں کی طرف سے کمپنیوں کے ذریعے داخل کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق ملک کی اسمارٹ فون کی برآمدات نومبر 2024 میں ایک ہی مہینے میں 20 ہزار کروڑ روپے سے تجاوز کرگئی۔ سوشل میڈیا پر ای...

December 17, 2024 9:33 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے جے پور میں بجلی، سڑک، ریلوے اور پانی سے متعلق 46 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے مختلف پروجیکٹوں کا افتتاح کیا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج جے پور میں 46 ہزار 300 کروڑ روپئے سے زیادہ کے 24 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اِن میں توانائی، سڑک، ریلوے اور آبی پروجیکٹ شامل ہیں۔ جناب مودی نے آج اُن تقریبات میں بھی شرکت کی جو راجستھان میں بھجن لال شرما کی سرکار کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر منعقد کی گ...

December 17, 2024 9:31 PM

views 24

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت، رعایتی طبی سیاحت کے ایک مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے اور اِس کے فروغ میں ڈاکٹر ایک اہم رول ادا کر رہے ہیں

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے کہا ہے کہ بھارت رعایتی طبی سیاحت کے ایک مرکز کے طور پر ابھر رہا ہے اور ڈاکٹر اِس کے فروغ میں ایک اہم رول ادا کر رہے ہیں۔ وہ آج آندھرا پردیش کے Mangalgiri ایمس میں تقسیم اسناد تقریب سے خطاب کر رہی تھیں۔ صدر جمہوریہ نے انسانیت کی خدمت کیلئے طبی پیشہ ور افراد کی ستائش کی۔ انہ...

December 17, 2024 9:29 PM

views 17

لوک سبھا نے موجودہ مالی سال کیلئے ضمنی مطالباتِ زر کی پہلی قسط کو منظوری دے دی ہے

لوک سبھا نے 2024-25 کیلئے ضمنی مطالبات زر کی پہلی قسط کو منظوری دی ہے۔ سرکار نے 87 ہزار 762 کروڑ روپئے سے زیادہ کے مجموعی اضافی خرچ کیلئے پارلیمنٹ کی منظوری مانگی تھی۔ اِن میں سے 44 ہزار 142 کروڑ روپئے قرض، ادائیگی اور شرح سود کی ادائیگیوں کیلئے ہے۔ ایوان نے اخراجات سے متعلق بل کو بھی منظوری دی ہے۔ب...

December 17, 2024 9:28 PM

views 22

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دفاع سے متعلق نئے سرکاری شعبوں کے اداروں کے کردار اور کام کاج پر تبادلہئ خیال کی خاطر مشاورتی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی ہے

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے آج نئی دلّی میں وزارت کی مشاورتی کمیٹی کی ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں نئے دفاعی پبلک سیکٹر اَنڈر ٹیکنگس DPSUs کے کردار اور کام کاج پر تبادلہ خیال ہوا۔ میٹنگ کے دوران مالی اعداد وشمار، جدیدکاری، کیپٹل اخراجات، برآمدات، تیار شدہ نئے پروڈکٹ، تحقیق اور ترقی کے جاری پروجیکٹ...

December 17, 2024 9:26 PM

views 22

آرمینیا کی قومی اسمبلی صدر Alen Simonyan نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے صدر نشین جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی

آرمینیا کی قومی اسمبلی صدر Alen Simonyan نے آج پارلیمنٹ ہاؤس میں نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے صدر نشین جگدیپ دھنکھڑ سے ملاقات کی۔ سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ پر جناب دھنکھڑ نے کہا کہ تبادلہئ خیال کے دوران دونوں جمہوریتوں کے درمیان دیرینہ تعلقات اور دو طرفہ تجارت اور کنیکٹیوٹی کو مستحکم کرنے پر توجہ...

December 17, 2024 9:24 PM

views 19

راجیہ سبھا نے آج بھارتی آئین کے 75 سالہ شاندار سفر پر اپنا خصوصی مباحثہ پھر سے شروع کیا

راجیہ سبھا نے آج بھارتی آئین کے 75 سالہ شاندار سفر پر اپنا خصوصی مباحثہ پھر سے شروع کیا۔ بحث میں شرکت کرتے ہوئے ایوان کے لیڈر اور مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا نے کہا کہ بھارت نہ صرف سب سے بڑی جمہوریت بلکہ جمہوریت کی ماں بھی ہے۔ انھوں نے کہا کہ بھارتی اخلاقیات کے مطابق جمہوریت، آزادی، مساوات اور سب کی ش...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔