قومی

December 18, 2024 2:49 PM

views 27

حکومت نے ”ایک ملک، ایک انتخاب“ بِل کو وسیع مشاورت کے لیے، مشترکہ پارلیمانی کمیٹی JPC کے سپرد کرنے سے اتفاق کیا

حکومت نے ”ایک ملک، ایک انتخاب“ بِل کو وسیع مشاورت کے لیے، مشترکہ پارلیمانی کمیٹی JPC کے سپرد کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ لوک سبھا میں، جیسے ہی یہ بِل پیش کیے گئے، اپوزیشن پارٹی کے رہنماؤں نے، اِس بِل پر اعتراضات ظاہر کرنے شروع کر دیے۔ پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں میں یہ بِل پیش کرتے ہوئے، جناب میگھوال نے کہا ...

December 18, 2024 2:51 PM

views 22

NTA، اگلے سال سے صرف مقابلہ جاتی داخلہ امتحانات کرائے گی: دھرمیندر پردھان

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کا امتحانات کا انعقاد کرانے والی قومی ایجنسی NTA، اگلے سال سے صرف مقابلہ جاتی داخلہ امتحانات کرائے گی، جو تعلیمی اداروں میں داخلے کے لیے کرائے جاتے ہیں۔ ایجنسی بھرتی کے لیے کرائے جانے والے امتحانات نہیں کرائے گی۔ نئی دلّی میں، ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر...

December 18, 2024 2:42 PM

views 30

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ڈاکٹر بی آر امبیڈکر پر رائے زنی پر پارلیمنٹ میں شور وغل کا سلسلہ جاری،اپوزیشن پارٹیوں نے معافی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا

اپوزیشن کی جانب سے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی توہین کے الزامات پر شوروغل کے سبب پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ آج جب لوک سبھا کی کارروائی شروع ہوئی تو کانگریس، DMK اور بائیں بازو نے کل راجیہ سبھا میں اپنی تقریر کے دوران جنا...

December 18, 2024 2:41 PM

views 28

وزیراعظم نریندر مودی نے کانگریس پر یہ کہتے ہوئے تنقید کی ہے کہ ایک خاندان ڈاکٹر امبیڈکر کی وراثت کو ختم کرنے کیلئے گھٹیا حرکتوں میں ملوث رہا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کانگریس پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ڈاکٹر بی آر امبیڈکر پر رائے زنی کے خلاف اُس کے الزامات کی یہ کہتے ہوئے تنقید کی ہے کہ جناب امت شاہ نے بھارتی آئین کے معمار کی توہین کی کانگریس کی سیاہ تاریخ کو افشاں کردیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ کانگریس جناب شاہ کی جانب سے پیش ک...

December 18, 2024 2:39 PM

views 23

قومی تحقیقاتی ایجنسی نے ممنوعہ ببر خالصہ بین الاقوامی تنظیم کے دہشت گرد لکھبیر سنگھ کے دو اہم معاونین کے خلاف فرد جرم داخل کی

قومی جانچ ایجنسی NIA نے آج کہا ہے کہ اُس نے ممنوعہ تنظیم ببر خالصہ انٹرنیشنل BKI کے دہشت گرد لکھبیر سنگھ کے دو قریبی ساتھیوں کے خلاف فرد جرم داخل کی ہے۔ کَل پنجاب کے موہالی میں قومی جانچ ایجنسی کی خصوصی عدالت میں یہ فرد جرم داخل کی گئی۔ NIA نے کہا کہ ملزم جسپریت سنگھ عرف Jass اور بلجیت سنگھ عرف رانا...

December 18, 2024 10:48 AM

views 32

حکومت نے ”ایک ملک، ایک انتخاب“ بِل، وسیع مشاورت کے لیے، مشترکہ پارلیمانی کمیٹی JPC کے سپرد کرنے سے اتفاق کیا ہے۔

حکومت نے ”ایک ملک، ایک انتخاب“ بِل، وسیع مشاورت کے لیے، مشترکہ پارلیمانی کمیٹی JPC کے سپرد کرنے سے اتفاق کیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے لوک سبھا کو بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے خود تجویز رکھی ہے کہ یہ بِل JPC کے حوالے کر دیے جائیں، کیونکہ اِن پر، ہر سطح پر تفصیلی بحث مباحثہ ہونا چاہیے۔ جنا...

December 18, 2024 10:47 AM

views 33

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ BJP، اپنے اقتدار والی ہر ریاست میں یکساں سوِل کوڈ UCC لاگو کرے گی، جیسا کہ پارٹی نے اُتراکھنڈ میں کیا تھا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ BJP، اپنے اقتدار والی ہر ریاست میں یکساں سوِل کوڈ UCC لاگو کرے گی، جیسا کہ پارٹی نے اُتراکھنڈ میں کیا تھا۔ آئین اختیار کیے جانے کا 75 واں سال شروع ہونے کے موقع پر راجیہ سبھا میں، بحث مباحثے کے اختتام پر جناب شاہ نے، ملک بھر میں UCC لاگو کرنے میں ناکامی پر کانگری...

December 18, 2024 10:45 AM

views 23

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کا امتحانات کا انعقاد کرانے والی قومی ایجنسی NTA، اگلے سال سے صرف مقابلہ جاتی داخلہ امتحانات کرائے گی، جو تعلیمی اداروں میں داخلے کے لیے کرائے جاتے ہیں۔

تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان نے کہا ہے کا امتحانات کا انعقاد کرانے والی قومی ایجنسی NTA، اگلے سال سے صرف مقابلہ جاتی داخلہ امتحانات کرائے گی، جو تعلیمی اداروں میں داخلے کے لیے کرائے جاتے ہیں۔ ایجنسی بھرتی کے لیے کرائے جانے والے امتحانات نہیں کرائے گی۔ نئی دلّی میں، ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر...

December 18, 2024 10:43 AM

views 29

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج حیدرآباد کے قریب Bollarum کے مقام پر، راشٹرپتی نیلایَم میں بہت سی نئی سہولتوں کا افتتاح کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج حیدرآباد کے قریب Bollarum کے مقام پر، راشٹرپتی نیلایَم میں بہت سی نئی سہولتوں کا افتتاح کریں گی۔ اِن سہولیات میں، نیلا یَم آنے والے لوگوں کے لیے ایک عمارت اور یادگاری تحفوں کی ایک دکُان بھی شامل ہے۔ وہ مختلف ترقیاتی کاموں کے لیے سنگِ بنیاد بھی رکھیں گی، جو نیلا یَم میں شرو...

December 18, 2024 10:40 AM

views 28

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے محکمے کے لیے سال 2024-25 کے دوران، بجٹ میں 6 گُنا اضافہ ہوا ہے۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کے محکمے کے لیے سال 2024-25 کے دوران، بجٹ میں 6 گُنا اضافہ ہوا ہے۔ 2013-14 میں یہ رقم تقریباً 21 ہزار کروڑ روپے تھی جبکہ 2024-25 میں یہ رقم ایک لاکھ 22 ہزار کروڑ روپے ہو گئی ہے۔ زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیرِ مملکت رام ناتھ ٹھاکر نے، لوک سبھا میں، ایک تحریری جواب میں بت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔