قومی

December 19, 2024 10:47 AM

views 25

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے پارٹی پر الزام لگایا کہ وہ راجیہ سبھا میں ڈاکٹر امبیڈکر کے بارے میں اُن کی تقریر کے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہی ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے پارٹی پر الزام لگایا کہ وہ راجیہ سبھا میں ڈاکٹر امبیڈکر کے بارے میں اُن کی تقریر کے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہی ہے۔ نئی دلّی میں کل شام پارٹی کوارٹرس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب شاہ نے اس کے لیے کانگریس کی مذمت کی اور کہا کہ کانگریس بی آ...

December 19, 2024 10:45 AM

views 16

وقف ترمیمی بل 2024 پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی کل نئی دلی میں لوک سبھا کے رکن اسمبلی جگدمبیکا پال کی صدارت میں میٹنگ ہوئی اور بل پر آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ (AISPLB)  کے خیالات اور مشورے سنے گئے۔

وقف ترمیمی بل 2024 پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی کل نئی دلی میں لوک سبھا کے رکن اسمبلی جگدمبیکا پال کی صدارت میں میٹنگ ہوئی اور بل پر آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ (AISPLB)  کے خیالات اور مشورے سنے گئے۔ میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے جگدمبیکا پال نے کہا کہ میٹنگ میں بورڈ کے ممبران نے اپنا مو...

December 19, 2024 10:39 AM

views 16

نیپال کی وزیر خارجہ آرزو رانا دیوبا آج تین روزہ سرکاری دورہ پر نئی دلّی پہنچیں گی۔

نیپال کی وزیر خارجہ آرزو رانا دیوبا آج تین روزہ سرکاری دورہ پر نئی دلّی پہنچیں گی۔ نئی دلّی کے اپنے دورے کے دوران وہ بھارت-نیپال کانفرنس میں کلیدی خطبہ پیش کریں گی۔ اس کانفرنس کا انعقاد EGROW فاؤنڈیشن اور کاٹھمنڈو یونیورسٹی-نیپال سینٹر فار Contemporary اِسٹڈیز KU-NCCS کے ذریعے مشترکہ طور پر کیا جا ر...

December 19, 2024 10:36 AM

views 21

قومی جانچ ایجنسی NIA نے، بین ریاستی ہتھیاروں کی اسمگلنگ معاملے میں 4 ریاستوں کے متعدد مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہے۔

قومی جانچ ایجنسی NIA نے، بین ریاستی ہتھیاروں کی اسمگلنگ معاملے میں 4 ریاستوں کے متعدد مقامات پر تلاشی کی کارروائی انجام دی ہے۔ NIA نے کل بہار کے 12 مقامات، ناگالینڈ کے 3 مقامات، ہریانہ اور جموں و کشمیر کے ایک-ایک مقام پر تلاشی کی کارروائی انجام دی۔ تلاشی کے دوران NIA کو غیر قانونی ہتھیار، 315 بور را...

December 19, 2024 10:26 AM

views 20

گجرات کے بنَاس کانٹھا ضلعے میں واقع مَسالی گاؤں ملک کا پہلا شمسی توانائی والا سرحدی گاؤں بن گیا ہے۔

گجرات کے بنَاس کانٹھا ضلعے میں واقع مَسالی گاؤں ملک کا پہلا شمسی توانائی والا سرحدی گاؤں بن گیا ہے۔ 800 افراد کی کُل آبادی والا مَسالی گاؤں پاکستان سرحد سے 40 کلو میٹر دور ہے۔ ضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے مَسالی، ملک میں 100 فیصد شمسی توانائی والا گاؤں بن کر اُبھرا ہے۔ پیش ہے ایک رپورٹ V/C - Aparna Kh...

December 19, 2024 10:22 AM

views 24

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے، اگلے 5 سے 6 دنوں کے دوران ملک کے شمال مغربی علاقوں کے بڑے حصے میں سرد لہر کے حالات کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے، اگلے 5 سے 6 دنوں کے دوران ملک کے شمال مغربی علاقوں کے بڑے حصے میں سرد لہر کے حالات کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے کہا ہے کہ پنجاب، ہریانہ اور اترپردیش کے الگ الگ مقامات پر رات اور صبح کے اوقات میں، گھنا کہرا چھائے رہنے کا امکان ہے۔ دلّی NCR میں صبح کے اوقات میں گھ...

December 18, 2024 10:33 PM

views 24

حکومت نے اپوزیشن پر الزام لگایا ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں ڈاکٹر امبیڈکر کے بارے میں وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کر رہی ؛ اپوزیشن پارٹیوں نے ان کے بیان پر احتجاج کیا

حکومت نے آج اپوزیشن پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے بارے میں دیئے گئے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کا الزام لگایا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اِس بیان کے خلاف لگائے گئے کانگریس کے الزامات کے بارے میں اُس کی یہ کہہ کر سخت نکتہ چینی کی کہ امت شاہ نے بھارتی آئین کے معمار کی توہین ...

December 18, 2024 10:31 PM

views 26

بھارتی بحریہ کے ایک جدید ترین ہائیڈرو گرافک سمندری جہاز آئی این ایس نردیشک کو آج وشاکھاپٹنم کے بحریہ کے  ڈوک یارڈ میں، بحریہ میں شامل کیا گیا

بھارتی بحریہ کے ایک جدید ترین ہائیڈرو گرافک سمندری جہاز INS Nirdeshak کو آج وشاکھاپٹنم کے بحریہ کے Dockyard میں، بحریہ میں شامل کیا گیا۔ جہاز کی کمیشنگ کے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محکمہئ دفاع کے وزیرمملکت سنجے سیٹھ نے کہا کہ بھارتی بحریہ ٹکنالوجی کو آتم نربھر بھارت کے ایک حصے کے طور پر سروے کے ...

December 18, 2024 10:28 PM

views 42

موجودہ مالی برس کے دوران، براہ راست ٹیکس کی وصولیابی میں پچھلے برس کی اسی مدت کے دوران تقریباً 20 فیصد کا اضافہ نظر آرہا ہے

انکم ٹیکس محکمے نے مالی برس 2024-25 کے لیے براہ راست ٹیکس کی صورت میں کل تک 19 لاکھ 21 ہزار کروڑ روپے جمع کر لیے تھے۔ مالی برس 2023-24 کی اسی مدت کے مقابلے اِس میں 20 اعشاریہ تین دو فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جمع شدہ رقم میں نو لاکھ 24 ہزار کروڑ روپے کا کارپوریٹ ٹیکس اور نو لاکھ 53 ہزار کروڑ روپے کا نان ...

December 18, 2024 10:26 PM

views 24

کرکٹ میں، بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی کا تیسرا ٹیسٹ بارش کی وجہ سے ڈرا اور ختم ہو گیا

برس بین کے Gabba میں بارڈر گواسکر ٹرافی کا تیسرا ٹیسٹ میچ بارش کے سبب ڈرامائی طور پر ڈرا ہو گیا۔ بھارت  نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے آٹھ رن بنائے تھے کہ بارش کی وجہ سے میچ روکنا پڑا۔ اُس وقت بھارت کو جیت کے لیے 267 رن درکار تھے لیکن موسم نے کسی بھی ٹیم کے لیے فیصلہ کن نتیجے کو مسترد ک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔