قومی

December 19, 2024 3:59 PM

views 19

BJP کے اَرکان پارلیمنٹ نے، کانگریس پر، ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی توہین کا الزام لگاتے ہوئے، پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ کیا۔

BJP کے اَرکان پارلیمنٹ نے، کانگریس پر، ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی توہین کا الزام لگاتے ہوئے، پارلیمنٹ کے باہر مظاہرہ کیا۔ پارٹی ارکان اس معاملے پر تختیاں ہاتھ میں لئے ہوئے تھے اور انہوں نے اپوزیشن کے خلاف نعرے لگائے۔ سابق مرکزی وزیر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ نہرو گ...

December 19, 2024 3:58 PM

views 23

BJP ممبر پارلیمنٹ پرتاپ سارنگی پارلیمنٹ ہاؤس میں، احتجاج اور جوابی احتجاج کے دوران زخمی ہوگئے

BJP ممبر پارلیمنٹ پرتاپ سارنگی آج پارلیمنٹ ہاؤس میں، برسراقتدار BJP اور اپوزیشن کی طرف سے احتجاج اور جوابی احتجاج کے دوران زخمی ہوگئے۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے الزام لگایا کہ لوک سبھا میں اپوزیشن کے رہنما راہل گاندھی نے ایک ممبر پارلیمنٹ کو دھکا دیا، جو اُن پر گرپڑے، جس کی وجہ سے وہ زخم...

December 19, 2024 3:56 PM

views 27

حکومت ’ایک ملک-ایک انتخاب‘ سے متعلق بلوں کو 31 ارکان پارلیمنٹ پر مشتمل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کرے گی

حکومت ”ایک ملک ایک چناؤ“ سے متعلق بلوں کو 31 اراکانِ پارلیمنٹ پر مشتمل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کو بھیجے گی۔ مجوزہ JPC لوک سبھا کے 21 اور راجیہ سبھا کے 10 ارکان پر مشتمل ہے۔ اِن ارکانِ پارلیمنٹ میں دیگر کے علاوہ BJP رہنما PP چودھری، انوراگ سنگھ ٹھاکر، پرشوتم بھائی رُوپالا، کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی ا...

December 19, 2024 3:53 PM

views 19

راج ناتھ سنگھ نے جدید جنگی ہتھیاروں کے بدلتے ہوئے منظرنامے کے تحت جدید ترین ٹیکنالوجیوں کو اپنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جدید جنگی ہتھیاروں کے بدلتے ہوئے منظرنامے کے تحت جدید ترین ٹیکنالوجیوں کو اپنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک تیزرفتار سے دفاعی شعبے میں خودکفالت کی جانب بڑھ رہا ہے۔ وزیر موصوف آج نئی دلّی میں ایک تقریب کے دوران خطاب کررہے تھے۔ جناب سنگھ نے کہا کہ ملک آ...

December 19, 2024 3:47 PM

views 20

مرکز نے، اروناچل پردیش میں سڑکوں کی تعمیر کے پروجیکٹ کیلئے تقریباً 400 کروڑ روپے مختص کئے

مرکز نے اروناچل پردیش میں سڑکوں کی تعمیر سے متعلق پروجیکٹوں کی خاطر 398 کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں سڑک، ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے وزیر نتن گڈکری نے کہا کہ 2024-25 کے دوران سڑک اور بنیادی ڈھانچے کے مرکزی فنڈ کے تحت سڑکوں کی تعمیر سے متعلق 19 ریاستی پروجیکٹوں کیلئے یہ فنڈ مختص ...

December 19, 2024 3:41 PM

views 25

انوپریا پٹیل نے ملک میں صحت کی دیکھ بھال کی بڑھتی ضرورتوں اور بازار کے نئے امکانات کے سبب بھارت میں طبی ساز و سامان کے امکانات کے طور پر تسلیم کیا

صحت کے محکمے کی وزیر مملکت Anupriya پٹیل نے کہا ہے کہ ملک میں صحت کی دیکھ بھال کی بڑھتی ضرورتوں اور بازار کے نئے امکانات کے سبب بھارت میں طبی ساز و سامان کا شعبہ بے شمار امکانات کے طور پر تسلیم کیا جارہا ہے۔ نئی دلّی میں صحت سے متعلق سالانہ Summit سے خطاب کرتے ہوئے، محترمہ پٹیل نے کہا کہ طبی ساز و س...

December 19, 2024 3:34 PM

views 12

صحت کی مرکزی سکریٹری پونیہ سلیلہ سریواستو نے کہا ہے کہ حفظان صحت اور کوالٹی سے معمور تعلیم کے بڑے نظام میں سرمایہ کاری لازمی ہے

صحت کی مرکزی سکریٹری پونیہ سلیلہ سریواستو نے کہا ہے کہ حفظان صحت اور کوالٹی سے معمور تعلیم کے بڑے نظام میں سرمایہ کاری لازمی ہے، تاکہ ملک کی آبادی کے تناسب کا فائدہ اٹھایا جائے، اختراع کو آگے بڑھایا جائے اور لگاتار ترقی کو  یقینی بنایا جائے۔  نئی دلّی میں صحت سے متعلق سالانہ سربراہ کانفرنس سے خطاب ک...

December 19, 2024 10:57 AM

views 23

حکومت آج ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ سے متعلق بِلوں کو 31 ارکانِ پارلیمنٹ پر مشتمل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی JPC کے سپرد کرے گی۔

حکومت آج ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ سے متعلق بِلوں کو 31 ارکانِ پارلیمنٹ پر مشتمل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی JPC کے سپرد کرے گی۔ مجوزہ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی لوک سبھا کے 21 ارکان اور راجیہ سبھا کے 10 ارکان پر مشتمل ہوگی۔ اِن ارکانِ پارلیمنٹ میں BJP کے رہنما پی پی چودھری، انوراگ سنگھ ٹھاکر اور پرشوتّم بھائی ر...

December 19, 2024 10:55 AM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلّی میں، سکیورٹی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔  

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج نئی دلّی میں، سکیورٹی سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔    یہ میٹنگ بنیادی طور پر سکیورٹی کے اہم معاملات پر مرکوز ہوگی، جس میں جموں و کشمیر کے حالات پر خصوصی توجہ دی جائیگی۔ جموں و کشمیر کے لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا بھی اِس میٹنگ میں شرکت کریں گے، جس کا مقصد ج...

December 19, 2024 10:48 AM

views 26

بھارت نے خصوصی نمائندوں کی 23 ویں میٹنگ میں چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ کے منصفانہ اور باہمی طور پر قابل قبول تصفیہ پر زور دیا ہے۔

بھارت نے خصوصی نمائندوں کی 23 ویں میٹنگ میں چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ کے منصفانہ اور باہمی طور پر قابل قبول تصفیہ پر زور دیا ہے۔ یہ میٹنگ کل بیجنگ میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال اور ان کے چینی ہم منصب اور وزیر خارجہ Wang Yi کے درمیان ہوئی۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ دونوں فریقوں نے زمین پر، پُر امن ص...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔