قومی

December 20, 2024 9:53 AM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی میں مرکزی وزیر Goerge Kurian کی رہائش گاہ پر کرسمس تقریبات میں شرکت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نئی دلّی میں مرکزی وزیر Goerge Kurian کی رہائش گاہ پر کرسمس تقریبات میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے مسیحی برداری کی سرکردہ شخصیات سے تبادلہئ خیال بھی کیا۔×

December 20, 2024 9:50 AM

views 30

دلّی یونیورسٹی قومی تعلیمی پالیسی سے مطابقت رکھتے ہوئے 2026 سے ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ کورس متعارف کرائے گی۔

دلّی یونیورسٹی قومی تعلیمی پالیسی سے مطابقت رکھتے ہوئے 2026 سے ایک سالہ پوسٹ گریجویٹ کورس متعارف کرائے گی۔ مسودہ تجویز پر 27 دسمبر کو ہونے والی اکیڈمِک کونسل کی میٹنگ میں تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ دلّی یونیورسٹی نے، 4  سالہ انڈر گریجویٹ پروگرام پہلے ہی نافذ کر دیا ہے، جس کا تیسرا سیمسٹر جاری ہے۔ اس ...

December 20, 2024 9:46 AM

views 22

خارجہ سکریٹری وِکرم مصری آج سے ماریشس کے تین دن کے سرکاری دورے پر رہیں گے۔

خارجہ سکریٹری وِکرم مصری آج سے ماریشس کے تین دن کے سرکاری دورے پر رہیں گے۔ ماریشس میں وزیراعظم   نوین چندر رام گلام کی قیادت میں نئی حکومت کی تشکیل کے بعد یہ دورہ بھارت اور ماریشس کے درمیان پہلا اعلیٰ سطحی رابطہ ہوگا۔ یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان مسلسل اعلیٰ سطحی رابطوں کا ایک سلسلہ ہے اور اس سے اس...

December 20, 2024 9:44 AM

views 34

بھارتی محکمہئ موسمیات نے، ہماچل پردیش، مغربی راجستھان، جموں و کشمیر، لداخ، گِلگت، بلتستان، مظفر آباد، پنجاب، ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں آج بہت شدید سردی کے حالات رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیات نے، ہماچل پردیش، مغربی راجستھان، جموں و کشمیر، لداخ، گِلگت، بلتستان، مظفر آباد، پنجاب، ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں آج بہت شدید سردی کے حالات رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اگلے دو روز کے دوران اِن خطّوں میں سرد لہر کے حالات جاری رہیں گے۔ مشرقی راجستھان اور جھارکھنڈ میں آج رات اور صبح کے وق...

December 20, 2024 9:41 AM

views 36

ملک کے شمالی خطّے کو گھنے کہرے نے اپنی گرفت میں لے لیا ہے اور کم دکھائی دینے کے سبب بہت سی ٹرینوں کیا نقل و حمل متاثر ہوا ہے۔

ملک کے شمالی خطّے کو گھنے کہرے نے اپنی گرفت میں لے لیا ہے اور کم دکھائی دینے کے سبب بہت سی ٹرینوں کیا نقل و حمل متاثر ہوا ہے۔ بھارتی ریلویز کے مطابق کم و بیش دلّی آنے والی 14 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ اِن میں کیفیات ایکسپریس، سمپک کرانتی ایکسپریس، گونڈ وانا ایکسپریس، تلنگانہ ایکسپریس، شیو گنگا ایک...

December 19, 2024 10:04 PM

views 25

BJP نے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں آج ممبر پارلیمنٹ کی جانب سے ایک پرامن احتجاج کے دوران پارٹی کے دو ممبران پارلیمنٹ کے زخمی ہو جانے کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کے خلاف دلی پولیس میں مبینہ حملے اور اُکسانے کی ایک شکایت درج کی ہے۔ کانگریس نے بھی پولیس میں جوابی شکایت درج کی ہے

BJP نے پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں آج NDA کے ممبر پارلیمنٹ کی جانب سے ایک پرامن احتجاج کے دوران پارٹی کے دو ممبران پارلیمنٹ کے زخمی ہو جانے کے بعد کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کے خلاف دلی پولیس میں مبینہ حملے اور اُکسانے کی ایک شکایت درج کی ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے BJP کے سینئر لیڈر انوراگ سنگ...

December 19, 2024 10:03 PM

views 21

راجیہ سبھا کے نائب سربراہ ہریونش نے صدر نشیں جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف اپوزیشن کی جانب سے پیش کی گئی عدم اعتماد کی تحریک کو خارج کر دیا ہے

نائب صدر نشیں ہری ونش نے راجیہ سبھا کے صدر نشیں جگدیپ دھنکھڑ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو خارج کر دیا ہے۔ اپوزیشن پارٹیوں نے چیئرمین کے خلاف جانب دارانہ طور پر کام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے عدم اعتماد کی تحریک پیش کی تھی۔ اپنے حکم نامے میں نائب صدر نشیں نے اِس کو غیرشائستہ کارروائی، انتہائی ناقص او...

December 19, 2024 10:01 PM

views 28

وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کی سکیورٹی صورتحال کے معاملے پر قومی راجدھانی میں ایک میٹنگ کی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلی میں اعلیٰ سطح کی ایک سکیورٹی میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ میں بنیادی طور پر اہم ترین سکیورٹی معاملات پر توجہ کی گئی جس میں جموں و کشمیر کی صورتحال پر خصوصی توجہ دی گئی۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے میٹنگ میں شرکت کی۔ جس کا مقصد جموں و کشمیر میں امن ا...

December 19, 2024 9:57 PM

views 27

وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے جدید جنگی سامان کی بدلتی ہوئی صورتحال کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے کے لیے اعلیٰ ترین ٹکنالوجی اختیار کرنے پر زور دیا

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے جدید جنگی ہتھیاروں کے بدلتے ہوئے منظرنامے کے تحت جدید ترین ٹیکنالوجیوں کو اپنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ وزیر موصوف نے آج نئی دلّی میں ایک تقریب کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک تیزرفتار سے دفاعی شعبے میں خود انحصاری کی جانب بڑھ رہا ہے۔ جناب سنگھ نے کہا کہ ملک...

December 19, 2024 4:01 PM

views 27

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی رائے زنی پر ہنگامے کے سبب معطل 

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی ڈاکٹر بی آر امبیڈکر پر رائے زنی پر اپوزیشن پارٹیوں کے شور وغل کے پیش نظر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کی کارروائی دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے۔ لوک سبھا میں، جب آج صبح ایوان کی کارروائی شروع ہوئی تو کانگریس، DMK، سماج وادی پارٹی اور دیگر نے وزیر داخلہ کی رائے زنی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔