December 20, 2024 9:57 PM
16
وزارت دفاع، فوج کے لیے سات ہزار کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کی جدید توپیں خریدے گی
وزارت دفاع نے، فوج کے لیے K9 Vajra-T Self-Propelled Tracked Artillery Guns کی خریداری کے لیے سات ہزار 629 کروڑ روپے مالیت کے ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔ اس سمجھوتے پر آج نئی دلی میں دفاع کے سکریٹری راجیش کمار کی موجودگی میں، وزارت کے سینئر حکام اور لارسن اینڈ ٹبرو لمیٹڈ کے نمائندگان کے ذریعے دستخط...