قومی

December 21, 2024 10:16 AM

views 11

دلّی پولیس نے، کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک احتجاج کے دوران BJP کے دو ممبرِ پارلیمنٹ کے ساتھ مبینہ دھکّا مکّی کرنے اور اُنہیں زخمی کرنے کے معاملے کو مزید تحقیقات کے لیے، کرائم برانچ کو منتقل   کر دیا ہے۔

دلّی پولیس نے، کانگریس لیڈر راہل گاندھی کے خلاف پارلیمنٹ ہاؤس میں ایک احتجاج کے دوران BJP کے دو ممبرِ پارلیمنٹ کے ساتھ مبینہ دھکّا مکّی کرنے اور اُنہیں زخمی کرنے کے معاملے کو مزید تحقیقات کے لیے، کرائم برانچ کو منتقل   کر دیا ہے۔ BJP کی شکایت پر کانگریس لیڈر کے خلاف ایک FIR درج کی گئی تھی۔ BJP کے رک...

December 21, 2024 10:11 AM

views 26

عالمی صحت تنظیم WHO نے کہا ہے کہ بھارت نے ملک میں  ملیریا کے معاملے اور اس سے ہونے والی اموات میں کمی لانے میں نمایاں پیش رفت کی ہے، خصوصاً اِن ریاستوں میں، جہاں یہ بیماری بڑے پیمانے پر پھیلی ہوئی ہے۔

عالمی صحت تنظیم WHO نے کہا ہے کہ بھارت نے ملک میں  ملیریا کے معاملے اور اس سے ہونے والی اموات میں کمی لانے میں نمایاں پیش رفت کی ہے، خصوصاً اِن ریاستوں میں، جہاں یہ بیماری بڑے پیمانے پر پھیلی ہوئی ہے۔ اسے WHO کی 2024 کی رپورٹ میں اُجاگر کیا گیا ہے۔ متعلقہ فریقوں نے برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ایک میٹنگ ...

December 21, 2024 10:10 AM

views 22

مرکز اور ایشیائی ترقیاتی بینک ADB نے، 35 کروڑ ڈالر مالیت  کے، پالیسی پر مبنی قرضے سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

مرکز اور ایشیائی ترقیاتی بینک ADB نے، 35 کروڑ ڈالر مالیت  کے، پالیسی پر مبنی قرضے سے متعلق ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ قرض، لوجسٹکس کے کثیر طریقوں اور مربوط ایکو نظام کو مستحکم بنانے کے SMILE پروگرام کے تحت، دوسرے ذیلی پروگرام کا حصہ ہے۔ اِس پروگرام کا تعلق، ملک کے لوجسٹکس کے شعبے میں حکومت کی ط...

December 21, 2024 10:03 AM

views 26

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، کل شام سکندرآباد میں راشٹرپتی Nilayam میں ایک خصوصی “At Home” تقریب کی میزبانی کی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، کل شام سکندرآباد میں راشٹرپتی Nilayam میں ایک خصوصی "At Home" تقریب کی میزبانی کی۔ اِس تقریب میں، جو حیدرآباد میں، صدر کے سرمائی موسم میں عارضی قیام کے موقع پر منعقد کی گئی تھی، ریاست اور ریاست سے باہر کی سرکردہ سیاسی اور قانونی شخصیات نے شرکت کی۔ تلنگانہ کے گورنر Jishnu ...

December 20, 2024 10:12 PM

views 20

آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کے تحت پورے ملک میں 36 کروڑ سے زیادہ آیوشمان کارڈ بنائے گئے ہیں : حکومت

حکومت نے کہا ہے کہ آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا کے تحت پورے ملک میں 36 کروڑ سے زیادہ آیوشمان کارڈ بنائے گئے ہیں۔ صحت کے وزیر مملکت پرتاپ راؤ جادھو نے یہ بات آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ آج کی تاریخ تک اِس اسکیم کے تحت مجموعی طور پر آٹھ کروڑ 39 لاکھ ا...

December 20, 2024 10:10 PM

views 23

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، مالی سال 2026 کے مرکزی بجٹ پیش کرنے کی تیاری کے سلسلے میں جیسلمیر میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزراء خزانہ کے ساتھ بجٹ سے پہلے کے صلاح مشورے منعقد کر رہی ہیں

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن، مالی سال 2026 کے مرکزی بجٹ پیش کرنے کی تیاری کے سلسلے میں جیسلمیر میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزراء خزانہ کے ساتھ بجٹ سے پہلے کے صلاح مشورے منعقد کر رہی ہیں۔ وزارت خزانہ میں وزیر مملکت پنکج چودھری بھی صلاح مشورے میں شرکت کر رہے ہیں۔ میٹنگ میں گوا، ہر...

December 20, 2024 10:07 PM

views 21

وزیراعظم نریندر مودی، کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمر الجابر الصباح کی دعوت پر کل سے کویت کا دو روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم نریندر مودی، کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمر الجابر الصباح کی دعوت پر کل سے کویت کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران وزیراعظم کویت کی قیادت کے ساتھ تبادلہئ خیال کریں گے۔ وزیراعظم کویت میں بھارتی نژاد کمیونٹی کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔ آج شام نئی دلی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے وزارت خارجہ...

December 20, 2024 10:05 PM

views 30

حکومت نے کسانوں کے لیے بہتر آمدنی کو یقینی بنانے کی غرض سے 2025 سیزن کے لیے ملنگ اور بال کوپرا کی کم سے کم امدادی قیمت میں اضافہ کیا ہے

کابینہ نے 2025 سیزن کیلئے کوپرا کے کم سے کم امدادی قیمت کو منظور کرلیا ہے۔ آج شام نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ NDA حکومت نے کسانوں کی بہبود کیلئے متعدد فیصلے کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سے NDA حکومت کے کسانوں کی زندگی کو بہتر بنانے کے عزم کی عکاسی ہوتی ہے...

December 20, 2024 10:04 PM

views 22

بھارت اور چین نے سرحدی معاملے کے حل کے لیے ایک واضح، مناسب اور باہمی طور پر قابل قبول طریقہئ کار تلاش کرنے کے تئیں اپنے عہد کا اعادہ کیا ہے

وزارت خارجہ نے آج کہا کہ بھارت اور چین نے سرحدی معاملات کے حل کے لیے، 2005 میں متفقہ سیاسی دائرہئ کار اور رہنما اصولوں کے مطابق، سرحدی معاملے کے حل کے لیے ایک واضح، مناسب اور باہمی طور پر قابل قبول طریقہئ کار تلاش کرنے کے اپنے عہد کا اعادہ کیا ہے۔ آج تیسرے پہر نئی دہلی میں میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئ...

December 20, 2024 9:59 PM

views 20

پارلیمانی امور کے وزیر کرن ریجیجو نے، سرمائی اجلاس کے دوران دونوں ایوانوں کے کم کام کاج پر تشویش کا اظہار کیا ہے

پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران لوک سبھا میں 54 فیصد سے زیادہ کام کاج مکمل کیا گیا جبکہ راجیہ سبھا میں 40 فیصد کام کاج کی تکمیل درج کی گئی۔ آج نئی دلّی میں اجلاس کے اختتام کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے پارلیمانی امور کے وزیر کرِن رجیجو نے کہا کہ دونوں ایوانوں میں کام کاج، کم رہا اور سبھی کو اس کے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔