قومی

December 21, 2024 3:53 PM

views 26

ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ بھارت نے ملک میں ملیریا اور اس سے ہونے والی اموات میں کمی لانے میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔

عالمی صحت تنظیم WHO نے کہا ہے کہ بھارت نے ملک میں ملیریا اور اس سے ہونے والی اموات میں کمی لانے میں نمایاں پیش رفت کی ہے، خصوصاً اِن ریاستوں میں، جہاں یہ بیماری بڑے پیمانے پر پھیلی ہوئی ہے۔ اسے WHO کی 2024 کی رپورٹ میں اُجاگر کیا گیا ہے۔ متعلقہ فریقوں نے برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ایک میٹنگ کی، جس میں ...

December 21, 2024 3:48 PM

views 26

بھارتی ساحلی محافظ دستے کے جہاز ویبھو اور ابھیراج، اس مہینے کے آخر میں کولمبو اور گیل کیلئے روانہ ہوں گے۔

بھارتی ساحلی محافظ دستے کے جہاز Vaibhav اور Abhiraj، اس مہینے کے آخر میں کولمبو اور Galle کے لیے روانہ ہوں گے۔ یہ جہاز ساحل سے دور گشت کرنے والے ایک تیز رفتار جہاز ہیں۔ بھارتی ساحلی محافظ دستے کا جہاز Vaibhav  پیر کے روز کولمبو پہنچے گا، جبکہ Abhiraj، 29 دسمبر کو Galle پہنچے گا۔ کمانڈنگ آفیسرز کمانڈ...

December 21, 2024 3:35 PM

views 19

وزیراعظم نریندر مودی کویت کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی آج صبح کویت کے دو روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کی دعوت پر کویت کا دورہ کر رہے ہیں۔ پچھلے 43 سال میں کسی بھارتی وزیر اعظم کا اس خلیجی ملک کا یہ پہلا دورہ ہے۔ روانہ ہونے سے قبل دیے گئے اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت، کویت کے...

December 21, 2024 3:33 PM

views 16

وزیر داخلہ امت شاہ تریپورہ کے اگرتلہ میں شمال مشرقی کونسل کے بہترویں مکمل اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔

شمال مشرقی کونسل (NEC) کا 72 واں مکمل اجلاس تریپورہ کے شہر اگرتلہ میں شروع ہو گیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، اس اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔ شمال مشرقی کونسل اجلاس کا آغاز کل مکمل اجلاس سے پہلے کے تکنیکی اجلاس کے ساتھ ہوا۔ کل شام اگرتلہ پہنچنے کے بعد جناب جیوترادتیہ سندھیا نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ...

December 21, 2024 3:31 PM

views 7

جی ایس ٹی کونسل کی پچپنویں میٹنگ راجستھان کے جیسلمیر میں جاری ہے۔ مرکزی وزیر خزانہ نرملاسیتارمن میٹنگ کی صدارت کررہی ہیں۔

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج راجستھان کے شہر جیسلمیر میں، GST کونسل کی 55 ویں میٹنگ کی صدارت کررہی ہیں۔ اس میٹنگ کے دوران ساز و سامان اور خدمات ٹیکس GST سے متعلق بنیادی نوعیت کے معاملات پر توجہ دی جارہی ہے۔ توقع ہے کہ GST کونسل خوراک کی یقینی سپلائی، صحت بیمہ، GST سلیب کو درپیش اِمکانی مسائل ا...

December 21, 2024 10:22 AM

views 10

وزیراعظم نریندر مودی، کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کی دعوت پر کویت کا دو روزہ دورہ کریں گے، جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی، کویت کے امیر شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح کی دعوت پر کویت کا دو روزہ دورہ کریں گے، جو آج سے شروع ہو رہا ہے۔ دورے کے دوران وزیراعظم کویت کی قیادت کے ساتھ تبادلہئ خیال کریں گے۔ وزیراعظم آج کویت میں بھارتی نژاد کمیونٹی کے ساتھ بات چیت کریں گے اور ایک مزدور کیمپ کا بھی دورہ کریں گ...

December 21, 2024 10:21 AM

views 15

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج تریپورہ کی راجدھانی اگرتلہ میں شمال مشرقی کونسل NEC کی، 72ویں مکمل میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج تریپورہ کی راجدھانی اگرتلہ میں شمال مشرقی کونسل NEC کی، 72ویں مکمل میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اِس اجلاس میں شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر جیوترا دتیہ سندھیا، شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر سُکانت مجومدار بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں سبھی مشرقی ریاستوں...

December 21, 2024 10:20 AM

views 27

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج راجستھان کے شہر جیسلمیر میں، GST کونسل کی 55 ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔

مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج راجستھان کے شہر جیسلمیر میں، GST کونسل کی 55 ویں میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ میٹنگ میں،اشیا اور خدمات ٹیکس سے متعلق بنیادی نوعیت کے معاملات پر توجہ دی جائے گی۔ گوا، ہریانہ، جموں و کشمیر، میگھالیہ اور اوڈیشہ کے وزراءِ اعلیٰ، اور بہار، مدھیہ پردیش، راجستھان اور تلنگانہ ک...

December 21, 2024 10:19 AM

views 8

اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے 2025 سیزن کیلئے ناریل کی کم از کم امدادی قیمت کو منظوری دے دی ہے۔

اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے 2025 سیزن کیلئے ناریل کی کم از کم امدادی قیمت کو منظوری دے دی ہے۔ کل شام نئی دلّی میں کابینہ میٹنگ کے بعد میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے کہا کہ NDA حکومت نے کسانوں کی بہبود کیلئے متعدد فیصلے کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سے کسانو...

December 21, 2024 10:17 AM

views 13

کیمیاوی مادوں اور کیمیاوی کھادوں کے وزیر جگت پرکاش نڈا نے کَل ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ یوریا کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔

کیمیاوی مادوں اور کیمیاوی کھادوں کے وزیر جگت پرکاش نڈا نے کَل ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ یوریا کی پیداوار میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ 2014-15 میں اِس کی پیداوار 225 لاکھ میٹرک ٹن سالانہ تھی جو 2023-24 کے دوران بڑھ کر 314 لاکھ میٹرک ٹن سالانہ سے زیادہ ہوگئی۔ وزیر موصوف نے بتایا کہ یوریا سے متعلق ن...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔