December 22, 2024 9:33 AM
31
بھارت کے جنگلات سے متعلق رپورٹ 2023 کے مطابق، ملک کے جنگلات کے رقبے میں ایک ہزار 445 مربع کلو میٹر کا اضافہ ہوا ہے۔
ماحولیات، جنگلات اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر بھوپیندر یادو نے کل دہرادون کے جنگلاتی تحقیق سے متعلق ادارے میں ”انڈیا اسٹیٹ آف فاریسٹ رپورٹ2023 (ISFR.2023) کا اجرا کیا۔ تازہ جائزے کے مطابق، بھارت میں جنگلات اور درختوں سے ڈھکے ہوئے حصوں کا کُل رقبہ 8 لاکھ 27 ہزار 357 مربع کلومیٹر ہے، جو ملک می...