قومی

December 23, 2024 2:13 PM

views 47

 ملک کے شمالی حصے میں مغرب کی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے پیش نظر شدید سردی جاری ہے۔

ملک کا شمالی حصہ شدید سردی کی گرفت میں ہے اور جموں کشمیر، ہماچل پردیش، پنجاب اور مدھیہ پردیش جیسی ریاستوں میں درجہئ حرارت کافی کم چل رہا ہے اور تیز بارش ہورہی ہے۔ بھارتی موسمیات محکمے IMD نے مغربی سمت سے ہونے والی موسم کی تبدیلی کے سبب اِن ریاستوں کے مختلف اضلاع کے لئے اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ ہمالیا...

December 23, 2024 10:13 AM

views 24

وزیراعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعے نئے بھرتی کیے گئے افراد کو 71 ہزار سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کریں گے۔

 وزیراعظم نریندر مودی آج ویڈیو کانفرسنگ کے ذریعے نئے بھرتی کیے گئے افراد کو 71 ہزار سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کریں گے۔ جناب مودی اِس موقع پر ایک اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ روزگار میلہ ملک بھر میں 45 مقامات پر منعقد کیا جائے گا۔ ایک رپورٹ V/C Dipendra روزگار میلے کا آغ...

December 23, 2024 10:11 AM

views 29

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں کرسمس تقریبات میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی آج نئی دلی میں کرسمس تقریبات میں شرکت کریں گے۔ اِس تقریب کا اہتمام بھارت کی Catholic Bihsops  کانفرنس کے ذریعے کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودیCardinals  Bishops, اور چرچ کے سرکردہ لیڈروں سمیت عیسائی برادری کے ممتاز  رہنماؤں کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے۔ ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ ...

December 23, 2024 10:10 AM

views 21

بھارت اور کویت نے سرحد پار سمیت سبھی قسم کی دہشت گردی کی متفقہ طور پر مذمت کی ہے۔

بھارت اور کویت نے سرحد پار سمیت سبھی قسم کی دہشت گردی کی متفقہ طور پر مذمت کی ہے۔ دونوں ملکوں نے دہشت گردی کے لیے رقوم فراہم کرنے کے نیٹ ورکس اور دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کے خاتمے اور دہشت گردی کے بنیادی ڈھانچے کو تباہ کرنے کے لیے بھی کہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے، کویت کے دورے میں دونوں مل...

December 22, 2024 10:16 PM

views 20

بھارت نے جرمنی کے شہر میگڈگبر میں بھیانک حملے کی مذمت کی ہے

بھارت نے جرمنی کے شہر Magdegburg میں بھیانک حملے کی مذمت کی ہے، جس میں مبینہ طور پر 5 افراد ہلاک اور 200  سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔ وزارت خارجہ نے ایک بیان میں، کرسمس مارکیٹ میں اِس واقعے کو ایک بھیانک اور بے حسی پر مبنی حملہ قرار دیا ہے۔ جرمنی میں بھارتی مشن، اِس حملے میں زخمی ہونے والوں سے لگاتار را...

December 22, 2024 10:09 PM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی کل ویڈیو کانفرنسنگ کے وسیلے سے حال ہی میں بھرتی کئے گئے افراد کو 71 ہزار سے زیادہ تقررنامے تقسیم کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کل ویڈیو کانفرنسنگ کے وسیلے سے حال ہی میں بھرتی کئے گئے افراد کو 71 ہزار سے زیادہ تقررنامے تقسیم کریں گے۔ اس موقع پر وہ تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔ روزگار میلہ ملک بھر کے 45 مقامات پر منعقد کیا جائے گا۔ مرکزی حکومت کی مختلف وزارتوں اور محکموں کے تحت یہ بھرتیاں کی جائیں گی۔X

December 22, 2024 10:08 PM

views 22

وزیر اعظم نریندرمودی کل نئی دلی میں کرسمس کی تقریبات میں شرکت کریں گے

وزیر اعظم نریندرمودی کل نئی دلی میں کرسمس کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ اس تقریب کی میزبانی بھارت کی Catholic Bishops کانفرنس کر رہی ہے۔ وزیر اعظم عیسائی برادری کے سرکردہ رہنماؤں سے بات چیت کریں گے۔ جن میں Bishops, Cardinals اور چرچ کے معزز رہنما شامل ہوں گے۔ یہ پہلی بار ہے جب وزیر اعظم ملک میں Catho...

December 22, 2024 10:06 PM

views 20

شہری ہوابازی کی وزارت نے ”اُڑان یاتری کیفے“ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے

فضائی سفر کرنے والوں کیلئے ایک بڑی راحت کی بات یہ ہے کہ شہری ہوابازی کی وزارت نے ”اُڑان یاتری کیفے“ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جو ہوائی اڈے پر کھانے اور پانی جیسی بنیادی لازمی اشیاء، مناسب قیمتوں پر فراہم کرنے کی ایک سہولت ہے۔ کولکاتہ ہوائی اڈے پر اپنی نوعیت کی یہ پہلی سہولت ہے جو آزمائشی طور پر فرا...

December 22, 2024 10:05 PM

views 31

صارفین امور کا محکمہ منگل کو، صارفین کے 2024 کے قومی دن کے موقع پر ’جاگو گراہک جاگو ایپ‘، ’جاگرتی ایپ‘ اور ’جاگرتی بورڈ‘ کا آغاز کرے گا

صارفین امور کا محکمہ منگل کو، صارفین کے 2024 کے قومی دن کے موقع پر ’جاگو گراہک جاگو ایپ‘، ’جاگرتی ایپ‘ اور ’جاگرتی بورڈ‘ کا آغاز کرے گا۔ اِن اَیپس کا مقصد صارفین کے تحفظ کی مرکزی اتھارٹی CCPA کی استعداد میں اضافہ کرنا ہے کہ وہ کسی بے ضابطگی کے خلاف، خود اپنے طور پر کارروائی کرسکے۔ جاگو گراہک جاگو ای...

December 22, 2024 10:01 PM

views 27

بھارتی محکمہ موسمیات نے کل ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں شدید سردی کی پیشگوئی کی

بھارتی محکمہ موسمیات نے کل ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان اور مظفرآباد میں شدید سردی کی پیشگوئی کی۔ محکمہ کے مطابق ہریانہ، اڈیشہ، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال، سکم، راجستھان اور منی پور میں کل دیر رات اور صبح شدید کہرا چھایا رہے گا۔ اس کے علاوہ آئندہ دو سے تین دن میں میگھالیہ، ناگالینڈ، ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔