قومی

December 23, 2024 10:55 PM

views 17

مشہور فلم ساز شیام بینیگل کا انتقال ہوگیا ہے۔

مشہور فلم ساز اور ہدایت کار شیام بینیگل کا انتقال آج ممبئی میں ہوگیا۔ وہ 90 سال کے تھے۔ انہوں نے ممبئی کے ایک نجی اسپتال میں آخری سانس لی، جہاں اُن کے گردے کا علاج چل رہا تھا۔ آزمودہ کار ہدایت کار شیام بینیگل کو 1976 کی منتھن، 1977 کی بھومیکا: The Role، 1978 کی جنون، 1982 کی Arohan، 2004 کی نیتا جی ...

December 23, 2024 10:54 PM

views 23

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کل سے امریکہ کے چھ روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کل سے امریکہ کے چھ روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔ اپنے دورے کے دوران وہ اپنے ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ، علاقائی اور عالمی معاملات پر کلیدی مباحثہ کریں گے۔ ڈاکٹر شنکر امریکہ میں بھارت کے قونصل جنرل کی ایک کانفرنس کی بھی قیادت کریں گے۔

December 23, 2024 10:49 PM

views 31

شمالی بھارت کے علاقوں میں شدید سردی کے حالات جاری ہیں۔

شمالی بھارت کے علاقوں میں شدید سردی کے حالات جاری ہیں۔ جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، پنجاب اور     مدھیہ پردیش جیسی ریاستوں میں درجہ حرارت کافی نیچے ہے۔ اِن ریاستوں میں شدید بارش بھی ہو رہی ہے۔ بھارتی محکمہئ موسمیات نے مغربی سمت سے چلنے والی ہواؤں کے زیر اثر مذکورہ یاستوں کے کئی ضلعوں کیلئے اورینج الرٹ...

December 23, 2024 10:38 PM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے دلّی میں کرسمس تقریبات میں شرکت کی۔ انہوں نے عدم روا داری اور تشدد پھیلانے کی کوششوں کی مذمت کی۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ جب سماج میں تشدد پھیلانے کی کوشش کی جاتی ہے تو انہیں دلی تکلیف پہنچتی ہے۔ آج شام نئی دلی میں کیتھولک بشپ کانفرنس آف انڈیا CBCI کے زیر اہتمام کرسمس تقریبات کے موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب مودی نے چند روز پہلے جرمنی میں کرسمس بازار حملے کا ذکر کیا۔ انہوں نے لوگو...

December 23, 2024 10:36 PM

views 33

صدرِ جمہوریہ نے میڈیکل کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال کے تناظر میں میڈیکل اور انجینئرنگ اداروں کے درمیان اشتراک و تعاون کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمونے کہا ہے کہ میڈیکل کے شعبے میں ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے استعمال نے میڈیکل اور انجینئرنگ اداروں کے درمیان اشتراک و تعاون کو بے حد اہم بنا دیا ہے۔ صدرِ جمہوریہ آج شام نئی دلّی میں Vardhaman Mahavir میڈیکل کالج اور صفدرجنگ اسپتال کے چھٹے جلسہئ تقسیمِ اسناد سے خطاب کررہی تھیں۔ صد...

December 23, 2024 10:35 PM

views 15

مرکز نے سالانہ امتحانات میں ناکام ہونے والے پانچویں اور آٹھویں جماعت کے طلباء کیلئے نو ڈٹینشن پالیسی کو ختم کردیا ہے

مرکزی حکومت نے پانچویں اور آٹھویں جماعت کے طلباء کیلئے No-Detention Policy کو ختم کردیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے، تعلیم کے سکریٹری جناب سنجے کمار نے کہا کہ پانچویں اور آٹھویں کلاس کے سالانہ امتحان میں ناکام ہونے والے طلباء کو دو مہینے میں دوبارہ امتحان دینے کا موقع دیا جائے گا۔ طلباء کے دوسری بار ...

December 23, 2024 2:24 PM

views 24

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم چودھری چرن سنگھ کو اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ نائب صدر آج صبح نئی دلی میں کسان گھاٹ گئے۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئندہ برس کسان دِوس کے 25 سال مکمل ہوجائیں گے اور ہر کسی کو اِس بات کا عہد کرنا چاہ...

December 23, 2024 2:23 PM

views 26

آج BJP نے قومی راجدھانی میں اسمبلی انتخابات سے قبل دلی حکومت کے خلاف چارج شیٹ جاری کی

آج BJP نے قومی راجدھانی میں اسمبلی انتخابات سے قبل دلی حکومت کے خلاف چارج شیٹ جاری کی۔ پارٹی کے سینئر رہنما انوراگ سنگھ ٹھاکر، دلی BJP کے سربراہ  ویریندر سچدیوا اور دیگر رہنماؤں نے عام آدمی پارٹی حکومت کی حکمرانی میں بے ضابطگیوں اور عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا نہ کرنے کے الزامات سے متعلق دستاویز ج...

December 23, 2024 2:18 PM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے نئے بھرتی کئے گئے71 ہزار سے زیادہ افراد کو تقرر نامے سونپے ہیں۔ انہوں نے  کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ برس میں ملک کے نوجوانوں کو تقریباً دس لاکھ سرکاری نوکریاں فراہم کی گئی ہیں۔

وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا ہے کہ پچھلے ڈیڑھ سال میں ملک کے نوجوانوں کو تقریباً 10 لاکھ سرکاری نوکریاں فراہم کی گئی ہیں۔ جناب مودی نے ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ نئے بھرتے کئے گئے افراد کو 71 ہزار سے زیادہ تقرر نامے تقسیم کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 10 سال سے ملک کی مختلف وزارتوں، محک...

December 23, 2024 2:16 PM

views 30

آج ملک بھر میں کسانوں کا دن منایا جارہا ہے جس کا مقصد ملک کی تعمیر و ترقی میں اُن کے تعاون کو تسلیم کرنا ہے۔

آج ملک بھر میں کسانوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن، ملک کی ترقی اور فروغ میں، کسانوں کے تعاون کے اعزاز میں منایا جاتا ہے۔ یہ دن سب کے لیے خوراک کی  یقینی فراہمی، دیہی معیشتوں کے استحکام اور ملک کی زرعی وراثت کے تحفظ میں کسانوں کے اہم رول کی یاد دلاتا ہے۔ کسانوں کے، اِس اہم رول کا اعتراف کرتے ہو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔