قومی

December 24, 2024 9:59 AM

views 14

بھوپال میں سینئر قومی نشانے بازی چمپئن شپ میں Shahu Tushar Mane نے سونے کا تمغہ جیتا ہے۔

  کَل بھوپال میں 67 ویں قومی نشانے بازی چمپئن شپ میں مردوں کے 10 میٹر ایئررائفل مقابلے میں شاہو تُشار مانے، نے سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ انہوں نے سینئر زُمرے میں اپنا پہلا خطاب حاصل کیا۔ انہوں نے دھنوش سری کانت کو ہرایا، جنہوں نے چاندی کا تمغہ حاصل کیا۔ مردوں کے جونیئر کے فائنل Rudrankksh پاٹل نے ...

December 24, 2024 9:56 AM

views 17

قومی راجدھانی میں کرتویہ پتھ پر 2025 کی یومِ جمہوریہ پریڈ کیلئے مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کی پندرہ جھانکیوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔

  وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوم جمہوریہ تقریبات RDC 2025 کی جھانکی کا موضوع ’Swarnim Bharat:  وراثت اور وِکاس‘ ہوگا۔ وزارت نے مزید کہا کہ یوم جمہوریہ کی پریڈ کے دوران کرتویہ پتھ پر اپنی جھانکیاں پیش کرنے کیلئے   15 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ان ریاستوں اور مرکز کے...

December 24, 2024 9:53 AM

views 20

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھارت مخالف تنظیموں اور نیٹ ورک کا پتہ لگانے کی خاطر دوست ملکوں کے ساتھ انٹلیجنس تال میل کی حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے بھارت مخالف تنظیموں اور نیٹ ورک پتہ لگانے کی خاطر دوست ملکوں کے ساتھ   انٹلیجنس تال میل کی حکمت عملی تیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ نئی دلی میں انٹلیجنس بیورو کا 37واں صد سالہ Endowment لیکچر دیتے ہوئے جناب امت شاہ نے کہا کہ اہم بنیادی ڈھانچے پر حملوں، سائبر حملوں، غلط...

December 24, 2024 9:52 AM

views 23

آج صارفین کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ مرکزی وزیر پرہلاد جوشی صارفین کے مفادات کے تحفظ کو بڑھاوا دینے کیلئے اہم اقدامات کا آغاز کریں گے۔

آج صارفین کا قومی دن منایا جارہا ہے۔ یہ دن ملک میں صارفین کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کیلئے 24 دسمبر کو منایا جاتا ہے۔ آج ہی کے دن صارفین کے تحفظ ایکٹ-1986 کو صدر جمہوریہ کی جانب سے منظوری حاصل ہوئی تھی اور اِسے نافذ کیا گیا تھا۔ اِس سال صارفین کے قومی دن کا موضوع ہے: ’صارفین کے انصاف کیلئے ورچوئل سماعت...

December 23, 2024 11:10 PM

views 24

آج وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ برس میں ملک کے نوجوانوں کو تقریباََ دس لاکھ سرکاری نوکریاں مہیا کی گئی ہیں۔

آج وزیر اعظم نریندرمودی نے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ برس میں ملک کے نوجوانوں کو تقریباََ دس لاکھ سرکاری نوکریاں مہیا کی گئی ہیں۔ جناب مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ 71 ہزار سے زیادہ نئے تقرر کردہ افراد کو تقرر نامے تقسیم کئے۔ جناب مودی نے کہا کہ ملک کے باصلاحیت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی ملک کی پالیسیو...

December 23, 2024 11:09 PM

views 18

سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس نے آج تعیناتی سے متعلق ایک نئی  پالیسی متعارف کرائی ہے۔

سینٹرل انڈسٹریل سکیورٹی فورس CISF نے آج تعیناتی سے متعلق ایک نئی  Policy متعارف کرائی ہے۔ نئی دلی میں آج ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے CISF میں IG(ADM)، ڈاکٹر کے سی Samantaray نے کہا کہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ اپنی مرضی کے مطابق پوسٹنگ کو متعارف کرایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ CISF کے ہر اہلکار کو اپ...

December 23, 2024 11:08 PM

views 28

سپریم کورٹ کے ریٹائر جج وی راما سبرامنین کو آج انسانی حقوق کے قومی کمیشن کا نیا چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے۔

سپریم کورٹ کے ریٹائر جج V.Ramasubramanian کو آج انسانی حقوق کے قومی کمیشن NHRC کا نیا چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے اُن کی تقرری کی منظوری دی ہے۔ Priyank Kanoongo اور ریٹائرڈ ڈاکٹر جسٹس Bidyut Ranjan Sarangi کو انسانی حقوق کے قومی کمیشن کا ممبر مقرر کیا گیا ہے۔ جسٹس V.Ramasub...

December 23, 2024 11:06 PM

views 19

سپریم کورٹ نے میڈیکل کاؤنسلنگ کمیٹی کو خالی میڈیکل سیٹوں کو بھرنے کیلئے کاؤنسلنگ کا ایک خصوصی راؤنڈ منعقد کرنے کی ہدایت دی ہے۔

سپریم کورٹ نے میڈیکل کاؤنسلنگ کمیٹی کو ہدایت دی ہے کہ وہ بھارت میں ڈاکٹروں کی حد سے زیادہ کم تعداد کے  پیش نظر انڈر گریجویٹ کورسز کے قومی اہلیت کا داخلہ امتحان  (NEET) کیلئے خالی میڈیکل سیٹوں کو بھرنے کیلئے کاؤنسلنگ کا ایک خصوصی راؤنڈ منعقد کرے۔ جسٹس بی آر گوئی اور کے وی وشو ناتھن پر مشتمل ایک بینچ ...

December 23, 2024 11:04 PM

views 19

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ بھارت ایک علاقائی لیڈر سے ایک عالمی لیڈر بن گیا ہے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ بھارت ایک علاقائی لیڈر سے ایک عالمی لیڈر بن گیا ہے اور دنیا بھر میں سفارتکاری، معاشیات اور سیکورٹی کے منظر نامے کو نئی سمت دے رہا ہے۔ نئی دلی میں آج 37 ویں Intelligence Bureau Centenary Endowment لیکچر سے خطاب کرتے ہوئے، جناب شاہ نے کہا کہ، انٹیلی جنس بیورو کا کام ...

December 23, 2024 11:02 PM

views 25

آج ملک بھر میں کسانوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔

آج ملک بھر میں کسانوں کا قومی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن، ملک کی ترقی اور فروغ میں، کسانوں کے تعاون کے اعزاز میں منایا جاتا ہے۔ کسان دِوَس، سابق وزیر اعظم آنجہانی چودھری چرن سنگھ کے یومِ پیدائش پر زرعی سیکٹر اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے شعبے میں، اُن کے گرانقدر تعاون کا اعتراف کرنے کیلئے منایا جاتا ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔