December 24, 2024 2:50 PM
20
رواں مالی سال کے شروع کے 8 مہینوں میں اسمارٹ فونز کی برآمداتی قیمت ایک لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کرگئی
الیکٹرانکس اور آئی ٹی کے وزیر اشونی ویشنو نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے شروع کے 8 مہینوں میں اسمارٹ فونز کی برآمداتی قیمت ایک لاکھ کروڑ روپے سے تجاوز کرگئی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب ویشنو نے کہا کہ پروڈکشن سے متعلق ترغیب، PLI اسکیم کی وجہ سے ملک میں اِسمارٹ فون کی ترقی میں، پچھلے سال کی بہ نس...