قومی

December 25, 2024 10:26 AM

views 39

آج پوری دنیا میں کرسمس منایا جا رہاہے۔ پوری دنیا کے عیسائی افراد عیسیٰ مسیح کے یومِ پیدائش کو منانے کے لیے کرسمس مناتے ہیں۔

آج پوری دنیا میں کرسمس منایا جا رہاہے۔ پوری دنیا کے عیسائی افراد عیسیٰ مسیح کے یومِ پیدائش کو منانے کے لیے کرسمس مناتے ہیں۔ اِس موقع پر لوگ اپنے گھروں کو کرسمس کے درخت، روشنیوں، چمکدار ستاروں اور پھولوں سے سجاتے ہیں اور تحائف کا لین دین کرتے ہیں۔ مختلف گرجا گھروں میں کرسمس کی خصوصی تقریبات اور خدمات...

December 25, 2024 10:22 AM

views 28

بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD  نے ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت،،بلتستان اور  مظفر آباد کے کئی حصوں میں آج سخت سردی کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD  نے ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، جموں و کشمیر، لداخ، گلگت،،بلتستان اور  مظفر آباد کے کئی حصوں میں آج سخت سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ دلی، راجستھان، اترپردیش، بہار، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں بھی آج رات اور صبح کے وقت میں گھنا کہرا چھائے رہن...

December 25, 2024 2:47 PM

views 17

داخلی امور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج 10 ہزار سے زیادہ پی اے سی ایس، ڈیری اور ماہی پروری سے متعلق امداد باہمی اداروں کو وقف کریں گے

امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ، امدادِ باہمی کی  10 ہزار سے زیادہ ابتدائی کثیر مقصدی زرعی سوسائٹیز کو، آج نئی دلّی میں ملک کے نام وقف کریں گے۔ ڈیری اور ماہی پروری سے متعلق امدادِ باہمی کی یہ سوسائٹیز، حال ہی قائم کی گئی ہیں۔ جناب شاہ، امدادِ باہمی اداروں کی ایک قومی کانفرنس میں، اِن نو تشکیل شدہ...

December 24, 2024 10:23 PM

views 27

دنیا بھر میں مشہور و معروف بھارت کے مایہ ناز صدابہار گلوکار محمد رفیع کی آج 100 ویں سالگرہ ہے

دنیا بھر میں مشہور و معروف بھارت کے مایہ ناز صدابہار گلوکار محمد رفیع کی آج 100 ویں سالگرہ ہے۔ آکاشوانی نے انہیں خصوصی طور پر خراج عقیدت پیش کیا۔ یقینا ہم محمد رفیع اور ان کے گانوں کو کبھی نہیں بھلا سکتے۔ ان کے گانوں نے ہر نسل پر اپنی انمٹ چھاپ چھوڑی ہے خواہ وہ ریڈیو پر گانے سننے والی نسل ہو، یا واک...

December 24, 2024 10:22 PM

views 25

وزیراعظم نریندرمودی نے آج آزمودہ کار گلوکار محمد رفیع کو اُن کی 100 ویں سالگرہ پر یاد کیا

ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے کہاکہ رفیع صاحب موسیقی کا زبردست ہنر رکھتے تھے اور یہ ثقافتی اثر نسل در نسل کو منتقل ہوا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ رفیع صاحب کے نغمے مختلف جذبات اور احساسات پر کھرے اترنے کیلئے پسند کئے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ وہ ہمہ گیر شخصیت کے مالک تھے۔ جناب مودی نے اس امید کا ا...

December 24, 2024 10:20 PM

views 31

آج صارفین کا قومی دن منایا جارہا ہے

آج صارفین کا قومی دن منایا جارہا ہے۔ ملک میں صارفین کے نقل وحمل کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ہر سال یہ دن منایا جاتا ہے۔ آج ہی کے دن صارفین کے تحفظ کے ایکٹ 1986 کو صدارتی منظوری ملی اور اسے نافذ کیا گیا۔ اس سال کا موضوع ہے”ورچوئل ہیرنگ اور ڈجیٹل ایکسیز ٹو کنزیومر جسٹس“۔ صارفین کے قومی دن کے موقعے پر...

December 24, 2024 10:18 PM

views 22

بھارتی نمبروں سے کی جانے والی جعلی انٹرنیشنل کالز میں 90 فیصد کی گراوٹ درج کی گئی ہے: اطلاعات و نشریات کی وزارت

اطلاعات و نشریات کی وزارت نے کہا ہے کہ اس سال اکتوبر میں کسی موبائل پر آنے والی جعلی کالز کی روک تھام سے متعلق بین الاقوامی نظام کے شروع ہونے کے بعد سے بھارتی نمبروں سے کی جانے والی Spoofed انٹرنیشنل کالز میں 90 فیصد کی گراوٹ درج کی گئی ہے۔ تازہ ترین رپورٹس کے مطابق اکتوبر میں بھارتی نمبروں سے کی جا...

December 24, 2024 9:55 PM

views 26

وزیر اعظم نریندر مودی نے ذہن میں بنیادی تبدیلی لائے جانے پر زور دیا ہے تاکہ 2047 تک وکست بھارت کو حاصل کیا جاسکے

وزیر اعظم نریندر مودی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ذہن میں بنیادی تبدیلی کے ذریعہ وکست بھارت کو حاصل کیا جاسکتا ہے جس میں 2047تک بھارت کو ایک ترقی یافتہ ملک بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ انہوں نے آج نئی دلی میں نیتی آیوگ میں مرکزی بجٹ 2025-26 کے لئے تیاریوں کے سلسلے میں سرکردہ اقتصادی ماہرین اور مفکر...

December 24, 2024 9:54 PM

views 31

وزیر داخلہ امت شاہ نے نیشنل کرائم ریکارڈس بیورو کے ساتھ تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کا جائزہ لیا

وزیر داخلہ امت شاہ نے نئی دلی میں نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو NCRB کے ساتھ تین نئے فوجداری قوانین کے نفاذ پر ایک جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ کے دوران جناب شاہ نے NCRB سے کہا کہ وہ انٹرآپریبل کرمنل جسٹس سسٹم دو اعشاریہ صفر کے ساتھ نئے فوجداری قوانین کے مکمل نفاذ کو آسان بنائیں۔ وزیر داخلہ نے یہ بھی ک...

December 24, 2024 9:52 PM

views 24

صدرجمہوریہ اور نائب صدرجمہوریہ نے کرسمس کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو اور نائب صدرجمہوریہ نے کرسمس کے موقع پر شہریوں کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدرجمہوریہ نے اس بات پر زور دیا کہ لوگ زندگی میں پیار اور یکجہتی کے عیسی مسیح کے پیغام کو اپنائیں۔ صدرجمہوریہ نے مزید کہا کہ سبھی کیلئے بھائی چارے اور فلاح وبہبود کی تعلیمات ایک بہتر دنیا کا راستہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔