قومی

December 25, 2024 3:24 PM

views 24

وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش میں کین بیتوا دریا کو مربوط کرنے سے متعلق پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھا ہے

   وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے کھجوراہو میں 44 ہزار 600 کروڑ روپے مالیت کے ملک کے دریا کو مربوط کرنے کے پہلے پروجیکٹ، کین بیتوا دریا کو مربوط کرنے سے متعلق قومی پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھا۔ یہ تقریب سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے 100ویں یومِ پیدائش پر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرنے کی...

December 25, 2024 3:11 PM

views 27

بھارتی ریزرو بینک نے کہا ہے کہ غیر مقیم بھارتیوں کی جانب سے وطن بھیجی گئی رقومات میں اِس سال اپریل سے اکتوبر کے درمیان 11 اعشاریہ 9 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے

موجودہ مالی سال کے دوران اپریل سے اکتوبر میں غیر مقیم بھارتیوں کی جانب سے وطن بھیجی گئی رقومات میں 11 اعشاریہ 9 ارب ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ بھارتی ریزرو بینک کی جانب سے جاری کئے گئے تازہ اعداد و شمار کے مطابق یہ رقم گذشتہ برس اِسی عرصے کے دوران 6 اعشاریہ ایک ارب ڈالر سے تقریباً دوگنی ہے۔ غیر مق...

December 25, 2024 3:02 PM

views 20

داخلی امور اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ آج 10 ہزار سے زیادہ پی اے سی ایس، ڈیری اور ماہی پروری سے متعلق امداد باہمی اداروں کو وقف کریں گے۔

  امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ، امدادِ باہمی کی  10 ہزار سے زیادہ ابتدائی کثیر مقصدی زرعی سوسائٹیز کو، آج نئی دلّی میں ملک کے نام وقف کریں گے۔ ڈیری اور ماہی پروری سے متعلق امدادِ باہمی کی یہ سوسائٹیز، حال ہی قائم کی گئی ہیں۔ جناب شاہ، امدادِ باہمی اداروں کی ایک قومی کانفرنس میں، اِن نو تشکیل ش...

December 25, 2024 2:58 PM

views 19

وزیر اعظم نریندر مودی نے مدھیہ پردیش میں کین بیتوا دریا کو مربوط کرنے سے متعلق پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھا ہے

   وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مدھیہ پردیش کے کھجوراہو میں 44 ہزار 600 کروڑ روپے مالیت کے ملک کے دریا کو مربوط کرنے کے پہلے پروجیکٹ، کین بیتوا دریا کو مربوط کرنے سے متعلق قومی پروجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھا۔ یہ تقریب سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کے 100ویں یومِ پیدائش پر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کر...

December 25, 2024 2:56 PM

views 22

آج سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کا 100 یومِ پیدائش ہے۔ اِس دن کو اچھی حکمرانی کے دن کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔

آج سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کا 100 یومِ پیدائش ہے۔ اِس دن کو اچھی حکمرانی کے دن کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔ آج قومی راجدھانی میں جناب واجپئی کی سمادھی ’سَدَیو اٹل‘ پر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اُن کی زندگی کے سفر ایک رپورٹ V/C Anupam آنجہانی اٹل بہاری واجپئی 25 دسمبر 1924 کو گوالیا...

December 25, 2024 10:55 AM

views 30

امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ، امدادِ باہمی کی 10 ہزار سے زیادہ ابتدائی کثیر مقصدی زرعی سوسائٹیز PACS کو، آج نئی دلّی میں ملک کے نام وقف کریں گے۔

امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ، امدادِ باہمی کی 10 ہزار سے زیادہ ابتدائی کثیر مقصدی زرعی سوسائٹیز PACS کو، آج نئی دلّی میں ملک کے نام وقف کریں گے۔ ڈیری اور ماہی پروری سے متعلق امدادِ باہمی کی یہ سوسائٹیز، حال ہی قائم کی گئی ہیں۔ جناب شاہ، امدادِ باہمی اداروں کی ایک قومی کانفرنس میں، اِن نو تشکیل...

December 25, 2024 10:53 AM

views 28

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی ایک قدآور دانشور کے طور پر، بے شمار لوگوں کو تحریک بخشتے رہے ہیں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی ایک قدآور دانشور کے طور پر، بے شمار لوگوں کو تحریک بخشتے رہے ہیں۔ جناب مودی نے، آنجہانی اٹل بہاری واجپئی کے 100 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر اُنہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک، اٹل جی کو بھارت کے ایک یکسر تبدیلی والے ملک کے طو...

December 25, 2024 10:33 AM

views 26

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، پانچ ریاستوں میں گورنرس مقرر کیے ہیں۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے، پانچ ریاستوں میں گورنرس مقرر کیے ہیں۔ میزورم کے گورنر ڈاکٹر ہری بابو کَمبھم پتی، اب اُڈیشہ کے گورنر ہوں گے۔ یہ قدم اُڈیشہ کے گورنر رگھوبر داس کے استعفے کے بعد اُٹھایا گیا ہے۔ سابق مرکزی وزیر جنرل وِجے کمار سنگھ کو، میزورم کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔ بہار کے گورنر راجیندر وِ...

December 25, 2024 10:32 AM

views 21

بھارت کی قومی شاہراہوں کی اتھارٹی NHAI نے، سڑک پر حفاظت کے لیے اور مویشیوں سے متعلق حادثات سے بچنے کے لیے، ایک آزمائشی پروجیکٹ شروع کیا ہے، جس کے تحت آوارہ مویشیوں کے لیے قومی شاہراہوں پر، شیلٹرس قائم کیے   جائیں گے۔

بھارت کی قومی شاہراہوں کی اتھارٹی NHAI نے، سڑک پر حفاظت کے لیے اور مویشیوں سے متعلق حادثات سے بچنے کے لیے، ایک آزمائشی پروجیکٹ شروع کیا ہے، جس کے تحت آوارہ مویشیوں کے لیے قومی شاہراہوں پر، شیلٹرس قائم کیے   جائیں گے۔ سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اِس قدم کا مقصد، قومی...

December 25, 2024 10:29 AM

views 20

بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اسرو، اس سال کا اختتام اپنے ایک بڑے کارنامے SPADEX مشن کے ساتھ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

بھارت کی خلائی تحقیق کی تنظیم اسرو، اس سال کا اختتام اپنے ایک بڑے کارنامے SPADEX مشن کے ساتھ کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اِس مشن کے تحت دو چھوٹے سیارچے سری ہری کوٹہ میں، پہلے لانچ پیڈ سے 30 دسمبر کو رات 9 بجکر58 منٹ پر خلا میں بھیجے جائیں گے، جنہیں PSLV-C60 لے کر جائے گا۔ اِن میں سے ہر ایک سیارچے کا وز...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔