قومی

December 26, 2024 3:01 PM

views 17

وزیراعظم نریندر مودی نے ویر بال دِوس کے موقع صاحبزادوں کی قربانیوں کو یاد کیا۔

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارتی جمہوریت کی عظمت گروؤں کی تعلیمات، صاحبزادوں کی قربانیوں اور ملک کے اتحاد کے بنیادی منتر پر مبنی ہے۔ آج نئی دلّی کے بھارت پنڈپم میں ویر بال دِوس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ گروؤں کی روایت نے لوگوں کا برابر احترام کرنے کا درس دیا اور ہمارا آئی...

December 26, 2024 2:55 PM

views 12

بھارتی موسمیات محکمے نے کہا ہے کہ آج جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد، پنجاب اور ہماچل پردیش میں سرد لہر کا سلسلہ جاری رہے گا۔

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے کہا ہے کہ آج جموں وکشمیر، لداخ، گلگت، بلتستان، مظفرآباد، پنجاب اور ہماچل پردیش میں سرد لہر کا سلسلہ جاری رہے گا۔ اُس نے کہا ہے کہ  ہماچل پردیش، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی اور اترپردیش کے کچھ علاقوں میں دیر رات اور صبح سویرے کے اوقات میں گہرا کُہرا چھائے رہنا کا امکان ہ...

December 26, 2024 2:53 PM

views 16

صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے 17 بچوں کو، اُن کی غیرمعمولی کامیابیوں پر، پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار عطا کئے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج نئی دلّی میں، سات زمروں میں 17 بچوں کو ان کے غیر معمولی کاموں کیلئے پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار عطا کیے۔ 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے تعلق رکھنے والے 17 بچوں کو آرٹ اور ثقافت، بہادری، اختراع، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سماجی خدمات، کھیل کود اور ماحولیات ک...

December 26, 2024 10:24 AM

views 21

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں بھارت کے مستقبل کی بنیاد کے طور پر بچوں کو اعزاز دینے والے ملک گیر جشن ویر بال دیوس میں شرکت کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج نئی دلّی کے بھارت منڈپم میں بھارت کے مستقبل کی بنیاد کے طور پر بچوں کو اعزاز دینے والے ملک گیر جشن ویر بال دیوس میں شرکت کریں گے۔ اس موقع پر وہ ایک اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔ 2022 میں، جناب مودی نے اعلان کیا تھا کہ گرو گوبند سنگھ کے بیٹوں، صاحبزادوں کی دلیری اور بہادری نیز ...

December 26, 2024 10:22 AM

views 24

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، سات زمروں میں 17 بچوں کو ان کے غیر معمولی کاموں کے لیے آج نئی دلی میں پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار عطا کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، سات زمروں میں 17 بچوں کو ان کے غیر معمولی کاموں کے لیے آج نئی دلی میں پردھان منتری راشٹریہ بال پُرسکار عطا کریں گی۔ صدر جمہوریہ 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے بچوں کو فنون اور ثقافت، بہادری، اختراع، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، سماجی خدمات، کھیل کود اور ماحولیات کے شعب...

December 26, 2024 10:20 AM

views 26

قومی جمہوری اتحاد NDA کے رہنماؤں کی ایک میٹنگ کَل نئی دلی میں BJP کے قومی صدر اور مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی۔

قومی جمہوری اتحاد NDA کے رہنماؤں کی ایک میٹنگ کَل نئی دلی میں BJP کے قومی صدر اور مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی۔ اِس میٹنگ کا مقصد اتحادی شرکاء کے مابین تعاون کو مستحکم کرنا تھا۔ تیلگودیشم پارٹی کے صدر اور آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو، سینئر BJP لیڈر اور م...

December 26, 2024 10:17 AM

views 21

آیوش کے مرکزی وزیر مملکت پرتاپ راؤ جادھو نے کہا ہے کہ قومی آیوش مشن نے روایتی طریقوں پر مبنی سستی اور قابل رسائی صحت کی دیکھ بھال کے ساتھ کمیونٹیز کو بااختیار بنایا ہے۔

آیوش کے مرکزی وزیر مملکت پرتاپ راؤ جادھو نے کہا ہے کہ قومی آیوش مشن نے روایتی طریقوں پر مبنی سستی اور قابل رسائی صحت کی دیکھ بھال کے ساتھ کمیونٹیز کو بااختیار بنایا ہے۔ ایک فلم سیریز آیوش فار آل، قومی آیوش مشن کے ذریعے صحت کی دیکھ بھال کی رُونمائی کرتے ہوئے انھوں نے مشن کی شاندار پیش رفت اور تبدیلی ...

December 26, 2024 10:11 AM

views 21

1992  بَیچ کے بہار کیڈر کے انڈین ایڈمنسٹریٹِو سروس IAS آفیسر Arunish Chawla کو وزارتِ خزانہ میں رینیو کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔

1992  بَیچ کے بہار کیڈر کے انڈین ایڈمنسٹریٹِو سروس IAS آفیسر Arunish Chawla کو وزارتِ خزانہ میں رینیو کا سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔ جناب چاولہ فی الحال کیمیکلز اور کھادوں کی وزارت میں فارما سیوٹیکلز کے سکریٹری کے طور پر اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ بھارت کی منفرد شناخت سے متعلق اتھارٹی کے چیف ایگزیکیو...

December 26, 2024 10:09 AM

views 26

وزیراعظم نریندر مودی کَل    Svamitva اسکیم کے تحت 58 لاکھ سے زیادہ جائیداد کے کارڈس تقسیم کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل    Svamitva اسکیم کے تحت 58 لاکھ سے زیادہ جائیداد کے کارڈس تقسیم کریں گے۔ جناب مودی، پروگرام کے دوران اسکیم کے مستفدین سے بھی بات چیت کریں گے۔ اِس اسکیم کے تحت گاؤں میں یا آبادی والے علاقوں میں ہر جائیداد کے مالک کو حقوق عطا کیے جائیں گے۔ پنچایتی راج کی وزارت نے بتایا ہے کہ ...

December 26, 2024 10:04 AM

views 20

ملازمین کے پروویڈینٹ فنڈ کی تنظیم EPFO نے اِس سال اکتوبر کے مہینے میں مجموعی طور پر 13 لاکھ 41 ہزار نئے ممبروں کا اندراج کیا ہے۔

ملازمین کے پروویڈینٹ فنڈ کی تنظیم EPFO نے اِس سال اکتوبر کے مہینے میں مجموعی طور پر 13 لاکھ 41 ہزار نئے ممبروں کا اندراج کیا ہے۔ محنت اور روزگار کی وزارت نے کہا ہے کہ ممبروں کی تعداد میں اس اضافے کو روزگار کے بڑھتے ہوئے مواقع، ملازمین کے فوائد سے متعلق بیداری میں اضافے   اور ملازمین تک رسائی کے لیے ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔