قومی

December 26, 2024 10:15 PM

views 24

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلی میں آج سات زمروں میں 17 بچوں کو ان کی غیرمعمولی حصولیابیوں کے لیے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار سے نوازا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئی دلی میں آج سات زمروں میں 17 بچوں کو ان کی غیرمعمولی حصولیابیوں کے لیے پردھان منتری راشٹریہ بال پرسکار سے نوازا۔ 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے تعلق رکھنے والے اِن بچوں کو آرٹ اور کلچر، بہادری، اختراعات، سائنس اور ٹکنالوجی، سماجی خدمات، کھیل، کود اور ماحولی...

December 26, 2024 10:12 PM

views 21

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی بااختیاری کو سرکاری پالیسی میں سب سے زیادہ توجہ دی جاتی ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پالیسی کے اعتبار سے ان کی حکومت کی سب سے زیادہ توجہ نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں ہے۔ نئی دلی کے بھارت منڈپم میں آج ویر بال دِوس سے خطاب کرتے ہوئے جناب مودی نے اِس بات کو اجاگر کیا کہ نوجوانوں کی قوت کی وجہ سے دنیا بھارت کی طرف امید اور توقعات کے ساتھ دیکھ رہی ہے۔ ...

December 26, 2024 10:11 PM

views 12

وقف ترمیمی بل سے متعلق پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی نے کرناٹک، راجستھان اور مدھیہ پردیش کے اقلیتی امور کے محکموں کے پرنسپل سکریٹریوں اور محصولات کے سکریٹریوں کے ساتھ میٹنگ کی

وقف (ترمیمی) بل 2024 پر پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی نے آج کرناٹک، راجستھان اور مدھیہ پردیش کے اقلیتی امور کے محکمے کے پرنسپل سکریٹریز اور ریونیو سکریٹریز کے ساتھ ایک میٹنگ منعقد کی۔ میٹنگ کے دوران کمیٹی نے ان ریاستوں میں وقف کی رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ املاک اور ان کی موجودہ صورتحال کو جاننے کی کوشش کی۔ م...

December 26, 2024 10:07 PM

views 9

محکمہ موسمیات نے اگلے دو دن میں شمال مغربی اور وسطی بھارت کے کئی مقامات پر اولے گرنے اور بارش کی پیشگوئی کی ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اگلے دو دن میں شمال مغربی اور وسطی بھارت میں گرج چمک اور اولے گرنے کے ساتھ ہلکی سے درمیانی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ IMD نے مشرقی راجستھان، پنجاب، مشرقی مدھیہ پردیش، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلی اور مغربی مدھیہ پردیش، مہاراشٹر، مراٹھواڑا، مغربی، راجستھان اور گجرات خطے کے بیشتر حصو...

December 26, 2024 3:21 PM

views 20

وزیراعظم نریندر مودی کَل  سوامتوا اسکیم کے تحت اٹھاون لاکھ سے زیادہ ملکیت کے کارڈس تقسیم کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل  Svamitva اسکیم کے تحت 58 لاکھ سے زیادہ ملکیت کے کارڈس تقسیم کریں گے۔   جناب مودی، پروگرام کے دوران اسکیم کے مستفدین سے بھی بات چیت کریں گے۔ اِس اسکیم کے تحت گاؤوں یا آبادی والے علاقوں میں مالکانہ حق رکھنے والے ہر فرد کو حقوق کا ایک ریکارڈ سونپا جائے گا۔ پنچایتی راج کی وزارت...

December 26, 2024 3:19 PM

views 24

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کَل سے جموں وکشمیر کے دورے پر رہیں گے۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ کَل سے جموں وکشمیر کے دورے پر رہیں گے۔ جموں میں نائب صدر شری ماتا ویشنو دیوی یونیورسٹی کے 10 ویں تقسیم اسناد تقریب میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔ جناب دھنکھڑ ماتا ویشنو دیوی مندر اور بھیروں بابا مندر بھی جائیں گے۔×

December 26, 2024 3:18 PM

views 17

ای پی ایف او میں، اِس سال اکتوبر کے مہینے میں، مجموعی طور پر، تیرہ لاکھ اکتالیس ہزار نئے اَرکان نے اندراج کرایا ہے۔

ملازمین کے پروویڈینٹ فنڈ کی تنظیم EPFO میں، اِس سال اکتوبر کے مہینے میں، مجموعی طور پر، 13 لاکھ 41 ہزار نئے اَرکان نے اندراج کرایا ہے۔ محنت اور روزگار کی وزارت نے کہا ہے کہ ارکان کی تعداد میں یہ اضافہ، روزگار کے بڑھتے ہوئے موقعوں، ملازمین میں فائدوں سے متعلق بڑھتی بیداری اور ملازمین تک رسائی کیلئے E...

December 26, 2024 3:16 PM

views 20

دو ہزار چار میں آج ہی کے دن جنوبی بھارت کے ساحل پر سونامی آئی تھی، جس کے بیس سال پورے ہونے پر آج ملک اِس حادثے کو یاد کررہا ہے۔

26 دسمبر 2004 کو ملک کے جنوبی ساحلی علاقے میں، جو سونامی آئی تھی، آج اُس کے 20 برس مکمل ہوچکے ہیں، جس میں تمل ناڈو اور پڈوچیری میں ہزاروں افراد کی جانیں تلف ہوئی تھیں۔ انڈونیشیا کے علاقے سُماترا میں، زیر سمندر 9 اعشاریہ ایک شدت کے زلزلے کے سبب آئی یہ سونامی، تاریخ میں سب سے خطرناک قدرتی آفات میں سے ...

December 26, 2024 3:15 PM

views 20

ملک آج شہید اودھم سنگھ کو، اُن کے ایک سو پچیس ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کررہا ہے۔

ملک آج شہید اودھم سنگھ کو، اُن کے 125 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کررہا ہے۔ اودھم سنگھ آج ہی کے دن 1899 میں غیرمنقسم بھارت کے پنجاب کے Sunam گاؤں میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے جلیاں والا باغ قتل عام کا بدلہ لینے کیلئے Michael O'Dwyer کا قتل کردیا تھا، جو اُس وقت پنجاب کا لیفٹیننٹ گورنر تھا۔ برطان...

December 26, 2024 3:14 PM

views 20

کل نئی دلّی میں بی جے پی کے قومی صدر اور مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا کی رہائش گاہ پر این ڈی اے کے رہنماؤں کی ایک میٹنگ ہوئی۔

کل نئی دلّی میں BJP کے قومی صدر اور مرکزی وزیر جگت پرکاش نڈّا کی رہائش گاہ پر قومی جمہوری اتحاد NDA کے رہنماؤں کی ایک میٹنگ ہوئی۔ اِس میٹنگ کا مقصد اتحادی پارٹیوں کے درمیان تال میل کو مستحکم کرنا تھا۔ تیلگودیشم پارٹی کے صدر اور آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو، سینئر BJP لیڈر اور مرکز...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔