قومی

December 27, 2024 9:58 AM

views 17

امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے ایسے بیج تیار کرنے پر زیادہ توجہ دینے کے لیے کہا ہے، جس میں کم پانی اور کم کھادوں کی ضرورت ہو۔

امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے ایسے بیج تیار کرنے پر زیادہ توجہ دینے کے لیے کہا ہے، جس میں کم پانی اور کم کھادوں کی ضرورت ہو۔ جناب شاہ نے کل نئی دلّی میں Bhartiya Beej Sahkari Samiti Limited (BBSSL) کی ایک اہم جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ...

December 27, 2024 9:57 AM

views 14

مالی سال 2023-24 میں بینکوں کے منافع میں لگاتار چھٹے سال اضافہ ہوا ہے اور بینکوں کے منجمد اثاثےNPA، 13 سال میں سب سے کم سطح دو اعشاریہ سات فیصد پر آگئے ہیں۔

مالی سال 2023-24 میں بینکوں کے منافع میں لگاتار چھٹے سال اضافہ ہوا ہے اور بینکوں کے منجمد اثاثےNPA، 13 سال میں سب سے کم سطح دو اعشاریہ سات فیصد پر آگئے ہیں۔ ریزرو بینک آف انڈیا کی طرف سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی بینکوں کی مالی حالت مستحکم رہی اور قرضوں اور ادائیگیوں میں اضافہ ہوا۔ اس کے مطابق ...

December 27, 2024 9:56 AM

views 35

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، کل رات واشنگٹن ڈی سی میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan سے ملاقات کی۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، کل رات واشنگٹن ڈی سی میں امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے بھارت-امریکہ کلیدی شراکت داری کے فروغ سے متعلق مختلف موضوعات پر بات چیت کی اور موجودہ علاقائی اور عالمی واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔ ڈاکٹر جے شنکر 24 دسمبر سے امریکہ کے ...

December 27, 2024 9:55 AM

views 31

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کل نئی دلّی میں سات زمروں میں غیر معمولی حصولیابیوں کیلئے 17 بچوں کو پردھان منتری  بال پُرسکار عطا کئے۔

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے کل نئی دلّی میں سات زمروں میں غیر معمولی حصولیابیوں کیلئے 17 بچوں کو پردھان منتری  بال پُرسکار عطا کئے۔ 14 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے تعلق رکھنے والے بچوں کو آرٹ، ثقافت، شجاعت، اختراع، سائنس اور ٹیکنالوجی، سماجی خدمات، کھیل کود اور ماحولیات کے شعبوں میں گراں ق...

December 27, 2024 9:54 AM

views 21

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ ختمِ سال کے جائزے کی خصوصی سیریز کے تحت سال 2024 کی جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ ختمِ سال کے جائزے کی خصوصی سیریز کے تحت سال 2024 کی جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔ آج ہم وزارتِ سیاحت کے اہم اقدامات اور حصولیابیوں کا ایک جائزہ پیش کر رہے ہیں۔           پیش ہے ایک رپورٹ۔                                   V/C  Sumit وزارت سیاحت نے پورے ملک میں اس سال مختلف اقدامات...

December 27, 2024 9:51 AM

views 26

چوتھا سُشاسن سپتاہ 2024 اور ’پرشاسن گاؤں کی اور مہم‘ کل کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔

چوتھا سُشاسن سپتاہ 2024 اور ’پرشاسن گاؤں کی اور مہم‘ کل کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ انتظامی اصلاحات اور عوامی شکایات کے محکمے نے سوشاسن سپتاہ اور ملک گیر ”پرشاسن گاؤں کی اور مہم“ دونوں کو مربوط کیا، جو اس مہینے کی 19 سے 25 تاریخ تک جاری رہی۔ شہریوں پر مرکوز گورننس اور گھر تک خدمات کی فراہمی پر...

December 27, 2024 9:48 AM

views 25

سپریم کورٹ کالیجیم، جس کی صدارت چیف جسٹس سنجیو کھنہ کررہے ہیں، نے چار مختلف ہائی کورٹس کے ججوں کی تقرری کی سفارش کی ہے۔

سپریم کورٹ کالیجیم، جس کی صدارت چیف جسٹس سنجیو کھنہ کررہے ہیں، نے چار مختلف ہائی کورٹس کے ججوں کی تقرری کی سفارش کی ہے۔ کالیجیم نے تین جوڈیشیل افسروں کی تقرری راجستھان ہائی کورٹ کے ججوں کے طور پر اور بامبے، الہ آباد اور اتراکھنڈ ہائی کورٹس کیلئے ایک ایک جج کی تقرری کی تجویز کو منظوری دی ہے۔×

December 26, 2024 10:22 PM

views 27

اطلاعات اور نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج یہ اطلاع فراہم کی OTT ایپ Waves سے پروگرام ڈاؤن لوڈ کرنے والی کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔

اطلاعات اور نشریات کے وزیر اشونی ویشنو نے آج یہ اطلاع فراہم کی OTT ایپ Waves سے پروگرام ڈاؤن لوڈ کرنے والی کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کئی پوسٹوں میں جناب ویشنو نے بتایا کہ یہ سنگ میل، بھارت کی ثقافتی بنیادوں سے اُس کے کبھی نہ ختم ہونے والے رشتے کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے ا...

December 26, 2024 10:19 PM

views 16

مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) برائے سائنس و ٹیکنالوجی اور ارضیاتی سائنس، ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج کہا ہے کہ ملک، آفات کی صورتحال میں ایک عالمی رہنما کے طور پر ابھرا ہے اور دیگر ممالک کی مدد بھی کر رہا ہے

مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) برائے سائنس و ٹیکنالوجی اور ارضیاتی سائنس، ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج کہا ہے کہ ملک، آفات کی صورتحال میں ایک عالمی رہنما کے طور پر ابھرا ہے اور دیگر ممالک کی مدد بھی کر رہا ہے۔ وزیر موصوف، آج حیدرآباد میں سمندر سے متعلق معلومات کی خدمات کے بھاری قومی مرکز، انڈین نیشنل سی...

December 26, 2024 10:17 PM

views 32

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پرگتی کے 45 ویں ایڈیشن کی صدارت کی

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پرگتی کے 45 ویں ایڈیشن کی صدارت کی۔ پرگتی، اطلاعات و مواصلات کی تکنیک پر مبنی، سرگرم حکمرانی اور بروقت عمل آوری کا ایک ملٹی Modal پلیٹ فارم ہے، جس میں مرکزی اور ریاستی سرکاریں شامل ہیں۔ میٹنگ کے دوران جناب مودی نے شہری آمد و رفت کے 6 میٹرو پروجیکٹوں اور سڑک رابطے اور تھرم...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔