قومی

December 27, 2024 9:58 PM

views 25

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر رہنماؤں نے سیاسی پارٹیوں سے قطع نظر آج آنجہانی سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو نئی دلّی میں اُن کی رہائش گاہ پر خراج عقیدت پیش کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی اور دیگر رہنماؤں نے سیاسی پارٹیوں سے قطع نظر آج آنجہانی سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو نئی دلّی میں اُن کی رہائش گاہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔ بعد میں ایک ویڈیو پیغام میں جناب مودی نے کہا کہ ملک، سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ...

December 27, 2024 9:56 PM

views 16

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آخری رسومات، کل پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی؛ مرکزی کابینہ نے ڈاکٹر منموہن سنگھ کی یاد میں ایک تعزیتی قرار داد منظور کی ہے

سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آخری رسوم کل ادا کی جائیں گی۔ ان کا آخری سفر کل صبح 9 بج کر 30 منٹ پر نئی دلی میں کانگریس صدر دفتر سے شروع ہوکر نگم بودھ گھاٹ پر ختم ہوگا۔ آنجہانی ڈاکٹر منموہن سنگھ کی آخری رسوم سرکاری اعزاز کے ساتھ دن میں گیارہ بج کر 45 منٹ پر ادا کی جائیں گی۔ صبح ان کا جسدِ خاکی ...

December 27, 2024 9:54 PM

views 23

2023-24  میں گھریلو سامان پر ماہانہ فی کس اخراجات میں دیہی علاقوں میں 9 فیصد اور شہری علاقوں میں تقریباً 8 فیصد کا اضافہ ہوا ہے

ملک کے دیہی علاقوں میں ماہانہ فی کس اخراجات MPLE میں 23-2022 کے مقابلے 24-2023 میں    9 فیصد جبکہ شہری علاقوں میں تقریباً 8 کا اضافہ ہوا ہے۔  اعداد و شمار اور پروگراموں کے نفاذ کی وزارت کی جانب سے جاری گھریلو سامان پر ہونے والے اخراجات سے متعلق سروے برائے 24-2023 کے مطابق دیہی بھارت میں ماہانہ فی کس...

December 27, 2024 9:49 PM

views 17

بالائی ہمالیائی خطے میں تازہ برفباری کے سبب ملک کے شمال مغربی حصوں میں سردی میں اضافہ ہوگیا ہے

ہماچل پردیش میں مغرب سے چلنے والی ہواؤں کے اثرات کے سبب ایک بار پھر موسم میں تبدیلی واقع ہوئی ہے اور ریاست کے بالائی علاقوں میں رک رک کر بارش ہو رہی ہے، جبکہ دیگر نچلے علاقوں میں ہلکی بارش جاری ہے۔ کشمیر میں آج دوپہر، کشمیر خطے کے مختلف علاقوں میں دوبارہ برفباری شروع ہوگئی۔ جبکہ سری نگر میں موسم کی ...

December 27, 2024 9:48 PM

views 20

خواتین کرکٹ میں ICC چمپئن شپ میں بھارتی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں تین-صفر سے کراری شکست دی

خواتین کرکٹ میں آج وڈودرہ کے کوٹامبی اسٹیڈیم میں بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ICC چمپئن شپ کے تیسرے اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کو پانچ وکٹ سے شکست دی۔ اِس سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے بلے بازی کا فیصلہ کرتے ہوئے 38 اوورس اور 5 گیندوں میں 162 رن بنائے اور پوری ٹیم آؤٹ...

December 27, 2024 2:34 PM

views 18

صدر جمہوریہ، نائب صدر جمہوریہ اور وزیراعظم نے، سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کو آخری طور پر خراج عقیدت پیش کرنے میں ملک کی قیادت کی

صدرجمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ، وزیراعظم نریندرمودی اور پارٹی لائن سے قطع نظر مختلف رہنماؤں نے سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر صدمے اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر سنگھ اُن کچھ چنندہ سیاست دانوں میں سے ایک تھے، جو تعلی...

December 27, 2024 2:29 PM

views 29

بھارت کے محکمہ موسمیات نے شمال مغربی اور وسطی بھارت کے بہت سے علاقوں میں گرج چمک اوراولہ باری کیلئے اورینج الرٹ جاری کیا ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے شمال مغربی اور وسیع بھارت کے بہت سے حصوں میں آج ژالہ باری اور گرج چمک کے تعلق سے اورینج الرٹ جاری کیا ہے۔آکاشوانی نیوز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے IMD کی سینئر سائنسداں ڈاکٹر Soma Sen Roy نے بتایا کہ ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، ہریانہ، اترپردیش کے مغربی حصوں، مشرقی راجست...

December 27, 2024 10:03 AM

views 30

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا کل رات نئی دلّی میں انتقال ہو گیا۔

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا کل رات نئی دلّی میں انتقال ہو گیا۔ وہ 92 سال کے تھے۔ ڈاکٹر سنگھ نے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ایمس، دلّی میں آخری سانس لی۔ انہیں نازک حالت میں کل رات 8 بجے کے قریب ایمس کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل کرایا گیا تھا۔ سابق وزیر اعظم کل شام گھر میں اچانک بے ہوش ہ...

December 27, 2024 10:02 AM

views 19

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ اور وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا کہ ڈاکٹر سنگھ ان نایاب سیاست دانوں میں سے ایک تھے، جنہوں نے تعلیم اور انتظامیہ دونوں شعبوں  میں نہایت آسانی کے...

December 27, 2024 10:01 AM

views 20

سرکار نے، سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن کے اعزاز میں 7 دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔

سرکار نے، سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن کے اعزاز میں 7 دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔ اس مدّت کے دوران ملک بھر میں قومی پرچم سر نگوں رہے گا اور سرکاری طور پر کوئی بھی تفریحی پروگرام منعقد نہیں ہوگا۔ اُن کی آخری رسوم پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی جائیں گی۔ اُن کی آخری رسوم ادا کیے جانے کے دن بیرو...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔