قومی

December 28, 2024 11:59 AM

views 36

مرکزی وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ حکومت سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے میموریل کے لیے جگہ فراہم کرے گی۔

مرکزی وزارتِ داخلہ نے کہا ہے کہ حکومت سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے میموریل کے لیے جگہ فراہم کرے گی۔ وزارت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسے کانگریس کے صدر ملکا ارجن کھڑگے کی طرف سے کل ایک درخواست موصول ہوئی ہے۔ وزارت نے بتایا کہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ کے فوراً بعد وزیر داخلہ امت شاہ نے جناب کھڑگے اور ڈا...

December 28, 2024 11:58 AM

views 22

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے، چھتیس گڑھ اور جھارکھنڈ کے Giridih ضلعے کے دور دراز گاؤوں میں مختلف جگہوں پر چھاپے مارے ہیں۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے، چھتیس گڑھ اور جھارکھنڈ کے Giridih ضلعے کے دور دراز گاؤوں میں مختلف جگہوں پر چھاپے مارے ہیں۔ یہ کارروائی پچھلے سال ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے دوران پولنگ اور سکیورٹی ٹیم پر، CPI ماؤ نواز کی طرف سے کیے گئے حملے کے سلسلے میں کی گئی ہے۔ کارروائی کے دوران NIAٹیم نے ڈیڑھ لاک...

December 28, 2024 11:51 AM

views 14

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ ختمِ سال کی اپنی سیریز کے تحت 2024 کی جھلکیاں پیش کرتا ہے۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ ختمِ سال کی اپنی سیریز کے تحت 2024 کی جھلکیاں پیش کرتا ہے۔ آج ہم سماجی انصاف اور تفویضِ اختیارات کے محکمے کے کلیدی اقدامات اور حصولیابیوں پر نظر ڈالتے ہیں۔ ایک رپورٹ V/C Priya Mondal - Sumit Saha حکومت سماجی، تعلیمی اور اقتصادی طور پر حاشیے پر رہنے والے طبقوں کے لیے بہبود ک...

December 28, 2024 11:50 AM

views 16

مدھیہ پردیش میں، ای-منڈی اسکیم کو، ریاست کی دیگر منڈیوں تک توسیع دی جا رہی ہے۔

مدھیہ پردیش میں، ای-منڈی اسکیم کو، ریاست کی دیگر منڈیوں تک توسیع دی جا رہی ہے۔ اِس اسکیم پر یکم جنوری سے، مزید 41 منڈیوں میں عمل درآمد کیا جا رہا ہے۔ تفصیل ہمارے نامہ نگار سے V/C - Sanjeev مدھیہ پردیش میں ’مدھیہ پردیش ریاستی زرعی مارکٹنگ بورڈ‘ کی ای-منڈی اسکیم پر، 42 منڈیوں میں عمل درآمد کیا جا رہا ...

December 28, 2024 11:32 AM

views 21

وزیراعظم نریندر مودی کَل آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک اور بیرونِ ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ ماہانہ ریڈیو پروگرام پر 117واں نشریہ ہوگا۔ یہ آکاشوانی اور دوردرشن، اے آر نیوز ویب سائٹ اور نیوز آن اے آئی آر موبائل ایپ کے تمام تر نیٹ ورک پر نشر کیا جائے گا۔ اِسے اے آئی ...

December 27, 2024 10:08 PM

views 20

صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی  کے 813 ویں عرس مبارک کی تقریبات شروع ہونے میں چند ہی دن  باقی

صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی  کے 813 ویں عرس مبارک کی تقریبات شروع ہونے میں چند ہی دن  باقی رہ گئے ہیں، اقلیتی امور کی وزارت کی جانب سے ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق اجمیر میں درگاہ خواجہ غریب نواز میں کل روایتی پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوگی۔ صوفی بزرگوں کا یومِ وفات عرس کے طور پر ان کی درگا...

December 27, 2024 10:06 PM

views 18

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، آج واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے اور نیویارک، شکاگو، سین فرانسسکو، Seattle، ہیوسٹن اور اٹلانٹا کے قونصل جنرلوں کی ٹیم سے ملاقات کی

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے، آج واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے اور نیویارک، شکاگو، سین فرانسسکو، Seattle، ہیوسٹن اور اٹلانٹا کے قونصل جنرلوں کی ٹیم سے ملاقات کی۔ انہوں نے ٹکنالوجی، تجارت و سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، بھارت- امریکی شراکت داری کو مستحکم کرنے کے امکانات پر تبادلہئ خیال کیا۔ ...

December 27, 2024 10:03 PM

views 13

وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر P.K مشرا نے آج سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے تئیں یہ کہتے ہوئے تعزیت کا اظہار کیا ہے کہ ملک، ایک سرکردہ رہنماء، ایک بہترین ماہر اقتصادیات اور ایک عظیم انسان سے محروم ہوگیا ہے

وزیر اعظم کے پرنسپل سکریٹری ڈاکٹر P.K مشرا نے آج سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے تئیں یہ کہتے ہوئے تعزیت کا اظہار کیا ہے کہ ملک، ایک سرکردہ رہنماء، ایک بہترین ماہر اقتصادیات اور ایک عظیم انسان سے محروم ہوگیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر مشرا نے سابق وزیر اعظم سے وابستہ لمحات کو یاد کیا۔ انہوں...

December 27, 2024 10:02 PM

views 21

وزیراعظم نریندر مودی نے، Suzuki Motor Corporation کے سابق چیئرمین Osamu Suzuki کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے

وزیراعظم نریندر مودی نے، Suzuki Motor Corporation کے سابق چیئرمین Osamu Suzuki کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اپنے پیغام میں جناب مودی نے، موٹر گاڑیوں کی عالمی صنعت میں انہیں یہ کہتے ہوئے ایک سرکردہ شخصیت قرار دیا کہ ان کے نظریات نے آمد و رفت کے عالمی تصورات کو ایک نئی شکل دی۔ انہوں نے کہا کہ Osa...

December 27, 2024 9:59 PM

views 18

کانگریس رہنما محسنہ قدوائی نے ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے

کانگریس رہنما محسنہ قدوائی نے ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہمارے وقت کے ایک عظیم اور غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل رہنما تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ صدیوں تک کانگریس میں محض ہمارے ایک ساتھی نہیں تھے بلکہ اُن کی سادگی، دانشمندی اور ملک کے تئیں خود کو وقف ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔