قومی

December 29, 2024 3:22 PM

views 18

ہماچل پردیش میں دو دن کی شدید برفباری اور بارش کے بعد آج وہاں موسم صاف ہے۔

ہماچل پردیش میں دو دن کی شدید برفباری اور بارش کے بعد آج وہاں موسم صاف ہے۔ البتہ سردی کی شدت برقرار ہے اور موسمیات محکمے نے اگلے چار دن کے دوران شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ ریاست کے چھ بڑے شہروں میں رات کا ٹیمپریچر صفر سے نیچے چلا گیا ہے۔ لاہول اسپیتی کے Tabo علاقے میں کم از کم درجہئ حرارت منفی 12 ا...

December 29, 2024 9:49 AM

views 13

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں 11 بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج دن میں گیارہ بجے آکاشوانی پر ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے لوگوں کے ساتھ اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ اُن کے ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 117 واں نشریہ ہوگا۔ یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام نیٹ ورک، AIR News ویب سائٹ اور newsonair موبائل ایپ پر نشر کیا...

December 28, 2024 9:39 PM

views 20

سپریم کورٹ نے آج پنجاب حکومت کی ناکامی پر اُس کی نکتہ چینی کی

سپریم کورٹ نے آج کسانوں کے لیڈر جگجیت سنگھ Dallewal کو اسپتال میں بھرتی کیے جانے کو یقینی بنانے کے سلسلے میں پنجاب حکومت کی ناکامی پر اُس کی نکتہ چینی کی ہے۔ جگجیت سنگھ، بھوک ہڑتال پر ہیں۔ جناب Dallewal، پنجاب اور ہریانہ کے درمیان سرحد پر واقع ایک مقام Khanauri پر طویل عرصے سے التوا میں پڑے کسانوں ک...

December 28, 2024 9:36 PM

views 18

وزیر اعظم نریندر مودی کل صبح گیارہ بجے آکاشوانی پر  ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے

وزیر اعظم نریندر مودی کل صبح گیارہ بجے آکاشوانی پر  ’من کی بات‘ پروگرام میں ملک اور بیرون ملک کے عوام سے اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔ یہ اُن کے ماہانہ ریڈیو پروگرام کا 117 واں ایپی سوڈ ہوگا۔یہ پروگرام آکاشوانی اور دور درشن کے تمام نیٹ ورک، AIR News ویب سائٹ اور newsonair موبائل ایپ سے نشر کیا جائے ...

December 28, 2024 9:32 PM

views 8

ISRO پیر کو اپنے    خلائی docking تجربے SpaDex کو چھوڑنے کیلئے پوری طرح تیار

خلائی تحقیق کی بھارتی تنظیم ISRO پیر کو اپنے    خلائی docking تجربے SpaDex کو چھوڑنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ ایک انٹرویو میں خلائی محکمے کے وزیر مملکت ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے آج بتایا کہ سال کے اختتام پر اسرو کا مشن، تاریخی نوعیت کا ہوگا کیونکہ یہ خلا میں دو سیٹلائٹ کی docking یا اُنہیں ملانے کے ایک نا...

December 28, 2024 9:31 PM

views 6

مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے صارفین کے تحفظ کی مرکزی اتھارٹی CCPA کو ہدایت دی

صارفین کے امور، غذا اور عوامی تقسیم کے محکمے کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی نے صارفین کے تحفظ کی مرکزی اتھارٹی CCPA کو ہدایت دی ہے کہ وہ cab خدمات مہیا کرانے والوں کی جانب سے الگ الگ قیمت لیے جانے کے الزامات کی تحقیقات کرے۔ یہ لوگ مبینہ طور پر Android اور Apple ڈیوائس پر ایک ہی نوعیت اور دوری کے سفر کیلئ...

December 28, 2024 9:29 PM

views 13

NCW کی چیئرپرسن    نے ایک کمیٹی تشکیل دی

خواتین کی قومی کمیشن NCW کی چیئرپرسن    Vijaya Rahatkar نے چنئی کی اَنّا یونیورسٹی میں جنسی طور پر حملہ کیے جانے کے مبینہ معاملے کی تحقیقات کیلئے حقائق کا پتہ لگانے سے متعلق ایک کمیٹی تشکیل دی ہے۔ ایک بیان میں کمیشن نے بتایا کہ دو ممبران پر مشتمل کمیٹی، اُن حالات کا جائزہ لے گی، جن کے سبب یہ واقعہ ر...

December 28, 2024 9:28 PM

views 8

21 واں Third Eye Asian Flim Festival، اگلے برس 10 سے 16 جنوری تک منعقد ہوگا

21 واں Third Eye Asian Flim Festival، اگلے برس 10 سے 16 جنوری تک ممبئی اور تھانے میں منعقد ہوگا۔ فیسٹول کیلئے منتخب کُل 61 فلمیں اندھیری، Sion اور تھانے کے Moviemax سنیما گھروں میں دکھائی جائیں گی۔ فیسٹول کا آغاز، چین کی فلم The Black Dog سے ہوگا، جسے Cannes فلم فیسٹول میں 'Un Certain Regard' کے شعب...

December 28, 2024 9:27 PM

views 7

دلّی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ نے  مہیلا سمّان یوجنا  کے خلاف انکوائری کا حکم دیا

دلّی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ نے اِن الزامات کی ایک انکوائری کا حکم دیا ہے کہ غیر سرکاری افراد، مجوزہ مہیلا سمّان یوجنا کیلئے دلّی کے باشندوں کی نجی تفصیلات جمع کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پولیس کمشنر، فیلڈ افسران کو قانون کے مطابق اُن افراد کے خلاف کارروائی کی ہدایت بھی دے سکتے ہیں،...

December 28, 2024 9:19 PM

views 23

اتراکھنڈ میں کل شام سے رُک رک کر برفباری اور  بارش کا سلسلہ جاری ہے

اتراکھنڈ میں کل شام سے رُک رک کر برفباری اور  بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ بالائی علاقوں میں شدید برفباری اور نشیبی علاقوں میں بارش کے سبب سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔بدری ناتھ، کیدارناتھ، گنگوتری، یمنوتری،ہیمکنڈ صاحب، اولی اور ریاست کے دیگر بالائی علاقوں میں شدید برفباری ہوئی ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔