December 30, 2024 10:36 AM
23
بھارت کی، خلائی تحقیق کی تنظیم اسرو آج رات سری ہری کوٹہ سے دو سیارچے خلا میں بھیجے گی۔
بھارت کی، خلائی تحقیق کی تنظیم اسرو آج رات سری ہری کوٹہ سے دو سیارچے خلا میں بھیجے گی۔ یہ سیارچے کسی مدار میں باہم مربوط اور ایک دوسرے سے الگ ہونے کی مشق پیش کریں گے۔ اِس تجربے کے بعد بھارت اِس کارنامے کو انجام دینے والا دنیا کا چوتھا ملک بن جائے گا۔ اسرو کا راکٹ PSLV، دو سیارچوں SDX01 اور SDX02 کو ...