December 30, 2024 9:49 PM
13
وزیر وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے صنعت، صحت اور تعلیمی شعبوں کے ماہرین اور نمائندوں کے ساتھ بجٹ سے پہلے کی چھٹی مشاورتی میٹنگ کی صدارت کی
مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتا رَمن نے آج نئی دلّی میں صحت اور تعلیم کے شعبے کے نمائندوں اور ماہرین کے ساتھ پانچویں بجٹ 2025-26 سے پہلے کے صلاح و مشورے کی صدارت کی۔ خزانے کے سکریٹری، اقتصادی اُمور کے محکمے کے سکریٹریوں اور مرکزی حکومت کے چیف اقتصادی مشیر اور وزارت صحت اور اسکولی تعلیم کے محکمے کے سینئر...