قومی

December 31, 2024 2:28 PM

views 17

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ Quad، بھارت بحرالکاہل خطے میں استحکام، ترقی اور خوشحالی کیلئے ایک طاقت ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ Quad، بھارت - بحرالکاہل خطے میں استحکام، ترقی اور خوشحالی کیلئے ایک اہم طاقت ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے، آسٹریلیا کے وزیر خارجہ تاکیشی اِوایا اور امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن کے ساتھ مل کر خطے کی ضروریات کو پورا کرنے کے عزم کو دوہرایا ہے...

December 31, 2024 2:26 PM

views 26

حکومت نے یمن میں بھارتی نرس کو سنائی گئی سزائے موت کے معاملے میں اُن کی ہرممکن مدد کا یقین دلایا ہے

وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت Nimisha Priya کو، یمن حکومت کی طرف سے سزائے موت سنائے جانے کے معاملے میں، اُس کی ہر ممکن مدد کرے گی۔ Nimisha ایک بھارتی نرس ہے اور وہ یمن میں رہ رہی ہیں۔ اِس کیس سے متعلق میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے، وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ حکومت، یمن کے ا...

December 31, 2024 10:24 AM

views 11

بنگلور کی ایک خصوصی عدالت ے بنگلہ دیش کے ایک دہشت گرد کو سات سال قیدکی سزا سنائی ہے۔

بنگلور کی ایک خصوصی عدالت ے بنگلہ دیش کے ایک دہشت گرد کو سات سال قیدکی سزا سنائی ہے۔ ملزم جابد الاسلام عروف کوثر پر ڈکیتی چندہ جمع کرنے کی سازش اور گولہ بارود کی خریداری سے متعلق مقدمات میں 57 ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ملزم بنگلہ دیش میں سلسلہ وار بم دھماک...

December 31, 2024 10:21 AM

views 13

دلی پولیس نے، قومی راجدھانی میں عوام کی حفاظت اور پُرامن طور پر نئے سال کی تقریبات منائے جانے کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی کا مناسب بندوبست کیا ہے۔

دلی پولیس نے، قومی راجدھانی میں عوام کی حفاظت اور پُرامن طور پر نئے سال کی تقریبات منائے جانے کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی کا مناسب بندوبست کیا ہے۔ دلی پولیس نے قوی راجدھانی میں نئے سال کی تقریبات کے پیش نظر ایک ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے۔دلی ٹریفک پولیس کے ایڈیشنل پولیس کمشنر دنیش کمار گپتا نے بت...

December 31, 2024 10:20 AM

views 20

شمالی بھارت میں سخت سردی کا سلسلہ جاری ہے۔

مختلف ریاستوں میں درجہ حرارت میں کمی آنے کے ساتھ پورے شمالی بھارت میں سخت سردی کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی محکمہئ موسمیاتIMD کے مطابق جموں و کشمیر، ہماچل پردیش، اترپردیش اور مدھیہ پردیش میں اگلے دو روز کے دوران سخت سردی جاری رہے گی۔IMD  نے آج ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں اور مغربی اترپردیش اور مدھیہ پردیش م...

December 31, 2024 10:12 AM

views 22

ریلویز مہا کمبھ میلہ 2025 کے دوران تین ہزار خصوصی ٹرینیں چلائے گی۔

ریلویز مہا کمبھ میلہ 2025 کے دوران تین ہزار خصوصی ٹرینیں چلائے گی، جن میں 560 ٹرینیں، رنگ ریِل پر چلیں گی۔ مہا کمبھ میلہ اترپردیش کے پریاگ راج میں 13جنوری سے 26 فروری تک منعقد کیا جائے گا۔ شمال وسطی ریلوے کے جنرل منیجر اوپیندر چندر جوشی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ پریاگ راج میں 9 ریلوے اسٹیشنوں پر کُ...

December 31, 2024 10:07 AM

views 19

خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اسرو نے ڈاکنگ تجربے سے متعلق مشن Spadex کو کامیابی کے ساتھ انجام دیا ہے۔

خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے ISRO نے کَل رات، خلاء میں Docking تجربے سے متعلق مشن، Spadex کو کامیابی کے ساتھ انجام دیا۔ سری ہری کوٹہ کے ستیش دھون خلائی مرکز سے کل رات اِسرو کے PSLV-C60 راکٹ کے ذریعے اِس مشن کو خلاء میں بھیجا گیا۔ اس نے کامیابی کے ساتھ دو سیارچوں SDX01، جس کو Chaser کا نام دیا گیا ہے ...

December 31, 2024 10:05 AM

views 15

براہِ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ CBDT نے Vivad سے وشواس اسکیم کی آخری تاریخ میں 31 جنوری تک توسیع کردی ہے۔

براہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ CBDT نے، ’وِواد سے وِشواس اسکیم‘ کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 سے بڑھاکر اگلے برس 31 جنوری تک کردی ہے۔ اسکیم کی آخری تاریخ میں توسیع سے، ٹیکس دہندگان کو اسکیم میں مذکورہ قابل ادا رقم کو متعین کرنے کیلئے اضافی وقت ملے گا۔ اس سال کی بجٹ تقریر میں مرکزی وزیر خزانہ نرملاسیتا...

December 30, 2024 9:52 PM

views 10

اِسرو، آج رات سری ہری کوٹہ میں اپنے خلائی اسٹیشن سے دو سیٹلائٹ چھوڑے گا تاکہ مدار میں خلائی جہازوں کی Docking اور Undocking کے عمل کا مظاہرہ کرسکے

خلائی تحقیق کے بھارتی ادارے اِسرو نے خلا میں Docking تجربے سے متعلق مشن، جس کا نام Spadex ہے، پر عمل آوری کیلئے سبھی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ اِس مشن کے دوران مدار میں خلائی جہاز کی Docking اور Undocking کا مظاہرہ کیا جائے گا۔ آندھراپردیش کے سری ہری کوٹہ سے آج رات PSLV-C60 راکٹ کے ذریعے اِس کو خلا میں...

December 30, 2024 9:50 PM

views 14

وزارت دفاع نے Air Independent Propulsion Plug کی تعمیر اور الیکٹرانک ہیوی ویٹ تارپیڈو سے اس کے ارتباط کیلئے دو ہزار 867 کروڑ روپئے کی مالیت کے دو معاہدوں پر دستخط کئے ہیں

وزارت دفاع نے آج تقریباً دو ہزار 867 کروڑ روپئے کی مالیت کے دو معاہدوں پر دستخط کئے ہیں۔یہ رقم DRDO-AIP سسٹم کیلئےAir Indepentdent Propulsion Plug (AIP) کی تعمیر اور اِسے بھارتی آبدوزوں سے مربوط کرنے اور Kalvari-Class کی آبدوزوں کے الیکٹرانک ہیوی ویٹ تارپیڈو (EHWT) سے مربوط کرنے کیلئے مختص کی گئی ہے...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔