قومی

January 1, 2025 9:55 AM

views 23

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے پچھلے سال 2024 کے دوران، کچھ ایسی کامیابیاں حاصل کرنے کے بارے میں بتایا ہے، جو پہلے کبھی حاصل نہیں کی گئی تھیں۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA نے پچھلے سال 2024 کے دوران، کچھ ایسی کامیابیاں حاصل کرنے کے بارے میں بتایا ہے، جو پہلے کبھی حاصل نہیں کی گئی تھیں۔ NIA کے مطابق اِن کامیابیوں میں، 100 فیصد مجرموں کا گردانا جانا شامل ہے۔ 25 مقدمات میں ملزموں کی تعداد 68 تھی، جنہیں مجرم گردانا گیا ہے۔ افسران نے، اِس کامیابی ک...

December 31, 2024 9:36 PM

views 25

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ کواڈ، بھارت-بحر الکاہل خطے میں استحکام، ترقی اور خوشحالی کیلئے ایک اہم قوت ہے

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ Quad، بھارت - بحرالکاہل خطے میں استحکام، ترقی اور خوشحالی کیلئے ایک اہم قوت ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے، آسٹریلیا کی وزیر خارجہ Penny Wong، جاپان کے وزیر خارجہ Takeshi Iwaya اور امریکی وزیرِ خارجہ اینٹنی بلنکن کے ساتھ مل کر خطے کی ضروریات کو...

December 31, 2024 9:35 PM

views 29

بھارت کے بنیادی شعبوں کی شرحِ ترقی میں، سالانہ اعتبار سے اِس سال نومبر میں چار اعشاریہ تین فیصد کا اضافہ ہوا ہے

بھارت کے اہم شعبوں کی نمو میں سالانہ بنیاد پر اِس سال نومبر میں چار اعشاریہ تین فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ کامرس کی وزارت کے ذریعے جاری کئے گئے اعداد وشمار سے یہ بات ظاہر ہوتی ہے۔ اعداد وشمار کے مطابق سیمنٹ، کوئلہ، اسٹیل، الیکٹری سٹی، ریفائنری مصنوعات اور فرٹیلائیزر کی پیداوار میں مثبت نمو ہوئی ہے۔ اِس م...

December 31, 2024 9:29 PM

views 14

بھارتی موسمیات محکمے نے آئندہ دو سے تین دنوں کے دوران مغربی ہمالیائی خطے میں رُک رُک کر بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے

نئے سال کے موقع پر ملک کے کئی حصوں میں سرد لہر جاری رہنے کے امکانات ہیں۔ بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے اگلے دو سے تین روز کے دوران مغربی ہمالیائی خطے میں برفباری اور کہیں کہیں ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی اور اترپردیش کے کچھ علاقوں میں کَل کا دن سرد رہنے کے ام...

December 31, 2024 9:28 PM

views 16

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئے سال کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئے سال 2025 کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر جمہوریہ نے کہا ہے کہ یہ نیا سال، ہر کسی کی زندگی میں نئی امیدیں، خواب اور امنگیں لے کر آئے۔ انہوں نے کہا کہ نئے سال کا موقع ہمیں اپنی خواہشات کی تکمیل کیلئے نئے جوش کے ساتھ آگے بڑھنے کی تحریک دیتا ہے۔ صدر ج...

December 31, 2024 9:26 PM

views 15

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ سال کے اختتام پر اپنی خصوصی سیریز میں 2024 کی جھلکیاں پیش کرتا ہے

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ سال کے اختتام پر اپنی خصوصی سیریز میں 2024 کی جھلکیاں پیش کرتا ہے۔ آج ہم ریلوے کی وزارت کی حصولیابیوں اور اہم اقدامات پر ایک نظر ڈالیں گے۔ ریلویز نے جدید دور کی راہ ہموار کرتے ہوئے اور 2047 تک وکست بھارت کے ہدف کو حاصل کرنے کیلئے 2024 میں اپنی تبدیلی کے سفر کو جاری رکھا۔ ہم...

December 31, 2024 9:22 PM

views 17

حکومت نے کہا ہے کہ خلائی معیشت، آئندہ دہائی میں 8 اعشاریہ 4 ارب ڈالر سے تقریباً 44 ارب ڈالر تک فروغ حاصل کرے گی

حکومت نے کہا ہے کہ خلائی معیشت، آئندہ دہائی میں 8 اعشاریہ 4 ارب ڈالر سے تقریباً 44 ارب ڈالر تک فروغ حاصل کرے گی۔ آج نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے ایٹمی توانائی اور خلا کے شعبے کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں بھارت، خلا کے شعبے میں قائدانہ رول ادا...

December 31, 2024 9:19 PM

views 10

پچھلے دس سال میں میک ان انڈیا اقدام نے ملک کو تعمیر کرنے کی بھارت کی کوششوں میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے

پچھلے دس سال میں میک ان انڈیا اقدام نے ملک کو تعمیر کرنے کی بھارت کی کوششوں میں ایک اہم کردار ادا کیا ہے۔ 25 ستمبر 2014 کو وزیر اعظم نے اِس اسکیم کی شروعات کی تھی۔ اِس اسکیم نے بھارت کو عالمی مینوفیکچرنگ ہب بنانے کے 10 سال مکمل کرلئے ہیں۔ بھارت میں میک ان انڈیا سے ’میڈ اِن انڈیا‘ کی شکل میں ایک بڑی ...

December 31, 2024 9:17 PM

views 14

چھوٹی بچت اسکیموں کیلئے سود کی شرح کو موجودہ مالی سال کی چوتھی سہ ماہی کیلئے جوں کا توں برقرار رکھا گیا ہے۔

چھوٹی بچت اسکیموں کیلئے سود کی شرح کو موجودہ مالی سال کی چوتھی سہ ماہی کیلئے جوں کا توں برقرار رکھا گیا ہے۔وزارتِ خزانہ نے بتایا کہ ایک جنوری سے 31 مارچ 2025 کے دوران چھوٹی بچت اسکیموں کی سود کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔

December 31, 2024 2:30 PM

views 18

سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے SpaDex مشن، کامیابی کے ساتھ خلاء میں بھیجے جانے پر ISRO کے سائنسدانوں کی تعریف کی ہے

وزیراعظم کے دفتر اور نیو کلیائی توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ سال 2024 بھارتی خلائی شعبے کے لیے ایک اہم سال رہا ہے۔ آج دوپہر نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ اِس سال کا پہلا دِن XPOSAT کو خلاء میں بھیجے جانے سے شروع ہوا تھا، اِس کے بعد آدتیہ ایل...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔