قومی

January 1, 2025 3:19 PM

views 31

دنیا بھر میں نئے سال کی تقریبات منائی جارہی ہیں

دنیا نے زبردست آتش بازی، ثقافتی پروگراموں اور خوش وخروش کے ساتھ سال نو2025 کا خیر مقدم کیا۔ بحرالکاہل کے Kiribati سے لے کر امریکن Samoa میں دنیا کے مختلف ممالک الگ الگ اوقات میں نئے سال میں داخل ہوئے۔ سڈنی سے لندن تک نئے سال کے جشن میں امید اور اُمنگوں کا جوش نظر آیا۔ نیوزی لینڈ کا آکلینڈ پہلا ایسا ...

January 1, 2025 3:10 PM

views 21

بھارتی موسمیات محکمہ نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی اور اترپردیش میں آج سردی جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی موسمیات محکمہIMD  نے پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دلّی اور اترپردیش میں آج سردی جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ اس نے کہا ہے کہ ہماچل پردیش، آسام، میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ کے حصوں میں رات اور صبح کے اوقات میں گھنا کہرا چھایا رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مغربی ہمالیائی...

January 1, 2025 3:09 PM

views 16

ملک کے شمالی خطے میں گھنا کُہرا چھائے رہنے کی وجہ سے ریل گاڑیوں کی آمد ورفت متاثر ہوئی ہے۔

ملک کے شمالی خطے میں گھنا کُہرا چھائے رہنے کی وجہ سے ریل گاڑیوں کی آمد ورفت متاثر ہوئی ہے۔ بھارتی ریلویز کے مطابق دلّی آنے والی 22 ریل گاڑیوں کے پہنچنے کے وقت میں دو گھنٹے تک کی دیر ہوئی۔ مسافروں کو صلاح دی گئی ہے کہ وہ اسٹیشن آنے سے پہلے ریل گاڑی کے تازہ وقت کی جانکاری حاصل کرلیں۔×

January 1, 2025 10:30 AM

views 22

مرکزی حکومت نے صاف ستھری گنگا کے قومی مشن کے تحت اترپردیش میں چندولی اورمانک پور کے لیے 272 کروڑ روپے مالیت کے ایک پروجیکٹ کو منظوری دی ہے۔ 

مرکزی حکومت نے صاف ستھری گنگا کے قومی مشن کے تحت اترپردیش میں چندولی اورمانک پور کے لیے 272 کروڑ روپے مالیت کے ایک پروجیکٹ کو منظوری دی ہے۔  NMCG کے ڈائریکٹر جنرل راجیو کمار متّل کی سربراہی میں  کَل صاف ستھری گنگا کے لیے قومی مشن (NMCG) کی قومی ایگزیکیوٹیو کمیٹی کی 59ویں میٹنگ منعقد کی گئی، جس میں د...

January 1, 2025 10:27 AM

views 9

ملک میں، 2024 کے دوران زیرِ زمین پانی کے سالانہ ریچارج میں 15 ارب مکعب میٹر کا خاطر خواہ اضافہ ہوا، اور اِس پانی کو نکالے جانے کی مقدار میں 3 ارب مکعب میٹر کی کمی آئی ہے۔

ملک میں، 2024 کے دوران زیرِ زمین پانی کے سالانہ ریچارج میں 15 ارب مکعب میٹر کا خاطر خواہ اضافہ ہوا، اور اِس پانی کو نکالے جانے کی مقدار میں 3 ارب مکعب میٹر کی کمی آئی ہے۔ جَل شکتی کے مرکزی وزیر سی-آر پاٹل نے کَل، زیر زمین پانی کے متحرک وسائل کی 2024 کی جائزہ رپورٹ جاری کی۔ رپورٹ کے مطابق زیرِ زمین پ...

January 1, 2025 10:19 AM

views 27

مرکزی حکومت نے بہت سی پالیسیاں اور پروگرام شروع کیے ہیں، جن کا مقصد ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے  کے لیے اختراع، ہُنرمندی، کاروبار اور تکنیکی ترقی کو بڑھاوا دینا ہے۔

مرکزی حکومت نے بہت سی پالیسیاں اور پروگرام شروع کیے ہیں، جن کا مقصد ملک کے نوجوانوں کو بااختیار بنانے  کے لیے اختراع، ہُنرمندی، کاروبار اور تکنیکی ترقی کو بڑھاوا دینا ہے۔ پچھلے 10 سال میں نریندر مودی حکومت نے بھارت کے نوجوانوں کے لیے نئے موقعے پیش کیے ہیں۔ ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ مودی حکومت ک...

January 1, 2025 10:12 AM

views 21

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، سال کے اختتام پر اپنی خصوصی سیریز میں 2024 کی کچھ جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، سال کے اختتام پر اپنی خصوصی سیریز میں 2024 کی کچھ جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔ آج ہم نئی اور قابلِ تجدید توانائی کی وزارت کے کچھ بنیادی اقدامات اور حصولیابیوں کا ذکر کر رہے ہیں۔ اِس شعبے کی  پیش رفت 5 امرت مقاصد کے تحت، 500 گیگاواٹ غیر روایتی ایندھن کی توانائی کے نشانے کو حاصل ک...

January 1, 2025 10:11 AM

views 11

پوری دنیا کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی، زبردست خوشیوں، عقیدے اور روحانی جذبے کے ساتھ نئے سال 2025 کا آغاز ہو گیا ہے۔

پوری دنیا کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی، زبردست خوشیوں، عقیدے اور روحانی جذبے کے ساتھ نئے سال 2025 کا آغاز ہو گیا ہے۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے نئے سال سے قبل ملک کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ نیا سال ہر ایک کی زندگی میں نئی امیدیں، خواب اور امنگوں کے آغاز کا سال ہے۔ نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ...

January 1, 2025 10:08 AM

views 13

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے نئے سال 2025 کے موقع پر سبھی شہریوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ نے نئے سال 2025 کے موقع پر سبھی شہریوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں۔ اپنے پیغام میں نائب صدر جمہوریہ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ عزم مصمم، جمہوری اقدار کی پرورش اور ملک پہلے کے اصول کے ساتھ آگے بڑھیں۔ انھوں نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ وکست بھارت 2047 کی سمت پیش قدمی کرتے ہوئے ...

January 1, 2025 9:58 AM

views 22

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک، صلاحیت کا ایک پاوَر ہاؤس ہے، جس میں زندگی کو تحریک دینے والے سفر کی ایسی بے شمار داستانیں ہیں، جن سے اختراع اور حوصلے کی عکاسی ہوتی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ملک، صلاحیت کا ایک پاوَر ہاؤس ہے، جس میں زندگی کو تحریک دینے والے سفر کی ایسی بے شمار داستانیں ہیں، جن سے اختراع اور حوصلے کی عکاسی ہوتی ہے۔ کل ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے Green Armyکی مثال دی اور ایک جذبے کے طور پر اُن کے قائدانہ کام کی تعریف کی۔ گرین آرم...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔