January 1, 2025 10:24 PM
13
نریندر مودی سرکار نے نیا سال کسانوں کو وقف کیا ہے: شیوراج سنگھ چوہان
زراعت اور کسانوں کی بہبود کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے آج کہا کہ نریندر مودی سرکار نے نیا سال کسانوں کو وقف کیا ہے۔ نئی دلّی میں نامہ نگاروں کو جانکاری فراہم کرتے ہوئے، جناب چوہان نے کہا کہ حکومت نے کسانوں کی فلاح و بہبود کیلئے تین اہم فیصلے کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سال 2024-25 کے دوران بھارت کے زرع...