قومی

January 2, 2025 3:09 PM

views 20

بھارت نے زلزلے سے متاثرہ وینواتو کیلئے بازآبادکاری اور تعمیرِ نو کے کام کی خاطر پانچ لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

بھارت نے Vanuatu کو راحت، بازآبادکاری اور تعمیر نو کی کوششوں میں تعاون فراہم کرنے کیلئے پانچ لاکھ ڈالر کی  مالی امداد دی ہے۔ پچھلے مہینے کی 27 تاریخ کو جنوبی بحرالکاہل کے سمندر میں Vanuatu کے نزدیک سات اعشاریہ چار شدت کا زلزلہ آیا تھا، جس کی وجہ سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی تھی اور انسانی جانیں تلف ہ...

January 2, 2025 10:32 AM

views 20

وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں 2024 میں بھارت کی شاندار تہذیبی وراثت اور ثقافتی فخر کی روایت رہی۔

وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں 2024 میں بھارت کی شاندار تہذیبی وراثت اور ثقافتی فخر کی روایت رہی۔ ایودھیا میں رام مندر میں شری رام للٰہ کی پران پرتشٹھا ایک روحانی اور ثقافتی موقع تھا۔ ابوظبی میں وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے BAPS مندر کا افتتاح بھارت کی ثقافتی سفارت کاری میں ایک تاریخی لمحہ تھا...

January 2, 2025 10:31 AM

views 21

آکاشوانی نیوز ختم سال کی سریز کے تحت سال 2024 کی جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔

آکاشوانی نیوز ختم سال کی سریز کے تحت سال 2024 کی جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔ اس کے تحت آج الیکٹرانک اورانفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت کے اہم اقدامات اور حصولیابیوں پرنظر ڈالتے ہیں۔ پیش ہے ایک رپورٹ V/C Dipendra حکومت نے اختراع کو فروغ دینے، حکمرانی میں اضافے اور شہریوں کو بااختیار بنانے کے مقصد سے کئی اقدام...

January 2, 2025 10:29 AM

views 23

مرکزی وزیر داخلہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے آج  نئی دلی میں کتاب کے اجرا کی ایک تقریب کی قیادت کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ مہمانِ خصوصی کی حیثیت سے آج  نئی دلی میں کتاب کے اجرا کی ایک تقریب کی قیادت کریں گے۔ تعلیم کے مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان اعزازی مہمان ہوں گے۔ سرکردہ مصنفین، ماہرین تعلیم، وزارت کے اہلکار اور دیگر معزز شخصیات بھی اِس تقریب میں شرکت کریں گی۔  Jammu and Ladakh: Through the Agesکے عنوان...

January 2, 2025 10:27 AM

views 18

یوم جمہوریہ کی پریڈ 2025 اور Beating Retreat کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔

یوم جمہوریہ کی پریڈ 2025 اور Beating Retreat کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔ وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ یہ ٹکٹ سینا بھون، شاستری بھون، جنتر منتر،   پرگتی میدان، اور راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر کھلے کاؤنٹروں سے Original فوٹو شناختی کارڈ دکھاکر خریدے جا سکتے ہیں۔ عام لوگ aamantran.mod.gov.in ویب س...

January 2, 2025 10:22 AM

views 26

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جسیم الثانی سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعاون کا تفصیلی جائزہ لیا۔

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے کل قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جسیم الثانی سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعاون کا تفصیلی جائزہ لیا۔ دونوں رہنماؤں نے حالیہ علاقائی اور عالمی واقعات پر بھی بات چیت کی۔ ڈاکٹر  جے شنکر کا یہ اس سال کا پہلا سفارتی رابطہ ہے، جو پیر کے روز تین روزہ دو...

January 2, 2025 10:18 AM

views 27

گرین ہاؤس گیس کے اخراج کو کم کرنے کی بھارت کی کوششوں کے اچھے نتائج سامنے آ رہے ہیں اور ملک میں 2020 میں پچھلے سال کے مقابلے اِن کے اخراج میں 7 اعشاریہ نو تین فیصد کی کمی آئی ہے۔

گرین ہاؤس گیس کے اخراج کو کم کرنے کی بھارت کی کوششوں کے اچھے نتائج سامنے آ رہے ہیں اور ملک میں 2020 میں پچھلے سال کے مقابلے اِن کے اخراج میں 7 اعشاریہ نو تین فیصد کی کمی آئی ہے۔ آب و ہوا کی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے دفتر کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار میں اِس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ 2...

January 2, 2025 10:17 AM

views 10

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج اترپردیش میں دور دور تک سخت سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے آج اترپردیش میں دور دور تک سخت سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور مدھیہ پردیش میں بھی شدید سردی کے دن کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق ہماچل پردیش، راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال میں آج رات اور صبح ...

January 1, 2025 10:28 PM

views 21

دسمبر 2024 کے دوران ساز و سامان اور خدمات ٹیکس جی ایس ٹی کی مجموعی وصولیابی ایک اعشاریہ سات چھ لاکھ کروڑ روپے ہوئی ہے

دسمبر 2024 کے دوران ساز و سامان اور خدمات ٹیکس GST کی مجموعی وصولیابی ایک اعشاریہ سات چھ لاکھ کروڑ روپے ہوئی ہے، جو کہ دسمبر 2023 کے مقابلے سات اعشاریہ تین فیصد زیادہ ہے۔ دسمبر 2023 میں جی ایس ٹی کی مجموعی وصولیابی ایک اعشاریہ چھ چار لاکھ کروڑ روپے ہوئی تھی۔ گذشتہ ماہ دسمبر میں مرکزی GST کی وصولیابی...

January 1, 2025 10:26 PM

views 26

شہری ہوا بازی کی وزارت نے پچھلے دو ماہ میں ایئر لائنز کمپنیوں، ہوای اڈے کے آپریٹروں اور اِس سے وابستہ مختلف تنظیموں سے صلاح و مشورہ کیا

شہری ہوا بازی کی وزارت نے پچھلے دو ماہ میں ایئر لائنز کمپنیوں، ہوای اڈے کے آپریٹروں اور اِس سے وابستہ مختلف تنظیموں سے صلاح و مشورہ کیا تاکہ دھند کے موسم میں تیاری کو بہتر بنایا جاسکے۔ وزارت نے دھند سے متعلق چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے سکیورٹی ایجنسیوں سمیت سبھی کے ساتھ شراکت داری کی اہمیت پر زور دیا۔ شہ...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔