قومی

January 2, 2025 9:39 PM

views 27

اجمیر میں صوفی سنت خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کا سالانہ عرس مبارک، باقاعدہ طور پر شروع ہوگیا ہے

اجمیر میں صوفی سنت خواجہ معین الدین حسن چشتیؒ کا سالانہ عرس مبارک، باقاعدہ طور پر شروع ہوگیا ہے۔ ملک اور بیرونِ ملک سے تعلق رکھنے والے عقیدتمند اِس 813ویں عرس میں شرکت کیلئے یہاں پہنچ رہے ہیں۔ مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے آج مزار شریف پر چادر پوشی کی۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پارلیمانی امور کے و...

January 2, 2025 9:38 PM

views 23

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سری Mannathu پدمانابھن کو اُن کے یومِ پیدائش پر یاد کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سری Mannathu پدمانابھن کو اُن کے یومِ پیدائش پر یاد کیا۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب مودی نے ایک ایسے سچے دور اندیش کے طور پر اُن کی ستائش کی جس نے سماج کو اوپر اٹھانے، خواتین کو بااختیار بنانے اور انسانی تجارت کا خاتمہ کرنے کی انتھک کوشش کی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ تعلیم او...

January 2, 2025 9:35 PM

views 20

شمالی بھارت میں سخت سردی کا سلسلہ جاری ہے

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے پیشگوئی کی ہے کہ بہار کے کئی حصوں میں کل شدید سردی رہے گی۔ IMD نے کہا کہ شمال مشرقی خطوں، ہماچل پردیش اور مدھیہ پردیش میں اگلے دو دن کے دوران صبح اور رات کے اوقات میں شدید کہرا چھایا رہے گا۔ محکمہئ موسمیات نے اگلے پانچ دن کے دوران شمالی مغربی بھارت میں کم سے کم درجہئ حرار...

January 2, 2025 4:11 PM

views 14

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈجیٹل کامرس کیلئے اوپن نیٹ ورک نے چھوٹے کاروباری گھرانوں کو بااختیار بنانے اور ای کامرس میں انقلاب لانے میں اہم رول ادا کیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ڈجیٹل کامرس کیلئے اوپن نیٹ ورک نے چھوٹے کاروباری گھرانوں کو بااختیار بنانے اور ای کامرس میں انقلاب لانے میں اہم رول ادا کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر، جناب مودی نے کہا کہ یہ ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے میں بھی اہم رول ادا کررہا ہے۔ اِدھر کامرس اور صنعتوں کے محکم...

January 2, 2025 4:10 PM

views 18

وزیراعظم نریندر مودی کَل دلّی میں، کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم نریندر مودی کَل دلّی میں، کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ جناب مودی  قومی راجدھانی کے اشوک وِہار میں جھگی جھونپڑی میں رہنے والے افراد کیلئے تقریباً ایک ہزار 700 نئے تعمیر کردہ فلیٹس کا افتتاح کریں گے اور اہل مستفیدین کو ان فلیٹوں کی چابیاں سونپیں گے۔ جناب مود...

January 2, 2025 4:06 PM

views 18

سپریم کورٹ نے اسد الدین اوویسی کی داخل کردہ درخواست کو دیگر زیرِ التواء اپیلوں کے ساتھ نتھی کرنے کی ہدایت دی ہے۔

سپریم کورٹ نے آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اوویسی کی داخل کردہ اُس درخواست کو دیگر زیرِ التواء اپیلوں کے ساتھ نتھی کرنے کی ہدایت دی ہے، جن میں 1991 کے عبادتگاہوں سے متعلق ایکٹ پر عمل درآمد کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ 1991 کے مذکورہ ایکٹ کے تحت کسی عبادتگاہ پر دعویٰ کرنے کیلئے مقدمہ د...

January 2, 2025 4:04 PM

views 19

بھارتی محکمہ موسمیات نے، آج اترپردیش میں دور دور تک سخت سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔

بھارتی محکمہ موسمیات IMD نے، آج اترپردیش میں دور دور تک سخت سردی رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ موسمیات کے محکمے نے آج پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ اور مدھیہ پردیش میں بھی شدید سردی کی پیشگوئی کی ہے۔ IMD کے مطابق ہماچل پردیش، راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور مغربی بنگال کے ذیلی ہمالیائی خطے میں رات اور صبح ک...

January 2, 2025 3:25 PM

views 25

اِس سال کی یومِ جمہوریہ پریڈ اور بیٹنگ ریٹریٹ تقریب کیلئے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگئی ہے۔

اِس سال کی یومِ جمہوریہ پریڈ اور Beating Retreat  تقریب کیلئے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگئی ہے۔ دفاع کی وزارت نے کہا ہے کہ یہ ٹکٹ اصل فوٹو شناختی کارڈ دکھاکر سینا بھون، شاستری بھون، جنترمنتر، پرگتی میدان اور راجیو چوک میٹرو اسٹیشن پر کھولے گئے کاؤنٹر سے خریدے جاسکتے ہیں۔ عام لوگ یہ ٹکٹ ویب سائٹ aa...

January 2, 2025 3:17 PM

views 21

وزیر اعظم نے دور دراز اور ماؤ نوازوں کی سرگرمیوں سے متاثرہ علاقوں میں ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کیلئے مہاراشٹر سرکار کی کوششوں کی ستائش کی ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے دور دراز کے اور ماؤ نوازوں کی سرگرمیوں سے متاثرہ علاقوں میں ہمہ جہت ترقی کو یقینی بنانے کیلئے مہاراشٹر سرکار کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر جناب مودی نے کہا کہ اِس سے رہن سہن میں اور زیادہ سہولت ہوسکے گی اور مزید ترقی کی راہ بھی ہموار ہوگی۔ وزیر اعظم نے Gad...

January 2, 2025 3:13 PM

views 20

ملک کے شمالی خطے میں گہرے کہرے کی وجہ سے کئی ریل گاڑیوں کی آمد و رفت متاثر ہوئی ہے۔

ملک کے شمالی علاقوں میں گھنے کُہرے کے سبب کم دوری تک نظر آنے کی وجہ سے متعدد ریل گاڑیاں متاثر ہوئی ہیں۔ بھارتی ریلویز کے مطابق دلّی آنے والی 43 ٹرینیں پانچ گھنٹے تک کی تاخیر سے چل رہی ہیں۔ ان ٹرینوں میں پدماوَت ایکسپریس، کالندی ایکسپریس، شرم شکتی ایکسپریس، مہا بودھی ایکسپریس، آشرم ایکسپریس، وِکرم شی...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔