قومی

January 3, 2025 10:14 AM

views 17

ٹیلی مواصلات کے محکمے نے، ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کرنے والوں کے اشتراک سے مہاکنبھ میلہ -2025 کیلئے  ٹیلی مواصلات خدمات کو مستحکم کیا ہے۔

ٹیلی مواصلات کے محکمے نے، ٹیلی مواصلات خدمات فراہم کرنے والوں کے اشتراک سے مہاکنبھ میلہ -2025 کیلئے  ٹیلی مواصلات خدمات کو مستحکم کیا ہے۔ ٹیلی مواصلات کے محکمے نے اترپردیش کے پریاگ راج میں اہم عوامی مقامات اور میلے کے مقام پر لاکھوں عقیدت مندوں کیلئے حسب معمول مواصلاتی خدمات کو یقینی بنانے کیلئے وسی...

January 3, 2025 10:12 AM

views 17

BJP نے پارٹی کے ریاستی صدور اور قومی کونسل کے ممبروں کے انتخاب کیلئے چناؤ آفیسرز مقرر کیے ہیں۔

BJP نے پارٹی کے ریاستی صدور اور قومی کونسل کے ممبروں کے انتخاب کیلئے چناؤ آفیسرز مقرر کیے ہیں۔ چناؤ آفیسرز کی فہرست میں مرکزی وزراء اور پارٹی کے سینئر رہنماؤں کے نام شامل ہیں۔ مرکزی وزیر بھوپیندر یادو کو گجرات کیلئے چناؤ آفیسر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ مرکزی وزیر شیوراج سنگھ چوہان کو کرناٹک کی ذمہ داری ...

January 3, 2025 10:11 AM

views 37

صدر دروپدی مرمو آج بنگلورو میں NIMHANS کی گولڈن جوبلی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گی۔

صدر دروپدی مرمو آج بنگلورو میں NIMHANS کی گولڈن جوبلی تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گی۔ اس موقع پر صدر جمہوریہ ایک نئے سائیکاٹری بلاک، سینٹرل لیبارٹری کمپلیکس اور ہاسٹل کی عمارت کا افتتاح کریں گی۔ وہ جدید 3T-MRI  ا سکینر اور DSA مشین ملک کے نام وقف کریں گی۔ ایم آر آئی ا سکینر آرٹیفیشیل انٹیلی جنس سے چلن...

January 3, 2025 10:08 AM

views 19

ساحلی علاقوں کے پرندوں کی گنتی مہم، گجرات کے جام نگر کے مرین نیشنل پارک اور سینچوری میں آج سے شروع ہوگی۔

ساحلی علاقوں کے پرندوں کی گنتی مہم، گجرات کے جام نگر کے مرین نیشنل پارک اور سینچوری میں آج سے شروع ہوگی۔  یہ ملک میں اپنی نوعیت کی پہلی گنتی مہم ہوگی۔ اس تین روزہ مہم کا انعقاد محکمہ جنگلات اور پرندوں کے تحفظ کی سوسائٹی کی جانب سے مشترکہ طور پر کیا جارہا ہے۔ اس دوران ساحلی علاقوں کے پرندوں کی اقسام ...

January 3, 2025 10:04 AM

views 23

بنگلہ دیش اتوار کے روز 95 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرے گا۔ بنگلہ دیش ساحلی محافظ دستہ اِن ماہی گیروں کو بھارتی ساحلی محافظ دستے کے حوالے کرے گا۔

بنگلہ دیش اتوار کے روز 95 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کرے گا۔ بنگلہ دیش ساحلی محافظ دستہ اِن ماہی گیروں کو بھارتی ساحلی محافظ دستے کے حوالے کرے گا۔ اسی دن باہمی تبادلے اور وطن واپسی کی کارروائیوں کے تحت بھارت بھی 90 بنگلہ دیشی  ماہی گیروں کو رہا کرے گا۔ ماہی گیروں اور اُن کی کشتیوں کا باہمی تبادلہ، انس...

January 2, 2025 9:51 PM

views 18

پچھلے دس سال کے دوران روزگار کے موقعوں میں 36 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ 17 کروڑ سے زیادہ موقعے تشکیل دیئے گئے

ملک میں روزگار کے موقعوں میں پچھلے دس سال کے دوران قابل ذکر 36 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ محنت اور روزگار کی وزارت کے مطابق 2014 سے 2024 کے درمیان روزگار کے مزید 17 کروڑ سے زیادہ موقعے پیدا کئے گئے۔ وزارت نے بتایا کہ ملک میں پچھلے ایک سال کے دوران روزگار کے تقریباً چار کروڑ 60 لاکھ موقعے پیدا ہوئے ہیں۔ وزار...

January 2, 2025 9:48 PM

views 29

وزیر اعظم نریندر مودی دلّی میں کَل کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم نریندر مودی دلّی میں کَل کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ وہ قومی راجدھانی کے علاقے اشوک وہار میں، جگی جھونپڑی میں رہنے والوں کیلئے حال ہی میں تعمیر کئے گئے تقریباً ایک ہزار 700 فلیٹس کا افتتاح کریں گے اور اِن کے اہل افراد کو چابیاں سونپیں گے۔ وزیر اعظم دلّی ...

January 2, 2025 9:47 PM

views 25

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی حکومت نے جموں وکشمیر میں نہ صرف دہشت گردی پر قابو پایا ہے بلکہ وادی سے دہشت گردوں کے مالی نظام کو بھی منہدم کیا ہے

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا ہے کہ نریندر مودی حکومت نے جموں وکشمیر میں نہ صرف دہشت گردی پر قابو پایا ہے بلکہ وادی سے دہشت گردوں کے مالی نظام کو بھی منہدم کیا ہے۔ جناب شاہ نے یہ بات آج نئی دلّی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران، ایک کتاب کا اجرا کرنے کے بعد کہی جس کا عنوان ہے ”جموں، کشمیر اور لداخ: ق...

January 2, 2025 9:44 PM

views 27

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم DRDO سے کہا ہے کہ وہ اپنی تحقیق وترقی کی کوششوں میں، اسٹارٹ اَپس کو شامل کرنے کے امکانات بھی دریافت کرے

مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے دفاعی تحقیق و ترقی کی تنظیم DRDO سے کہا ہے کہ وہ اپنی تحقیق وترقی کی کوششوں میں، اسٹارٹ اَپس کو شامل کرنے کے امکانات بھی دریافت کرے۔ نئی دلّی میں آج تنظیم کے 67ویں یومِ تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ اِس سے قابل قدر تبادلہ خیال کو فروغ حاصل ہوگا ...

January 2, 2025 9:40 PM

views 15

سال کے آخر سے متعلق اپنی خصوصی سیریز میں آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، 2024 کی جھلکیاں پیش کر رہا ہے

سال کے آخر سے متعلق اپنی خصوصی سیریز میں آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، 2024 کی جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔ آج ہم بہت چھوٹے، چھوٹے اور اوسط درجے کے اداروں کی وزارت کی اہم اسکیموں اور حصولیابیوں پر توجہ مرکوز کریں گے۔ بہت چھوٹے، چھوٹے اور اوسط درجے کے اداروں MSME کا شعبہ 6 کروڑ 30 لاکھ اداروں کے ساتھ بھارتی م...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔