قومی

January 3, 2025 9:28 PM

views 14

ای پی ایف اوکے پنشن کی ادائیگی سے متعلق سینٹرلائزڈ سسٹم نے کام کرنا شروع کر دیا ہے، جس سے لوگ کسی بھی بینک سے اپنی پنشن تک رسائی حاصل کرنے کے اہل ہوں گے

ملازمین کے پراویڈینٹ فنڈ کی تنظیم EPFO کا پنشن کی ادائیگیوں سے متعلق سینٹرلائزڈ نظام ملک بھر میں پورے طور پر کام کرنے لگا ہے۔ پچھلے ماہ دسمبر میں تقریباً ایک ہزار 577 کروڑ روپے کی پنشن، EPFO کے پنشن تقسیم کرنے والے تمام 122 علاقائی دفتروں سے تعلق رکھنے والے 68 لاکھ سے زیادہ پنشن یافتگان کو تقسیم کی ...

January 3, 2025 9:27 PM

views 25

حکومت نے وضاحت کی ہے کہ چین میں HMP وائرس کے پھیلنے کی رپورٹوں کے تعلق سے خطرے کی کوئی بات نہیں ہے

حکومت نے آج کہا ہے کہ چین میں HMPV (Human metapneumovirus) کے پھیلنے کی خبروں کے تعلق سے ملک میں خطرے کی کوئی بات نہیں ہے۔ نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے صحت خدمات کے ڈائریکٹر جنرل اتُل گوئل نے کہا کہ یہ سانس لینے میں دشواری سے متعلق کسی بھی دوسرے وائرس کی ہی طرح ہیں، جو زیادہ تر بزرگوں اور بچوں م...

January 3, 2025 9:15 PM

views 20

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج شام نئی دلّی میں ایران کے نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی کے ساتھ بھارت-ایران باہمی تعلقات، چہ بہار بندرگاہ میں پیش رفت اور علاقائی واقعات پر تبادلہئ خیال کیا

وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر نے آج شام نئی دلّی میں ایران کے نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی کے ساتھ بھارت-ایران باہمی تعلقات، چہ بہار بندرگاہ میں پیش رفت اور علاقائی واقعات پر تبادلہئ خیال کیا۔ میٹنگ کے بعد سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں ڈاکٹر جے شنکر نے اعتماد ظاہر کیا کہ کہ غیر ملکی معاملات کے د...

January 3, 2025 3:18 PM

views 20

آج سماجی مصلح ساوتری بائی پھولے کا یوم پیدائش ہے

آج سماجی مصلح ساوتری بائی پھولے کا یوم پیدائش ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں محترمہ پھولے کی، خواتین کو بااختیار بنانے کی علم بردار اور تعلیم اور سماجی اصلاح کے میدان میں ایک قائد کی حیثیت سے تعریف کی ہے۔ وزیر اعظم نے رانی ویلو نچیار ...

January 3, 2025 3:13 PM

views 12

وزیر اعظم نریندر مودی نے دلی میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

وزیر اعظم نریندر مودی نے آج دلی میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے اشوک وہار علاقے میں دلی کے جھگی جھونپڑی بستیوں میں رہنے والے لوگوں کو، تقریباً 1700 نئے تعمیر کئے گئے مکانات سونپے اور اہل افراد کو اِن کی چابیاں عطا کیں۔ ان نئے تعمیر کئے گئے فلیٹس کے افتتاح کے ساتھ ہی،...

January 3, 2025 3:12 PM

views 15

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بنگلورو میں دماغی صحت اور اعصابی علوم کے قومی ادارے کی گولڈن جبلی تقریبات میں شرکت کی

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے بنگلورو میں NIMHANS کی گولڈن جبلی تقریب میں شرکت کی۔ اِس موقع پر وہ نفسیاتی علاج کے ایک نئے بلاک، مرکزی لیباریٹری کمپلیکس اور ہوسٹل عمارت کا افتتاح کیا۔ بعد میں وہ شمالی کرناٹک کے بیلاگاوی شہر میں ایک جدید ترین کینسر اسپتال کا بھی افتتاح کریں گی۔

January 3, 2025 3:11 PM

views 16

وزیر داخلہ امت شاہ نے جزیروں کی ترقی سے متعلق ایجنسی کی میٹنگ کی صدارت کی

وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں جزیروں کی ترقی سے متعلق ایجنسی IDA کی ساتویں میٹنگ کی صدارت کی۔  اس میٹنگ میں انڈمان ونکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر دیویندر کمار جوشی، لکشدیپ کے ایڈمنسٹریٹر پرفُل پٹیل، مرکزی داخلہ سکریٹری گووِند موہن اور دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ IDA کی تشکیل 2017 میں کی گئی تھی...

January 3, 2025 3:09 PM

views 26

شمالی بھارت میں گھنا کہرا چھایا ہے اور خطے میں سرد لہر جاری ہے، جس کی وجہ سے پروازیں اور ریل خدمات متاثر ہوئی ہیں

بھارتی موسمیات محکمے IMD نے، شمالی، مشرقی اور وسطی بھارت کے علاقوں میں اگلے دو سے تین روز تک گھنے کہرے کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے شمالی حصے میں گھنا کہرا چھایا ہوا ہے۔ آج قومی راجدھانی دلّی میں گھنے کہرے اور کم دوری نظر آنے کی وجہ سے فضائی اور ریل خدمات متاثر ہوئیں۔ دلّی کے اندراگاندھی بین الاقوامی ہو...

January 3, 2025 10:17 AM

views 20

وزیر اعظم نریندر مودی آج دلّی میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیر اعظم نریندر مودی آج دلّی میں کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ جناب مودی قومی راجدھانی کے اشوک وِہار میں جھُگی جھونپڑی میں رہنے والے افراد کے لیے تقریباً ایک ہزار 700 نئے تعمیر کیے گئے فلیٹوں کا افتتاح کریں گے اور اہل مستفیدین کو اِن فلیٹوں کی چابیاں سونپیں گے۔ نئے...

January 3, 2025 10:16 AM

views 18

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے، دلّی میں ٹرانسپورٹ نظام کو بہتر بنانے اور ٹریفک اور آلودگی کو کم کرنے کے مقصد سے 12 ہزار 500 کروڑ روپے کی لاگت والے پروجیکٹوں کا اعلان کیا ہے۔

سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری نے، دلّی میں ٹرانسپورٹ نظام کو بہتر بنانے اور ٹریفک اور آلودگی کو کم کرنے کے مقصد سے 12 ہزار 500 کروڑ روپے کی لاگت والے پروجیکٹوں کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے سینٹرل روڈ اور انفرااِسٹرکچر فنڈ سے دلّی کے 1200 کروڑ روپے کے فنڈ کا بھی اعلان کیا۔ اس پروجیک...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔