قومی

January 4, 2025 10:31 AM

views 23

بھارت اور ایران نے، دوطرفہ تعلقات کے پورے منظرنامے کا جائزہ لیا، جس میں چاہ بہار بندرگاہ، زرعی تعاون، تجارت و معیشت کے امور، ثقافت اور عوام سے عوام کے رشتے شامل ہیں۔

بھارت اور ایران نے، دوطرفہ تعلقات کے پورے منظرنامے کا جائزہ لیا، جس میں چاہ بہار بندرگاہ، زرعی تعاون، تجارت و معیشت کے امور، ثقافت اور عوام سے عوام کے رشتے شامل ہیں۔ کل نئی دلّی میں، بھارت-ایران کے درمیان دفترِ خارجہ کا 19 واں صلاح مشورہ کیا گیا۔ خارجہ سیکریٹری وِکرم مِسری اور ایران کے نائب وزیر خار...

January 4, 2025 10:29 AM

views 19

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ اپنی خصوصی سیریز میں سال 2024 کی جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ اپنی خصوصی سیریز میں سال 2024 کی جھلکیاں پیش کر رہا ہے۔ آج ہم بات کر رہے ہیں، اسٹیل کی وزارت کے کچھ بنیادی اقدامات اور حصولیابیوں کی۔ V/C - Sumit Saha حکومت نے، صنعتی ماحول کو اور زیادہ مستحکم بنانے کے لیے بہت سے فیصلہ کُن اقدام کیے ہیں۔ وزارت، ماحول کے لیے سازگار اسٹیل مشن...

January 4, 2025 10:28 AM

views 14

شمالی بھارت کے مختلف حصوں میں سخت سردی اور گھنے کہرے کے سبب معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔

شمالی بھارت کے مختلف حصوں میں سخت سردی اور گھنے کہرے کے سبب معمول کی زندگی میں رخنہ پڑا ہے۔ آج صبح سویرے سے خطے میں کہرے کی گھنی پرت چھائی ہوئی ہے، جس سے مختلف علاقوں میں بہت ہی کم دکھائی دے رہا ہے۔ اور پروازوں اور ٹرینوں کے آنے جانے میں رخنہ پڑ رہا ہے۔ پیش ہے ایک ڈیسک رپورٹ V/C Desk Report دلی، اتر...

January 4, 2025 10:21 AM

views 29

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو آج اجمیر شریف میں عظیم صوفی خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پیش کی گئی چادر چڑھائیں گے۔

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو آج اجمیر شریف میں عظیم صوفی خواجہ معین الدین چشتی کے مزار پر وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے پیش کی گئی چادر چڑھائیں گے۔ BJP اقلیتی مورچہ کے صدر جمال صدیقی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ خواجہ غریب نواز کا 813 واں عرس بدھ کے روز شروع ہوا ہے۔ اس موقع پر وزیر اعظم مودی نے ...

January 4, 2025 10:17 AM

views 19

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ آج نئی دلّی میں، سائنسی اور صنعتی تحقیق کے محکمے DSIR کے، 40ویں یومِ تاسیس میں شرکت کریں گے۔

سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ آج نئی دلّی میں، سائنسی اور صنعتی تحقیق کے محکمے DSIR کے، 40ویں یومِ تاسیس میں شرکت کریں گے۔ اِس تقریب میں، بھارتی حکومت کے پرنسپل سائنسی مشیر پروفیسر اَجے کمار سُود، DSIR سیکریٹری اور سائنسی اور صنعتی تحقیق کی کونسل CSIR کے ڈائریکٹر بھی شرکت کریں گے۔ CS...

January 4, 2025 10:06 AM

views 12

محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر منسُکھ منڈاویا نے ملک کے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کی تعمیر میں  ساجھے داری نبھائیں تاکہ ترقی یافتہ بھارت کے نظریے کو شرمندہئ تعبیر کیا جا سکے۔

محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر منسُکھ منڈاویا نے ملک کے نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کی تعمیر میں  ساجھے داری نبھائیں تاکہ ترقی یافتہ بھارت کے نظریے کو شرمندہئ تعبیر کیا جا سکے۔ وہ گجرات کے سورت میں ایک پروگرام سے خطاب کر رہے تھے۔

January 3, 2025 9:33 PM

views 13

لداخ خطے میں دو نئی counties کے قیام کے چین کے اعلان پر بھارت نے احتجاج درج کیا ہے

بھارت کی وزارت خارجہ نے آج کہا ہے کہ بھارت نے چین سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ اِس بات کو یقینی بنائے کہ برہمپتر کی نشیبی ریاستوں کے مفادات، بالائی علاقوں میں کی جانے والی سرگرمیوں سے متاثر نہ ہوں۔ وزارت کے ترجمان رندھیر جیسوال نے چین کے خود مختار تبت خطے میں Yarlung Tsangpo دریا پر بنائے جانے والے پن ...

January 3, 2025 9:32 PM

views 16

وزیر اعظم نریندر مودی نے دلّی میں خراب حکمرانی اور بدعنوانی کے معاملے پر عام آدمی پارٹی کی نکتہ چینی کی ہے۔ انہوں نے کئی ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

وزیر اعظم نریندر مودی نے دلّی کی عام آدمی پارٹی حکومت پر یہ الزام لگاتے ہوئے شدید نکتہ چینی کی کہ اُس نے اپنے ایک دہائی کے دورِ اقتدار میں شہر کو ایک آفت کی جانب دھکیل دیا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اروند کجریوال کو بطور وزیر اعلیٰ اپنی رہائش گاہ پر مبینہ طور پر آرائش کیلئے بڑی رقم خرچ کرنے پر تنق...

January 3, 2025 9:31 PM

views 17

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں جزائر سے متعلق ترقیاتی ایجنسی IDA کی ساتویں میٹنگ کی صدارت کی

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے آج نئی دلّی میں جزائر سے متعلق ترقیاتی ایجنسی IDA کی ساتویں میٹنگ کی صدارت کی۔ اِس میٹنگ میں انڈومان اور نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر دیویندر کمار جوشی، لکشدیپ کے ایڈمنسٹریٹر پرفل پٹیل، مرکزی داخلہ سکریٹری گووند موہن اور دیگر سینئر عہدیداران نے شرکت کی۔ 2017 میں قائم ہوئی IDA...

January 3, 2025 9:29 PM

views 15

غیر ملکی تجارت کی ڈائریکٹریٹ جنرل نے غیرملکی تجارت کی پالیسی 2023 میں ترمیم کو نوٹیفائی کیا ہے

غیر ملکی تجارت کی ڈائریکٹریٹ جنرل نے غیرملکی تجارت کی پالیسی 2023 میں ترمیم کو نوٹیفائی کیا ہے تاکہ FTP کیلئے قانونی پشت پناہی لاسکے جس کی رُو سے اِس بات کو لازمی بنایا جاسکے کہ متعلقہ طرفین کے خیالات، تجاویز، تاثرات یا تبصرے طلب کرنے کیلئے سبھی طرفین سے صلاح و مشورہ کیا جائے۔ اِس میں غیر ملکی تجارت...

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔